15 نومبر 2019
تازہ ترین
کا لم

سکولوں میں تعلیم نہیں رہی اور گھروں میں تربیت، نتیجتاً تعلیم وتربیت سے دُور کا واسطہ نہ رکھنے والی قوم پروان چڑھ رہی ہے، اس کی سوچ، مزاج، تنگ ذہنی وتنگ دلی کے مظاہرے سڑک سے لے کر اعلیٰ ترین ایوانوں میں نظر آتے ہیں، بجٹ اجلاس میں تو تمام حدیں عبور کرلی گئیں، ایک طوفان برپا تھا، کان پڑی آواز سنائی نہ دیتی تھی، اپوزیشن سے نعرہ بلند ہوا…

image

بارش ہوئی تو پھولوںکے تن چاک ہو گئے موسم کے ہاتھ بھیگ کے سفاک ہو گئے بادل کو کیا خبر ہے کہ بارش کی چاہ میں کیسے بلند و بالا شجر… خاک ہو گئے جگنو کو دن کے وقت پرکھنے کی ضد کریں بچے ہمارے عہد کے چالاک ہو گئے لہرا رہی ہے برف کی چادر ہٹا کے گھاس سورج کی شہ پہ…

image

پاکستان بنے 72 برس ہوچکے اور یہی ایک سوال ہمارے لبوں پر ہے کہ کاش پاکستان بنتے ہی اسے قائدؒ کی جدید سوچ کے مطابق ایسا بنادیا جاتا، جس میں ہر شہری مساوی حقوق کا حق دار قرار پاتا۔ مذہب یا طاقت کے نام پر کسی گروہ کو اجارہ داری کی اجازت نہ ہوتی۔ مساوات، عدل اور انصاف سب کے لیے یکساں ہوتا اور ریاست عملاً فلاحی اور جمہوری ہوتی،…

image

٭بجٹ کی کڑوی گولی ملک و قوم کے مفاد میں ہے، جہانگیر اختر جب تک ماہر معاشیات بجٹ بناتے رہیں گے، یہ کڑوی گولی ہی رہے گا۔ ہاں جب کبھی سیاستدانوں کا بنایا بجٹ ہمیں ملنا شروع ہوگا تو ہی عوام کو بجٹ سے دودھ اور شہد کی نہریں میسر ہوں گی۔ وجہ صاف ہے کہ اُدھار لیے گئے ماہرین بجٹ کو قرضے حاصل کرنے اور اتارنے کا شیڈول…

image

دو ہفتے قبل ایک غیر معمولی پیش رفت اس وقت دیکھنے میں آئی جب امریکا کے قریبی اتحادی جرمنی کے وزیر خارجہ نے ایران میں ادائیگیوں کے یورپی نظام کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ڈالر کا متبادل نظام جلد فعال ہو جائیگا۔ جرمن وزیر خارجہ نے یہ دورہ فرانسیسی اور برطانوی تعاون سے کیا تھا، متبادل نظام ادائیگی INSTEXکی تشکیل میں دونوں ملکوں کا کردار اہم ہے۔ INSTEXسسٹم کے…

image

عصری تقاضوں سے ہم آہنگ رہنا بے حد ضروری ہے، مگر ہمارے ہاں کوئی بھی نظام جلد یا بدیر متعارف تو ہوجاتا ہے، لیکن باقاعدہ نظم و ضبط اور مستحکم منصوبہ بندی کی عدم موجودگی اس کی اہمیت و سالمیت کے پرخچے اڑانے کا سبب بنتی ہے۔ اسی فہرست میں ہمارا جدید نظام تعلیم یعنی سمسٹر سسٹم آتا ہے۔ مشرف دور سے رائج اس تعلیمی نظام میں چار سالہ آنرز…

