تازہ تریندنیاسپورٹس

کامن ویلتھ گیمز، آسٹریلیا نے میڈلز کی سنچری مکمل کر لی

کامن ویلتھ گیمز میں آسٹریلیا نے میڈلز کی سنچری مکمل کرلی ۔

آسٹریلوی ایتھلیٹس اب تک 42 گولڈ، 32 سلور اور 32 برانز میڈل لے کر مجموعی طور پر 106 تمغے اپنے نام چکے ہیں۔

رپورٹس کے مطابق انگلینڈ نے 31 گولڈ میڈلز سمیت 86 میڈلز حاصل کیے ہیں جبکہ نیوزی لینڈ مجموعی طور پر 26 میڈلز کے ساتھ تیسری پوزیشن پر ہے۔

میڈلز ٹیبل پر کینیڈا کا چوتھا، جنوبی افریقہ کا پانچواں اور بھارت کا چھٹا نمبر ہے، پاکستانی ایتھلیٹس اب تک کوئی میڈل لینے میں کامیاب نہیں ہو سکے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button