22 نومبر 2018
تازہ ترین
کا لم

 اِس موقع پر بی بی کو اپنے والد کی یاد آ گئی جب شہید ذوالفقار علی بھٹو نے موت کی کوٹھری میں بھی اپنی زندگی کے عوض عوام کے حقوق پر سودا کرنے سے انکار کر دیا تھا۔ چنانچہ جب صدر مشرف کے دور میں زرداری صاحب کو بالآخر رہا کر دیا گیا تو زرداری صاحب نے سوئس کورٹس میں پیش ہو کر اپنی غیر قانونی ذرائع سے کمائی ہوئی…

image

پاکستان کی موجودہ امن وامان کے حوالے سے صورت حال میں کوئی فاترالعقل ہی بھارتی کردار کو نظر انداز کر سکتا ہے۔ آپ اگر دہشت گردی کی حد تک بھی لبرل ہیں تو بھی اس حقیقت سے انکار ممکن نہیں کہ بھارت قیام پاکستان کے بعد سے آج تک ہمارے لیے مسلئہ بنا ہوا ہے۔ اس پر تو بحث ہو سکتی ہے کہ ہم میں سے کون صحیح ہے اور…

image

جو بھی شیریں سخنی ہے میرے مکی مدنی تیرے ہونٹوں کی چھنی ہے میرے مکی مدنی میں کہاں اورتیری مدح کہاں یہ تو تمام تیری رحمت فگنی ہے میرے مکی مدنی میری سوچوں سے مدینہ کی مسافت ہے طویل اس پہ یہ خستہ تنی ہے میرے مکی مدنی استقامت کہ جیسے تہہ آب چٹان اس پر نازک بدنی ہے میرے مکی مدنی…

image

21/22 سالہ لڑکی مجھے واقعہ بتاتے ہوئے روپڑی، کہنے لگی، ’’میں ہی وہ بدنصیب ہوں جس کے عشق میں مبتلا ہوکر دو نوجوان قاتل بن گئے اور مقتول کوئی اور نہیں میرا سگا چھوٹا بھائی ہے۔‘‘ اس واقعے کا پس منظر کچھ یوں تھا کہ شاہدرہ لاہور کی رہائشی اس لڑکی کے گھر اوپری منزل پر دونوجوان لڑکے بطور کرایہ دار رہتے تھے، وہ دونوں اس  کے عشق میں گرفتار…

image

پاکستان میں کوئی بھی چیز خالص نہیں ملے گی، ایک طرف ہم اپنے ملک کے شہریوں کو ملاوٹ زدہ اور جعلی چیزیں فروخت کرتے ہیں تو دوسری جانب بیرون ملک بھیجی جانے والے مال پر بھی ہمارا یہی رویہ ہے، آج ہم عالمی تجارت میں اپنے ہمسایہ ملکوں سے بہت پیچھے ہیں، اندازہ لگائیے کہ پاکستان کی دواؤں کی برآمدات 30 کروڑ ڈالر جب کہ بھارت کی 20 ارب ڈالر…

image

فلسطینی نژاد عزالدین ابوعلائش غزہ کا سابق رہائشی ان دنوں کینیڈا میں گلوبل ہیلتھ کا ایسوسی ایٹ پروفیسر (گائنوکولوجسٹ) ہے۔ اس نے یونیورسٹی آف ٹورنٹو (کینیڈا) کے اپنے کمرے میں پچھلے ہفتے معروف برطانوی صحافی رابرٹ فسک کی تواضع کی اور اپنے خاندان کی داستان الم سنائی۔ کمرے میں دیوار پر بڑی رنگین تصویر آویزاں تھی، جس میں عزالدین کی تین بیٹیاں معیار، آیہ اور بسان غزہ کے پُرشور ساحل…

image

عام صحافتی روش یہی ہے کہ کالم نگار اظہار خیال کے مرحلے پر اپنی ذات اور طرز احساس کو فوقیت دیتے ہوئے قرطاس و قلم کے حوالے سے اپنی ذمہ داری ادا کرتا ہے تاہم اس کے برعکس آج میری خواہش ہے کہ میں اپنی طرف سے کوئی بات اور تبصرہ کئے بغیر اپنے قارئین کی خدمت میں ایسی اطلاعات اور معلومات پیش کروں جن سے وہ خود فیصلہ کر…

image

عالمی غلامی کا انڈیکس (Global Slavery Index-GSI 2018) جس کا چوتھا ایڈیشن حالیہ دنوں میں آسٹریلیا کی انسانی حقوق کی ایک تنظیم فری واک فاؤنڈیشن کے توسط سے سامنے آیا، اس کے اعداد و شمار نے پوری دنیا میں انسانی حقوق کے حوالے سے کام کرنے والی تنظیموں کو ہلاکر رکھ دیا۔  اس سروے کے مطابق شمالی کوریا اور افریقی ملک اریٹیریا میں نسبتاً سب سے زیادہ جدید غلامی…