image

فی زمانہ دنیا میں دو ہی قسم کے اقتدار کو تسلیم کیا جاتا ہے اوّل: جمہوریت، دوم: آمریت۔ ماضی بعید میں دنیا میں جس کی لاٹھی اس کی بھینس کا اصول کارفرما تھا، پھر جمہوریت نام کی فاختہ تخلیق کی گئی جس کے مطابق ہماری جمہوریت کی لسّی کڑوے کسّیلے کھاری پانی سے بھی گئی گزری ٹھہری، ایسے میں بھلا پاکستان کیا خاک معاشی و اقتصادی ثمرات سے مستفید ہوگا،…

image

(17 جنوری 1924ء کی تحریر) اگرچہ مختلف اوقات میں دو تین دفعہ اس قسم کی اطلاعات شایع ہو چکی تھیں کہ مہاتما جی کی صحت اچھی نہیں رہیں، ان کا وزن بہت کم ہو گیا ہے اور ان کا جسم کمزور ہو گیا ہے لیکن یہ بات کسی کے وہم میں بھی نہیں تھی کہ وہ کسی ایسی بیماری میں مبتلا ہیں جس کیلئے خاص عمل جراحی کی ضرورت…

image

اس بات کے مصدقہ شواہد دستیاب تو نہیں لیکن گھوڑوں کی بعض انوکھی خصوصیات دیکھ کر جانے کیوں خیال آتا ہے کہ میزلو کیTheory of Motivation یعنی تحریکی نظریے میں انسان کے ساتھ ساتھ کہیں نہ کہیں گھوڑے کا عمل دخل بھی ضرور ہے کیونکہ یہ تحریکی نظریہ درحقیقت وہی عمل ہے جس میں کوئی شحص بنیادی ضروریات سے اعلیٰ ضروریات تک جاتا ہے، اپنی ذات کی شناحت کر لیتا…

image

شمالی امریکا کی آزادی کے بعد ان کا سب سے بڑا مسئلہ یہ تھا کہ ان کی تاریخی شناخت کیا ہونی چاہیے۔ امریکا میں اپنے تسلط اور مقامی باشندوں کے قتل کے بعد انہوں نے اپنا رابطہ مقامی آبادی اور اس کی تاریخ سے توڑ دیا تھا چونکہ آبادی کی اکثریت کا تعلق اینگلو سیکسن نسل سے تھا جو انگلستان سے آئے تھے اور پروٹسٹنٹ عقیدے کو مانتے تھے۔ اس…

image

بجٹ سے پہلے ہونے والے مباحث بجٹ کے بعد ہونے والی ہنگامہ آرائی اقتدار کے ایوانوں سے لے کر ٹی وی کی سکرینوں تک پھیلی۔ تُو تُو میں میں، ایک دوسرے کو چیرنے پھاڑنے کی بڑھکیں، ایک دوسرے پر الزامات کی بو چھاڑ، غصہ، حسد، تعصب اپنا اور سامعین کا بلڈ پریشر بڑھانے اور دیگر عوارض پیدا کرنے کے عملی مظاہروں کے بعد کیا کوئی بندہ یہ دعویٰ کر سکتا…

image

پاکستانی معاشرہ اپنے سماجی ارتقا کے جس موجودہ دور سے گزر رہا ہے اس میں رونما ہونے والی مثبت اور منفی تبدیلیوں میں نمایاں اور شاید سب سے موثر کردار میڈیا کا ہے۔ میڈیا سے مراد پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا دونوں ہیں جن میں سوشل میڈیا کی شمولیت نے اس کے کردار کو کہیں زیادہ وسیع اور کثیر رس بنا دیا ہے۔ اس منظر نامے میں جو پہلو قابل توجہ…

image

کل دوپہر ایک فون موصول ہوا۔ سر میرا نام فاروق ہے، مجھے آپ کا نمبر بہت مشکل سے ملا ہے، سر میں آپ سے ملنا چاہتا ہوں۔ میں نے کہا، مل لیں مگر اپنے بارے میں بتائیں۔ بولا وہ تو جی میں مل کے ہی بتاؤں گا۔ بھئی میں کسی انجان سے کیوں ملوں، آپ آخر کیوں ملنا چاہتے ہیں۔ وہ سر میں فیس بک پر آپ کی پوسٹس پڑھتا…

