اہم واقعات

14 اپریل کے اہم واقعات

واقعات

1205ء – بلغاریہ اور صلیبی افواج کے درمیان جنگ ادرنہ۔
1450ء – جنگ فورمینی میں فرانسیسیوں نے فتح حاصل کر کہ انگریزوں کا شمالی فرانس پر غلبہ توڑ دیا۔
1632ء – تیس سالہ جنگ کے دوران جنگ باراں میں سویڈن نے ہولی رومن مملکت کو ہرا دیا۔
1912ء – برطانوی بہری جہاز ٹائٹینک برف کف تودے سے ٹکرا کر ڈوب گیا۔
1931ء – ہسپانیا (اسپین) میں بادشاہ الفونسو سیزدہم کو برترف کر کہ دوسری جمہوریت کا اعلان
1962ء – ژورژ پومپدو فرانس کے وزیر اعظم بن گئے
2008ء تینتالیس سال بعد بھارت کے شہر کلکتہ اور بنگلہ دیش کے دار الحکومت ڈھاکا کے درمیان مسافرٹرین کا آغاز کیا گیا
1988ء امریکا،روس ،پاکستان اور افغانستان کے درمیان افغان سجھوتے پر دستخط ہوئے
1969ء مشرقی پاکستان کے شہر ڈھاکا میں طوفان سے پانچ سو چالیس افراد ہلاک ہوئے
1915ء ترک فوجو ں نے آرمینیا پر حملہ کیا
1792ء فرانس نے آسڑیا کے خلاف جنگ کا اعلان کیا

ولادت
1891ء – بھم راؤ رامجی امبیڈکر
1984ء – عمر گل، پاکستانی کرکٹر

وفات
1759ء – جارج فریدرخ ہینڈل، معروف موسیقار
1865ء – ایبراہیم لنکن، سابق امریکی صدر، گولی سے ہلاک کیا گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button