image

٭کراچی: تجاوزات کے خلاف آپریشن موجودہ حکومت نے قبضہ مافیا اور تجاوزات کے خلاف جو آپریشن کیے، لگتا ہے کہ قبضہ مافیا ہی حکومتوں میں تھا، جس نے ہزاروں ایکڑ اراضی پر قبضے کر رکھے تھے۔ پورے پاکستان میں یہ آپریشن جاری ہیں۔ جب آپریشن شروع ہوئے تو لگتا تھا کہ چند روز کا آپریشن ہوگا۔ کچھ کام ہوگا پھر آرام۔ یوں بہت سارے قبضے شاید چھڑائے نہ جاسکیں۔…

image

(20اکتوبر 1923ء کی تحریر) دوران جنگ عظیم میں فلسطین پر قبضہ کر لینے اور جنگ کے بعد اس حکمداری کو قایم رکھنے سے حکومت برطانیہ کے مدبرین کا ایک منشا یہ بھی تھا کہ یہود کیلئے فلسطین کو ایک وطن بنا دیا جائے کیونکہ اس بدقسمت قوم کا کوئی گھر نہیں، دنیا بھر میں قومی اعتبار سے آوارہ اور بے خانماں بن کربکھری ہوئی ہے۔ ہم مسلمان ہونے کی…

image

 پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف قید و بند میں رہنے کے بعد سزا معطلی سے رہائی حاصل کرنے میں تو کامیاب ہوگئے، لیکن عدالتی پیشیوں اور قومی اداروں کے شکنجے نے انہیں اس قدر پریشان کردیا کہ وہ ماضی کے اپنے تمام ایسے بیانات سے بھی مُکر گئے جو انہوں نے بحیثیت وزیراعظم ایوان میں دیے تھے۔ انہوں نے فخریہ انداز میں تفصیلات بیان کرتے ہوئے خود پر اور…

image

سابق صدر آصف علی زرداری نے موجودہ حکومت کو فلسفہ جمہوریت کے حوالے سے آدابِ حکمرانی سکھانے کیلئے گزشتہ چند دنوں میں صوبہ سندھ کے مختلف مقامات پر سیاسی تقاریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان میں جمہوریت کے فلسفے پر مشقِ ستم کرتے ہوئے اپنے بیانیہ میں یہ کہنے سے بھی گریز نہیں کیا کہ وہ عمران خان کی موجودہ مرکزی حکومت کو ختم کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں لیکن…

image

امیر تبلیغ جماعت حاجی عبدالوہاب صاحب 18نومبر 2018ء کو 96سال کی عمر میں وفات پاگئے۔ مرحوم متحدہ ہندوستان کے ضلع کرنال میں 1922ء میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم کرنال اور انبالہ میں حاصل کی۔ اس کے بعد گریجوایشن اسلامیہ کالج ریلوے روڈ لاہور سے کیا۔ گریجوایشن کے بعد تحصیلدار بھرتی ہوگئے مگر بانی تبلیغی جماعت حضرت مولانا محمد الیاس ؒکی ملاقات نے دل و دماغ میں ایسا انقلاب برپا کیا…

image

لب منطق رہے کوئی نہ چشم لن ترانی ہو  زمیں پھر سے مرتب ہو فلک پر نظر ثانی ہو  ابھی تک ہم نے جو مانگا ترے شایاں نہیں مانگا  سکھا دے ہم کو کُن کہنا جو تیری مہربانی ہو بہت مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا تھا کہ 100 دن مکمل ہونے پر پاکستان تحریک انصاف کے لائحہ عمل پر زمینی حقائق کو مدنظر رکھتے ہوئے کالم…

image

11 نومبر اتوار کو پہلی جنگِ عظیم کے خاتمے کی سو سالہ برسی تھی۔ فرانس کے دارالحکومت پیرس میں دنیا بھر کے 70 لیڈر یادگاری تقریب میں اکٹھے ہوئے۔ ان میں امریکی صدر ٹرمپ ، روسی صدر پوٹن ، جرمن چانسلر مرکیل اور ترک صدر اردوان نمایاں تھے۔ صدرِ فرانس میکراں میزبان تھے۔ گیارہ بجے قبل دوپہر پورے فرانس میں گرجوں کی گھنٹیاں بج اٹھیں اور عالمی رہنما ’’محرابِ فتح‘‘…

image

یہ وہ نسبت ہے جو ٹوٹی ہے نہ ٹوٹے گی کبھی میں تیرا خاک نشیں، تو مرا سلطاں جاناں (پیر نصیر الدین نصیر) بابا فرید الدین گنج شکرؒ سے درخواست کی تھی۔ پھر انہوں نے جمعہ کے روز بلا بھیجا۔ نانگا مست نے دو دن قبل کہا تھا کہ بابا صاحب جانا ہے۔ میں ادھر زاد راہ سے پریشان تھا، پھر کسی بھائی سے درخواست کی اس…

image

معاشرے کی تعمیر پرورش لوح و قلم کے تقاضوں کو پورا کیے بغیر نہیں ہو سکتی۔ آزادی افکار اور تخلیقی فکر کسی بھی معاشرے کی سماجیاتی اساس کو مستحکم کرتی ہے۔ جب معاشرے میں آزادی افکار کی روایت موجود نہ ہو اور موجود افکار کو تنقیدی مرحلے سے گزارنے والے افراد نہ ہوں تو وہ معاشرہ بتدریج ایک ایسے ٹھہرے تالاب کی مانند بن جاتا ہے جس میں زندگی کے…

