اہم واقعات

3 اگست کے اہم واقعات

واقعات

1914ء – پہلی جنگ عظیم میں جرمنی نے فرانس کے خلاف جنگ کا اعلان کر دیا
2005ء – ماریطانیہ میں فوجی بغاوت صدر احمد طایا کی حکومت برطرف کردی گئی
1960ء – مغربی افریقا کے ملک، نائیجریانے فرانس سے آزادی حاصل کی
1957ء – ملائیشیا کی آزادی کے بعد پرنس عبد الرحمن نے حکومت سنبھالی
1934ء – ایڈولف ہٹلر جرمنی کا حکمران بنا
1928ء – ممتاز، ماہر قانون اور برٹش انڈیا کے پہلے مسلمان جج سید امیر علی کاا نتقال ہوا
1914ء – جنگ عظیم اوّل: جرمنی نے فرانس پر حملہ کر دیا
1783ء – جاپان میں آ تش فشاں پھٹنے سے 35ہزار افراد ہلاک ہو گئے

ولادت
– 1855ء – جو ہنٹر برطانوی کرکٹ کھلاڑی (وفات: 1891ء)
– 1920ء – پی ڈی جیمز برطانوی ناول نگار
– 1940ء – مارٹن شین امریکی اداکار
– 1960ء – گوپال شرما بھارتی کرکٹ کھلاڑی
– 1970ء – من موہن وارث بھارتی گلوکار
– 1980ء – نادیہ علی امریکی گلوکارہ، گیتکار

وفات
– 2011ء – بوبا اسمتھ امریکی فٹ بال کھلاڑی اور اداکار (پیدائیش: 1945ء)
– 2013ء ـ فرمان فتح پوری (پاکستان کے مصنف، محقق، ماہرِ لسانیات، نقاد، معلم اور مدیر) بمقام کراچی، پاکستان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button