16 جولائی 2019
تازہ ترین
کا لم

پاکستان میں زراعت کے حوالے سے کچھ کہنے کی کوشش کرنا اندھے کو موم بتی دکھانے والی بات ہے، ان حالات میں کہ جب ہمارا الیکٹرانک میڈیا شام سات بجے سے رات گیارہ بجے تک سیاست کے نام پر انشار فکری کی جو محفلیں سجاتا ہے اور جن شخصیات کو بار بار اپنے ناظرین کی قوت برداشت کا امتحان لینے کے لیے برائے نمائش اپنی سکرینوں پر سجاتا ہے۔ آپ…

image

کسی زمانے میں پاکستان میں مختلف شعبوں میں بہترین کام کر کے دنیا بھر میں مشہور ہو جانے والے افراد کی تعداد بہت زیادہ ہوتی تھی، جن کو معاشرے کے ہیرو قرار دیا جاتا تھا۔ سائنس، اقتصادیات، مصوری، ادب، اداکاری اور کئی طرح کے کھیلوں سمیت بہت سے علوم و فنون کے ماہر ہوا کرتے تھے، جنہیں عالمی سطح پر تسلیم کیا جاتا تھا۔ ایوارڈ ملتے تھے، لکھنے پڑھنے سے…

image

10 اپریل 1986 کا دن تھا اور پی پی پی کی جمہوریت پسند لیڈر بے نظیر بھٹو جلا وطنی ختم کر کے پاکستان واپس آ رہی تھیں۔۔ ملک میں مارشل لاء کا ’’دور دورہ‘‘ تھا، 1985 میں کرائے گئے غیر جماعتی انتخابات کے نتیجہ میں بننے والی اسمبلیاں کام کر رہی تھیں اور محمد خان جونیجو ملک کے وزیر اعظم تھے۔۔ محمد خان جونیجو بظاہر سادہ دکھائی دیتے تھے لیکن…

image

اعتدال ایک ایسا طرز عمل ہے جس کے نتیجے میں ہمیشہ خیر کا پہلو نمایاں رہتا ہے۔ برخلاف اس کے بے اعتدالی ہر اعتبار سے فرد، ملت اور معاشرے کو بگاڑ کی جانب گامزن کرتی ہے۔ ایسا شخص جواعتدال سے تجاوز کرتا ہو اور میانہ روی اس کی پہچان نہ ہو، دنیا میں کوئی بڑا کام انجام نہیں دے سکتا جب کہ معتدل مزاج شخص ہر وہ ہدف حاصل کرسکتا…

image

پاکستان کا اگر اس وقت کوئی سب سے بڑا مسئلہ قرار دیا جاسکتا ہے تو وہ صحت عامہ کی  مخدوش صورت حال ہے، اگر سروے کرایا جائے یا ہر پاکستانی کے مکمل ٹیسٹ کیے جائیں تو پورے ملک میں شاید ہی کوئی مکمل تندرست ملے۔ 22 کروڑ عوام مختلف النوع بیماریوں میں مبتلا ہیں جو اپنے کاندھوں پر خود کا بوجھ اٹھائے زندگی گھسیٹ رہے ہیں۔ گلیوں، بازاروں، سڑکوں، بسوں…

image

 انہیں بتایا گیا کہ ہم صرف پندرہ دن جنگ لڑ سکتے ہیں۔ اس کے بعد اقوام متحدہ مداخلت کرے گا ‘صلح ہو جائے گی اور بعد ازاں مذاکرات ہوں گے۔ چین کا جواب تھا اگر ہدف حاصل کیے بغیر صلح ہی کرنا ہے تو جنگ شروع کرنے کی کیا ضرورت تھی۔بہرحال چین نے طیارے دینے کی ہامی بھر لی۔ لیکن پاکستان کی اگلی خواہش انتہائی عجیب و غریب اور دلچسپ…

