24 جنوری 2019
تازہ ترین
کھیل

ورلڈ الیون کے دورہ پاکستان اور گلوبل ٹی ٹونٹی لیگ نے پی سی بی اور کرکٹ جنوبی افریقا کو یکجا کر دیا۔ افریقی بورڈ کے چیف ایگزیکٹو ہارون لوگارٹ کہتے ہیں کہ مشکل وقت میں پاکستان کرکٹ کی مدد کریں گے۔تفصیلات کے مطابق ورلڈ الیون میں شامل پانچ جنوبی افریقی…
مزید پڑھیں
image

سال کا چوتھا اور آخری گرینڈ سلیم یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ پیر سے امریکا میں شروع ہوگا۔ میگا ایونٹ کےلئے 50.4 ملین امریکی ڈالر کی انعامی رقم رکھی گئی ہے۔ 10 ستمبر تک جاری رہنے والے ٹورنامنٹ میں مینز سنگلز، ڈبلز، ویمنز سنگلز، ڈبلز اور مکسڈ ڈبلز کے مقابلے…
مزید پڑھیں
image

 انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل رائونڈر بین سٹوکس نے ویسٹ انڈیز کے خلاف چھٹی ٹیسٹ سنچری داغ دی۔ لیڈز میں شروع ہونے والے ٹیسٹ کے پہلے روز بین سٹوکس نے عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور 100 رنز بنائے جس میں 17 چوکے شامل تھے۔ یہ ان کے…
مزید پڑھیں
image

کیربیئن پریمیئر لیگ میں جمیکا تلاواز نے سینٹ لوشیا سٹارز کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا۔ کپتان سنگاکارا نے 74 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر جمیکا کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔ کنگسٹن میں کھیلے گئے لیگ کے 23 ویں میچ میں سینٹ لوشیا سٹارز نے پہلے…
مزید پڑھیں
image

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز کپتان وسیم اکرم ،وقار یونس ،انضمام الحق ،شاہد آفریدی ،معین خان اور رمیض راجہ  نے ورلڈ الیون کے دورہ پاکستان کو ملکی کرکٹ کے لئے خوش آئند قرار دیا ہے ۔سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا کہ یہ بہت خوشی اور دل کو…
مزید پڑھیں
image

 انگلش ٹیم کے کپتان اور سٹار بلے باز جوروٹ نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں مسلسل بارہ ٹیسٹ میچز میں نصف سنچریاں بنا کر جنوبی افریقن بلے باز اے بی ڈی ویلیئرز کا عالمی ریکارڈ برابر کر دیا، روٹ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف شروع ہونے والے دوسرے ٹیسٹ کی…
مزید پڑھیں
image

کرکٹ کے بعد ہاکی ورلڈ  الیون کے دورہ پاکستان کی راہ ہموار ہوگئی، پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ذرائع نے تصدیق کی کہ نومبر میں ہاکی کی ورلڈ الیون پاکستان کا دورہ کرے گی جس میں اولمپکس ، ورلڈ چیمپئن ٹیموں کے کھلاڑی بھی شامل ہوں گے، ورلڈ الیون لاہور اور…
مزید پڑھیں
image

انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے پاکستان کا دورہ منسوخ کرنے پر ہانگ کانگ پر جرمانہ اور گروپ میں تنزلی کردی۔ ہانگ کانگ نے اپریل میں ڈیوس کپ کھیلنے کے لئے پاکستان آنے سے انکار کردیا تھا جس پر انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے کارروائی کرتے ہوئے  جرمانے کے ساتھ رینکنگ میں بھی…
مزید پڑھیں
image

سپین میں جاری وولٹا سائیکل ریس کا چھٹا مرحلہ پولینڈ کے سائیکلسٹ توماش نے جیت لیا ہے ۔ وولٹا سائیکل ریس کا چھٹا مرحلہ دنیا بھر سے شامل ماہر رائیڈرز نے خوب مہارت دکھائی ۔ سب ایک دوسرے پر برتری لینے کیلئے جان لگاتے نظر آئے ۔  پولینڈ کے سائیکلسٹ…
مزید پڑھیں
image

ورلڈ الیون کے کھلاڑیوں نے دورہ پاکستان کو منفرد تجربہ قرار دیدیا۔ اپنے پیغام میں ورلڈ الیون کے کوچ اینڈی فلاور نے کہا کہ مہمان کرکٹرز آئندہ ماہ لاہور میں سیریز کیلئے ممکنہ سکیورٹی انتظامات پر مطمئن ہیں، وہ اس بات پر بہت خوش ہیں کہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ…
مزید پڑھیں
image

 برطانوی نژاد فلپائنی باکسر جان ماروین نے صرف 21 سیکنڈ میں ساتھ ایسٹ ایشین گیمز میں لائٹ ہیوی ویٹ ٹائٹل جیت لیا۔ صرف 21 سیکنڈ میں ساتھ ایسٹ ایشین گیمز میں لائٹ ہیوی ویٹ ٹائٹل جیتنے والے 24 سالہ ماروین برٹش آرمی میں لانس نائیک ہیں، انہوں نے بیل بجتے…
مزید پڑھیں
image

سو میٹر ریس کے عالمی چیمپئن امریکا کے جسٹن گیٹلن ڈائمنڈ لیگ میں ٹاپ تھری میں بھی نہ آ سکے۔ برطانیہ کے چینڈو یو جانے میدان مار لیا ،5 ہزار میٹر ریس میں محمد فرح نے کیریئر کا اختتام فاتح کی حیثیت سے کیا۔ زیوریخ میں سو میٹر ریس میں…
مزید پڑھیں
image