image

اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان نے منصب سنبھالنے کے بعد قوم سے جو پہلا خطاب کیا اس میں انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ پاکستان میں ریاست مدینہ کا نظام رائج کرنا چاہتے ہیں۔ ان کے اس خطاب نے مجھ سمیت پوری پاکستانی قوم کے دل جیت لیے۔ اللہ ربُ العزت آپ کو اس پاک ارادے میں استقامت عطا فرمائے اور آپ کے ہاتھوں…

image

نام میں کیا رکھا ہے؟ جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے، یہ الفاظ میں نے بچپن میں مقبول اخبار کے اتوار کے ایڈیشن میں شائع کارٹون میں پڑھے ، اس سنڈے ایڈیشن کا میں منتظر رہتا تھا۔ ضروری نہیں کہ ہر اتوار کا کارٹون دلچسپ ہو، میرے لئے پھر بھی دلچسپی کا سامان ہوتا تھا۔ چار صدی قبل شیکسپیئر نے اس سوال کا کافی بہتر استعمال کیا تھا۔اس کی نفیس…

image

پی ٹی آئی حکومت کا پہلے 100 روز کا ایجنڈا مستقبل کی راہیں متعین کرنے کے لیے اہم ہوگا۔ حکومت نے اس ایجنڈے کے 35 ٹاسک مکمل کرلیے اور کہا جارہا ہے کہ 100 روزہ ایجنڈا، درحقیقت نئی حکومت کے وژن کی ترجمانی کے لیے بنایا گیا تھا۔ آئندہ دنوں میں اصلاحاتی یونٹ پہلے 100 روز میں ڈی لائن ہونے والے اقدامات کے فالواپ پر کام کرے گا۔ وزیراعظم…

image

(20اکتوبر 1923ء کی تحریر) دفتری حکومت نے اکالیوں پر جو دست تعدی دراز کیا ہے اس میں آج سارے ہندوستان کی ہمدردی اکالیوں کے ساتھ ہے۔ اکالیوں کا رویہ اپنی ساری تحریک کے دوران میں بہادرانہ رہا ہے اور دفتری حکومت نے ہمیشہ بزدلی کا ثبوت دیا ہے۔ اہل ہند بہادری، شجاعت اور اولوالعزمی کے حامی ہیں۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ سکھ لیگ اور گوردوارہ پربندھک کمیٹی دفتری…

image

اللہ تعالیٰ کے دین کو پھیلانے کے لیے جن لوگوں نے اپنی زندگیاں وقف کی ہیں ان میں ایک نام حاجی عبدالوہاب صاحب نور اللہ مرقدہ کا ہے۔ آپ کا شمار دنیا بھر کی 500 با اثر ترین شخصیات میں دسویں نمبر پر ہوتا ہے، آپ کی ولادت 1922ء کو دہلی میں ہوئی جبکہ آپ کا آبائی علاقہ سہارنپور تھا، قوم کے لحاظ سے آپ راجپوت کے راؤ گھرانے سے…

image

پچھلے دنوں ہم ایک عرصہ کے بعد لاہور گئے۔ بہت کوشش کے باوجود ہم لاہور دیکھ نہ سکے کہ پورا لاہور بے تحاشا بڑھتی ہوئی آبادی اور ٹریفک کی بھیڑ میں کہیں روپوش ہو چکا تھا۔ ہمیں وہ زمانہ یاد آ گیا جب ہم لاہور میں رہتے اور تعلیم حاصل کرتے تھے۔ اس وقت لاہور قابل دید ہوا کرتا تھا۔ ویسے تو پچھلے ستر برس میں ہمارا پورا دیس ہی…

image

یہ کہنا تو نہایت آسان ہے کہ احتجاج کرنا، انسان کی فطرت اور جبلت میں شامل ہے لیکن یہ نشاندہی اتنی ہی مشکل ہے کہ احتجاج کرنے کا سلسلہ کب شروع ہوا، اخلاقی اور سماجی سطح پر اس کی کیا حیثیت ہے اور اس ضمن میں حدود کا تعین کن معیارات کا محتاج ہے۔ فی الجملہ کہا جا سکتا ہے کہ ان سوالات کے تسلی بخش اور معتبر جوابات ایک…

image

ایک شخص بنارس چلاگیا۔ اس نے سنا تھا کہ وہاں کے ٹھگ بڑے مشہور ہیں۔ سارا دن ایک کھوٹا سکّہ جیب میں ڈال کر پورا شہر پھرتا رہا۔ شام کو ایک جگہ بیٹھا، سکّہ نکالا، پاس بیٹھے بوڑھے شخص سے کہا، میں نے یہاں کے ٹھگوں کی بڑی تعریف سنی تھی لیکن میں پورا دن شہر پھرا ہوں، کسی نے میری جیب نہیں تراشی۔ اب اس بوڑھے شخص نے اس…

image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