image

بیس جون کو منائے گئے سالانہ عالمی ریفوجی ڈے کے موقع پر جاری رپورٹ کے مطابق 2018ء کے آخر تک دنیا بھر میں پناہ گزینوں کی تعداد سات کروڑ سے تجاوز کر چکی ہے، اور اس تعداد میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے۔ دہشت گردی، خانہ جنگی ، سیاسی ابتری اور امتیازی سلوک سے بچنے کیلئے نقل مکانی کرنیوالے ان کروڑوں افراد کی دیکھ بھال اور ان کا مستقبل وہ…

image

ڈاکٹر اشتیاق احمد آزادی اظہار اور تحریر و تقریر کی ذمے دارانہ آزادی کے قائل ہیں اور یہ بات سرگودھا یونیورسٹی کے تمام احباب بخوبی جانتے ہیں کہ خوشامد ان کے نزدیک ناپسندیدہ ترین عمل ہے اور جس نے یہ تفاوت کرنے کی کوشش کی تو وہ گیا کام سے۔۔۔ ڈاکٹر اشتیاق احمد دسمبر 2016 میں سرگودھا یونیورسٹی میں قائم مقام وائس چانسلر مقرر ہوئے، مئی 2017 میں وہ مستقل…

image

صدر ٹرمپ نے حالیہ ٹویٹ میں کہا کہ انہوں نے ایران پر حملے کا حکم واپس نہیں لیا، بلکہ ’اسے اِس وقت کے لیے روک دیا ہے۔‘ اس سے پہلے وائٹ ہاؤس کے سینئر اہلکاروں کا حوالہ دیتے ہوئے اخبار ’’نیویارک ٹائمز‘‘ کا کہنا تھا کہ امریکا نے ایران میں مٹھی بھر اہداف کے خلاف حملوں کی منصوبہ بندی کی تھی۔ آپریشن مبینہ طور پر اپنے ابتدائی مراحل میں تھا…

image

(19 جنوری 1924ء کی تحریر) ہنگامہ ملی بار میں جو کچھ ہوا ہندوستان اس وقت تک اس کی اصل حقیقت سے ناآشنا ہے۔ بلاشبہ افسانہ طرازوں کی افسانہ طرازیاں مختلف اوقات میں اخبارات کے صفحات پر شایع ہوتی رہی ہیں لیکن حقیقت حالات کا اس وقت تک کوئی مرقع مرتب نہیں ہوا۔ ڈاکٹر محمود نے گزشتہ مئی میں ارادہ فرمایا تھا کہ جمعیۃ مرکزیہ خلافت کی طرف سے ملی…

image

پاکستان سے بھی گدھوں کی کھالیں چین اسمگل کرنے کی کوششیں کئی بار ناکام بنائی جا چکی ہیں۔ پابندی کے باوجود ہر ماہ ایک دو واقعات ایسے ضرور رونما ہوتے ہیں جب پولیس کھالوں کو اپنے قبضے میں لیتی ہے۔ اس کے بعد یہ کھالیں کہاں جاتی ہیں، یہ اللہ کو پتہ ہے یا پھر داروغہ جی کو۔ شاید اسی اسمگلنگ کو روکنے کے لیے صوبہ خیبرپختونخوا کی حکومت نے…

image

تاریخ کے ساتھ کھلواڑ ہماری فطرت ثانیہ بن چکا ہے اور اس سے زیادہ مضحکہ خیز رویہ اس وقت سامنے آتا ہے جب ہم تاریخی واقعات اور شخصیات کو اپنے محدود اور تنگ نظر سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرتے نظر آتے ہیں۔ پاکستان میں سیاست کے میدان میں ایسی روشن اور تابناک مثالیں خال خال ہی ہیں کہ جن پر فخر کیا جا سکے، تاہم ایسا بھی نہیں کہ…

image

 افغانستان میں قیام امن کے عمل کے ساتھ علاقے کے کئی ممالک کے مفادات جڑے ہوئے ہیں۔ اس سلسلے میں روس کی طرف سے ہونے والی پیش رفت اس صورتحال کے کئی نئے پہلو سامنے لاتی ہے۔ جب روس نے طالبان کے ساتھ اپنے ڈپلومیٹک تعلقات کو آگے بڑھایا تو غیر رسمی طور پر یہ امن مذاکرات ہی کی ایک صورت قرار پائی۔ روس نے طالبان کے ساتھ قیام امن…