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کیلئے ورلڈ الیون کے دورہ کو اہم سنگ میل قرار دے دیا۔ آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو ڈیوڈ رچرڈسن نے کہا کہ ہمیں امید ہے ورلڈ الیون کے دورہ پاکستان سے انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی کیلئے راہ ہموار ہوگی،…
مزید پڑھیں
image

 پرتگال سے تعلق رکھنے والے  سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے مسلسل دوسری بار یوئیفا فٹبالر آف دی ایئر کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ یورپیئن فٹبال ایسوسی ایشن  کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ہسپانوی فٹبال کلب ریال میڈرڈ کی نمائندگی کرنے والے کرسٹیانو رونالڈو کو سال 17-2016 کے…
مزید پڑھیں
image

 نوٹنگھم شائر نے نیٹ ویسٹ ٹی 20 بلاسٹ کے تیسرے کوارٹر فائنل میں سمرسٹ کائونٹی کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ نوٹنگھم میں کھیلے گئے میچ میں سمرسٹ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 151 رنز بنائے۔ سٹیو ڈیوس 59 اور…
مزید پڑھیں
image

 پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری شہباز احمد سینئر نے کہا ہے کہ قومی ہاکی ٹیم کا ورلڈ کیلئے کوالیفائی کرنا  پاکستان ہاکی کیلئے نیک شگون ہے، عالمی ہاکی کپ کیلئے ابھی سے تیاریاں شروع کریں گے تاکہ ورلڈ کپ کیلئے بہترین ٹیم تشکیل دی جاسکے ،   ایشیا ہاکی کپ…
مزید پڑھیں
image

پاکستان کرکٹ بورڈ نے عمر اکمل کے معاملے میں تحقیقات کے لئے 3 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ہے، بتایا گیا ہے کہ کرکٹر عمر اکمل کے معاملے پر پی سی بی نے 3 رکنی تحقیقاتی کمیٹی بنا دی ہے جو کہ عمر اکمل کے علاوہ دیگر افراد کے بیان…
مزید پڑھیں
image

پاکستان کر کٹ بورڈ سلیکشن کمیٹی نے ورلڈ الیون کیخلاف16رکنی قومی سکواڈ  کی فہرست تیار کر لی ہے،ورلڈ الیون کے خلاف میچز کیلئے  محمد حفیظ،کامران اکمل، وہاب ریاض اور سہیل تنویر کو ڈراپ کر دیا گیا ہے،عامر یامین اور سہیل خان کی ٹیم میں واپسی ہوئی جبکہ آل راونڈر فہیم اشرف…
مزید پڑھیں
image

 پاکستان کرکٹ بورڈ نے عمر اکمل کے مکی آرتھر پر الزامات کے بعد انکوائری کمیٹی بنانے کا فیصلہ کرلیاہے۔ میڈیا رپورٹ  کے مطابق پاکستانی کھلاڑی عمر اکمل نے کوچ مکی آرتھر پر الزامات عائد کیا تھاکہ انہوں نے عمر اکمل کو گالیاں نکالی ہیں اور اس سلسلے میں پی سی…
مزید پڑھیں
image

  ورلڈ الیون کی ٹیم ستمبر کے دوسرے ہفتے میں 3ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کھیلنے کےلئے پاکستان کا دورہ کرے گی جس نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو یہ شاندار موقع فراہم کیا ہے کہ وہ ا ن میچز کے ذریعے ملک کی لمبے عرصے تک خدمت کرنے والے 3عظیم کرکٹرز…
مزید پڑھیں
image

آئی سی سی کے ڈائرکٹر جائلز کلارک نے پاکستان میں دورہ ورلڈ الیون کے حوالے سے اس کو پاکستان میں عالمی کرکٹ کی بحالی کے حوالے سے اہم اقدام قرار دیاہے۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کے ڈائریکٹر جائلز کلارک جو 2009سے پاکستان میں عالمی کرکٹ کے حوالے سے آئی…
مزید پڑھیں
image

ریفری کو دھکا دینے پر پانچ میچوں کی پابندی کا شکار کرسٹیانو رونالڈو نے دوستانہ مقابلے میں دھوم مچا دی ۔ ایک خوبصورت گول کی بدولت ریال میڈرڈ کو اطالوی کلب کے خلاف دو ایک کی فتح دلا دی ۔ اٹلی کے مقامی کلب فیورنٹینا کا دوستانہ میچ میں ریال…
مزید پڑھیں
image

شاہد آفریدی کی ایک اننگز نے ریکارڈ بک کو الٹ پلٹ کر رکھ دیا ، وہ ٹوئنٹی 20 میں سنچری بنانے والے پاکستان کے عمررسیدہ کرکٹر  بن گئے، مختصر ترین فارمیٹ میں تیز ترین تھری فیگر اننگز بنانے والے دوسرے پاکستانی کا اعزاز بھی حاصل کرلیا ،  سب سے زیادہ میچ…
مزید پڑھیں
image

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ ورلڈ الیون کے دورہ پاکستان کا شیڈول اور ورلڈ الیون کے چودہ رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے  ،  ورلڈ الیون  11 ستمبر کو پاکستان پہنچے گی جو آزادی کپ کے نام سے ہونے والی تین  ٹی…
مزید پڑھیں
image

 عمر اکمل ہیڈ کوچ مکی آرتھر کے معاملے پر شوکاز نوٹس کے جواب میں پی سی بی کو مطمئن نہ کر سکے ۔  پی سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ عمر اکمل کو جس بنیاد پر شوکاز نوٹس دیا گیا انہوں نے اس کا جواب نہیں دیا بلکہ اپنے…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