image

اقوام متحدہ نے اپنی تحقیقاتی رپورٹ میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو صحافی جمال خاشقجی کے قتل کا ذمے دار ٹھہراتے ہوئے ان کے خلاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ کی فرانزک رپورٹ میں کہا گیا کہ اس کے قابل اعتماد شواہد موجود ہیں کہ مبینہ طور پر سعودی ولی عہد سمیت بعض دیگر سینئر عہدیدار صحافی کے قتل میں ملوث ہیں۔ اس سلسلے میں…

image

دقیانوسیت وقت اور حالات کے تسلسل میں زمینی حقائق سے انکار کا نام ہے۔ پھر بھی اگر کہیں مجبوراً تسلیم کی طرف بڑھنا پڑے تو اس کا جواز بھی ماضی پرستی سے نکالا جاتا ہے۔ یہ کہنے میں پناہ تلاش کی جاتی ہے کہ تاریخ اپنے آپ کو دوہراتی ہے ورنہ کبھی ایسا ہوا ہے نہ ایسا ہو سکتا ہے۔ وقت اپنے لمحات اور حالات کے ساتھ آگے بڑھتا ہے،…

image

یہ محبت کا جذبہ ہی ہے جو سسی کو ویرانوں کی خاک چھاننے پر مجبور کردیتا ہے۔ یہی جذبہ دو عام لوگوں کو ہیر اور رانجھا جیسا لازوال کردار بنادیتا ہے۔یہ سچ ہے کہ آپ کسی کو کسی کی محبت میں مبتلا ہونے سے نہیں روک سکتے۔ شاہدرہ کے سجاد کو بھی اندازہ نہ تھا۔ بعض دفعہ محبت زندگی میں بڑے سخت امتحان لیتی ہے، پھر بھی اس نے محبت…

image

میانمار کی رہنما آنگ سان سوچی 5جون کو ہنگری پہنچی جہاں انہوںنے وزیر اعظم وکٹر اوربان سے ملاقات کی؛ جس کے بعد جاری اعلامیہ میں دونوں رہنماؤں نے ہجرت کو یورپ اور جنوب مشرقی ایشیا کیلئے سب سے بڑا چیلنج قرار دیا؛ اور یہ کہ دونوں خطوں کو بڑھتی مسلم آبادی کی وجہ سے امن بقائے باہمی کے مسئلہ کا سامنا ہے‘‘۔ آنگ سان سوچ اور وزیراعظم وکٹر اوربان کا…

image

عوام طاقت کا سرچشمہ ہیں۔ یہ محاورہ پِٹ گیا۔ یہ نعرہ لگانے اور اس کی تقلید کرنے والے سبھی سیاستدان ہمیشہ اسی چشمے سے طوطا چشمی کرتے رہے۔ عوام کو صرف اقتدار تک پہنچنے کی سیڑھی سمجھا جاتا پھر طاقتور عوام نہیں بلکہ مسند اقتدار والے ٹھہرتے۔ سیاستدانوں کی اس بے رُخی سے عوامی طاقت کا چشمہ سوکھ چکا۔ یہی وجہ ہے کہ آج احتساب عدالتوں کے چکر کاٹنے والے…

image

ملکی سیاست میں بھونچال آیا ہوا ہے، سیاست کے بڑے بڑے برج کالی آندھی کی لپیٹ میں ہیں۔ دوسری جانب مہنگائی کا طوفانی ریلا شہروں سے ہوتا ہوا دیہات اور بستیوں کو زد میں لے چکا ہے۔ پریشان حال کاروباری طبقہ مایوسی کی دلدل میں دھنس چکا۔ نئے بجٹ نے رہی سہی کسر نکال دی ہے۔ اپوزیشن، وکلاء کمیونٹی اور تاجر برادری سڑکوں پر آنے کا عندیہ دے چکے، اس…