image

افغا ن امن کانفرنس بھوربن میں اختتام پذیر ہو گئی۔ افغانستان کے بارے میں ہونے والے اب تک مذاکرات کا یہ چھٹا دور تھا، اس سے قبل صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور، مکہ مکرمہ ، دوحہ، روس اور چین میں بھی افغان گروپوں کے مابین مذاکرات کے دور ہوچکےہیں۔بھوربن کانفرنس کے موقع پر ترکی کی نیوز ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے حزب اسلامی کے سربراہ اور افغانستان کے سابق…

image

کوئی دورائے نہیں کہ پاکستان اس وقت معاشی لحاظ سے انتہائی بدترین دور سے گزر رہا ہے۔ ماضی کی حکومتیں ہوں یا موجودہ، معاشی بحران میں سب نے حصہ ڈالا۔ اس حوالے سے اگر صرف ماضی کی حکمران جماعتوں کو مورد الزام ٹھہرایا جائے تو یہ ناانصافی ہوگی، کیونکہ کل جو جماعتیں اپوزیشن میں تھیں، آج اقتدار میں ہیں، اگر اپوزیشن میں ہوتے ہوئے اپنا مثبت کردار پارلیمنٹ میں رہ…

image

کسی قوم و ملک کی پائیدار ترقی میں اعلیٰ تعلیم کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔ معاشی، سیاسی، سماجی اور تہذیبی استحکام کے لیے قوموں کو علوم و فنون کی ضرورت ہوتی ہے، اس ضرورت کو جامعات ہی پورا کرتی ہیں۔ قومی تعمیرِنو میں یونیورسٹیاں اہم ترین وسیلہ ہوتی ہیں۔ یونیورسٹی کا مقصد موجودہ علم کی ترسیل، نئے علم کی تخلیق اور تجزیاتی و تخلیقی قوتوں کی آبیاری ہوتا ہے۔ یہی…

image

پاکستان واحد ملک ہے جس نے انسانی تاریخ میں پہلی مرتبہ مہاجرین کی کثیر تعداد کو طویل عرصے تک اپنے دامن میں جگہ دی، اپنی روایات کی پاسداری کرتے ہوئے انہیں عزیز مہمان کی طرح پروٹوکول دیا، کمیونزم کے خونی پنجوں سے تحفظ کے لیے بہترین پناہ گاہیں فراہم کیں، تعلیم و صحت کی سہولتیں دیں اور ان کے ہر قسم کی ضروریات کی تکمیل کی پاسداری کی۔ افغانستان پر…

image

 حقیقت یہ ہے کہ پاکستان کے حکمرانوں سے لے کر عوام تک جب پاک چین دوستی کا ذکر کرتے ہیں توسب پر ایک جذباتی کیفیت طاری ہو جاتی ہے۔ یہاں تک کہ شعر وشاعری پر اتر آتے ہیں۔ اس دوستی کو ہمالیہ سے بلند اور سمندر سے گہری قرار دیتے ہیں۔ یہ قصہ سناتے ہوئے بھی بڑا فخر محسوس کرتے ہیں کہ ستر کی دہائی میںپنجاب کے وزیر اعلیٰ ملک…

image

2012 میں جب بارک اوباما دوسری صدارتی مدت کا انتخاب لڑنے کی تیاری کررہے تھے، اُس وقت ان کی انتظامیہ خارجہ پالیسی کے دو بڑے بحرانوں میں الجھی ہوئی تھی۔ ایک یورپی یونین کے بکھرنے کا امکان تھا، جس سے متعلق ان کی ٹیم کو تشویش تھی کہ اس سے امریکا کو بڑا معاشی دھچکا لگ سکتا تھا اور اس کے اثرات صدارتی انتخاب پر مرتب ہوسکتے تھے۔ دوسرا ممکنہ…

image

ترقی یافتہ اقوام میں تھنک ٹینک ہوتے ہیں جو ان ممالک کے لیے توانائی، دفاع، زراعت، خارجہ پالیسی، ماحولیات، صنعت و حرفت، تجارت، بین الاقوامی تعلقات عامہ کی خاطر رہنما اصول اور پالیسیاں بناتے ہیں اور ان کی روشنی میں قومیں اور ریاستیں اپنے لیے پالیسیاں بناتی ہیں، امریکی حکومت کے بارے میں دنیا بھر کے سیاسی، اقتصادی اور عالمی اُمور کے ماہرین متفق ہیں کہ اسے وائٹ ہائوس میں…

image

موجودہ دور میں حکمرانوں و قوموں کو بقا کے خطرات پہلے کی نسبت کہیں زیادہ گہرے ہوچکے ہیں کہ موجودہ دور میں اطلاعات کی فراوانی کے ساتھ دنیا گلوبل ولیج کی شکل اختیار کرچکی ہے اور آج بھی جس کی لاٹھی اس کی بھینس کے مصداق، طاقتوروں کا انداز جدید اور اثررسوخ ماضی کی نسبت کہیں زیادہ بڑھ چکا ہے، جوڑ توڑ کے نئے طریقہ ہائے کار نے اقتدار کو…

image

(19 جنوری 1924ء کی تحریر)  بولشویکوں کا اقتدار کب سے افغانستان پر مسلط ہے یہ ہمیں نہیں بتایا گیا بلکہ آج سے چند ہی ماہ پیشتر لارڈ رالنسن کماندار اعظم افواج ہند نے کونسل میں بیان کیا تھاکہ افغانستان کے ساتھ حکومت برطانیہ کے تعلقات روز افزوں ہو رہے ہیں اور غالباً یہی وجہ تھی کہ لارڈ انچکیپ نے فوجی مصارف میں جو تخفیف کی اسے لارڈ رالنسن نے…

image

ایک دلچسپ امر یہ ہے کہ گدھے کا سیاسی گہماگہمیوں سے بھی مضبوط تعلق ہے۔ امریکی ڈیموکریٹک پارٹی کا سیاسی نشان گدھا ہے۔ گدھا محنتی اور مضبوط ارادوں کا جانور تصور کیا جاتا ہے اس لیے ریاست ہائے متحدہ امریکا کے سترہویں صدر (1829-1837) اور پارٹی سربراہ اینڈریو جیکسن نے سیاسی مہم کے لیے گدھے کا نشان ہی منتخب کیا تھا۔ بھارت میں2017 کے ریاستی انتخابی ماحول میں میاں…

image

اخبارات میں چھپنے والی روزانہ کی خبروں میں کچھ خبریں ایسی بھی ہوتی ہیں جن پہ تبصرہ کرنے کو دل مچل جاتا ہے۔ ویسے تو اخبارات میں چھپنے والی خبروں کو صرف دفتری ریکارڈ سمجھ کے سنبھالا جاتا ہے جن میں عدالتی پیشی کیلئے حاضری والے اشتہارات اور فلمی دنیا کے اداکاروں کے بیانات سمیت سپورٹس کی خبروں کو اہمیت صاصل ہوتی ہے۔ اخبارات کے دیگر لوازمات میں فلموں کے…

image

پچھلی دو دفعہ تو میں نے حکومتِ پاکستان خصوصاً وزیراعظم عمران خان کو کئی ایک تجاویز پیش کیں، اُن تک پہنچی یا نہیں، معلوم نہیں، اتنا ضرور یاد ہے کہ عمران کو حلفِ وفاداری اُٹھانے کے چند روز بعدہی میں نے اُنہیں مبارک باد کا پیغام ارسال کیا تھا، جس کی کاپی اُس وقت کے وزیر اطلاعات فواد چوہدری کو بھی بھیجی تھی، لیکن کوئی جواب موصول نہیں ہوا، ایک…

image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