image

(17 جنوری 1924ء کی تحریر) یہ میثاق یکطرفہ ہے، ہندوئوں کے حق میں غیر منصفانہ ہے، حصول سوراج کی جدوجہد کیلئے سخت مضر ہے۔ ممکن ہے کہ اس قسم کے میثاق سے ایک مصنوعی اتحاد میں کچھ مدد ملے لیکن ہندوئوں اور مسلمانوں کی کشیدگی کو رفع کرنے کیلئے ضرورت اس امر کی ہے کہ دونوں جماعتوں کے دل صاف ہو جائیں، ان کے اندر ایک دوسرے سے محبت…

image

ایک عام اندازے کے مطابق گھوڑوں کو پالتو بنائے جانے کا عمل 3500 قبل مسیح میں شروع ہوا تھا۔ اس ضمن میں آثار قدیمہ سے ملنے والی شہادتیں بے حد اہم ہیں۔ یوکرائن اور قازقستان میں پہلے پہل گھوڑوں کو 3500 سے 4000 قبل مسیح میں سدھایا جانے لگا جبکہ 3000 قبل مسیح تک یہ پوری طرح پالتو بن چکے تھے۔ تاریخ یہ بھی بتاتی ہے کہ 2000 قبل مسیح…

image

تحریر:عاصم خان بدعنوانی تمام برائیوں کی جڑ ہے جس کا خاتمہ پوری قوم کی آواز ہے۔ ملک کو بدعنوانی سے پاک کرنے کیلئے قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جناب جسٹس(ر) جاوید اقبال نے اپنا منصب سنبھالنے کے بعد نیشنل اینٹی کرپشن سٹریٹجی بنائی۔ جس کو بدعنوانی کے خلاف موثر ترین حکمت عملی کے طور پر تسلیم کیا گیا ہے۔ چیئرمین نیب نے ادارے میں جہاں بہت سی نئی اصلاحات…

image

چند روز قبل ڈاکٹر شاہد مسعود کے پروگرام کا ایک کلپ سوشل میڈیا پر بہت وائرل ہوا۔ جس میں انہوں نے شریف اور زرداری خاندان کے لوگوں کی گرفتاریوں کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا کہ یہ تمام کرپٹ سیاست دان بالآخر ’’دبڑدوس‘‘ ہو جائیں گے۔ الیکشن کے بعد عمران خان کی حکومت بنے گی اور پھر آہستہ آہستہ احتساب کا شکنجہ سخت ہوتا جائے گا۔ ان کی یہ پیش گوئی…

image

ایم کیو ایم پاکستان سے اپوزیشن جماعتوں کو بظاہر کوئی امید نہیں کہ وہ اپنی بکھرے انتظامی ڈھانچے سے نکل کر حکمراں اتحاد سے علیحدہ ہوسکے۔  بجٹ کی منظوری کے لیے ایم کیو ایم کے ’’تحفظات‘‘ سامنے آچکے ہیں، جس پر حکومت نے فوراً ازالے کے احکامات بھی جاری کردیے ہیں۔ ایم کیو ایم پاکستان شومئی قسمت سے اپنی بدترین سیاسی مخالف جماعت کی اتحادی ہے، وہ اس موقع کو…

image

اپنے پچھلے کالم میں، میں نے ملک کی مشکلات کا ذکر کیا تھا مگر مسائل اتنے ہیں کہ موضوع پر مزید روشنی ڈالنی پڑ رہی ہے۔ حالات ہیں کہ کسی صورت قابو میں آتے نظر نہیں آرہے۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے نئے سرے سے بجٹ تیار کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ کیسے ممکن کوئی بتلائے کہ ہم بتلائیں کیا۔ قومی اسمبلی میں حکومت وقت مالی سال…

image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