26 مارچ 2019
تازہ ترین
کھیل

تاجکستان کی کھیلوں کی کمیٹی نے کہا ہے کہ وہ پروفیشنل باکسنگ اور مارشل آرٹ کی مختلف متعدد اقسام پر پابندی عائد کرنے کی کوشش میں ہیں۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حکام نے کہا کہ ان کھیلوں کی وجہ سے شدت پسندی کو فروغ مل رہا ہے، کمیٹی…
مزید پڑھیں
image

بھارتی کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان اور عظیم کرکٹر مہندرا سنگھ دھونی کو ملک کے تیسرے بڑے شہری اعزاز  پدما بھوشن کیلئے نامزد کر دیا  ۔ بی سی سی آئی کے قائم مقام صدر سی کے کھنہ نے کہا کہ بورڈ کی جانب سے دھونی کو پدما بھوشن کیلئے نامزد…
مزید پڑھیں
image

رشین امیگریشن کی جانب سے دعوت نامہ موصول نہ ہونے پر پاکستانی ٹیم ورلڈ  سنوکر انڈر16 اوپن چمپئن شپ شرکت سے محروم ہو گئی ، چمپئن شپ یکم سے 8 اکتوبر تک سینٹ پیٹرز برگ رشیا میں ہوگی ۔ پاکستان  سنوکر اینڈ بلیئرڈ ایسو سی ایشن کے صدر منور شیخ…
مزید پڑھیں
image

 پانچویں ایشین انڈور اینڈ مارشل آرٹس گیمز میں پاکستان نے ایک اور گولڈ میڈل جیت لیا، 4400 ریلے میں نوکر حسین، محمد علی، نشاط علی اور اقبال اسد نے ٹیم کو دوسرا سونے کا تمغہ دلا دیا، بیلٹ ریسلنگ میں بینش خان، حمیرا عاشق، مریم اور محمد صفدر نے 4…
مزید پڑھیں
image

امن کپ خیر سگالی میچ میں پاکستان الیون نے یو کے الیون کو 133رنز سے بآسانی شکست دے دی، امن کپ خیر سگالی میچ میں پاکستان الیون نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے یو کے الیون کو جیت کے لئے 254 رنز کا ہدف دیا، شاہد آفریدی 80رنز کے…
مزید پڑھیں
image

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل  سپاٹ فکسنگ کیس میں شرجیل خان کے بعد خالد لطیف پر بھی پانچ سال کی پابندی اور دس لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا ہے تاہم کرکٹر کے وکیل نے یہ سزا ماننے سے صاف انکار کر دیا ۔  ایک انٹرویو میں خالد…
مزید پڑھیں
image

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی  نے پی ایس ایل  سپاٹ فکسنگ کیس کی تحقیقات کیلئے پی سی بی سے ملوث کرکٹرز کا ریکارڈ طلب کر لیا۔ ایف آئی اے کی ٹیم نے چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی سے ملاقات کی اور  سپاٹ فکسنگ کیس میں ملوث کھلاڑیوں کا ریکارڈ طلب…
مزید پڑھیں
image

پاکستان کرکٹ بورڈ کے قانونی مشیر تفضل رضوی نے کہا ہے کہ  بورڈ کے پاس اپنے کرکٹرز کے خلاف ایکشن لینے کا اختیار تو  ہے لیکن کسی بکی کے خلاف کارروائی نہیں کرسکتا۔خالد لطیف کیس کے فیصلہ کے بعد نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تفضل…
مزید پڑھیں
image

  سابق انگلش فٹبالر اور سابق کپتان ریو فرڈیننڈ نے پیشہ ور باکسر بننے کیلئے ٹریننگ شروع کردی ہے اور ٹائٹل بیلٹ جیتنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔38 سالہ سابق فٹبالر آن  لائن بیٹنگ میں حصہ لے رہے ہیں اور سابق ورلڈ باکسنگ کونسل کے سپر مڈل ویٹ چیمپیئن رچی…
مزید پڑھیں
image

مشکلات کا شکار سری لنکا کرکٹ ٹیم نے ویسٹ انڈیز کی خراب کارکردگی کے باعث 2019  ورلڈ کپ کےلئے کوالیفائی کرلیا ہے،ویسٹ انڈیز کی ٹیم جو ان دنوں یوکے کے دورے پر ہے اور انگلینڈ کی ٹیم کے خلاف شکست کے باعث پوائنٹ ٹیبل  پر78پوائنٹس حاصل کر سکی ہے جبکہ…
مزید پڑھیں
image

پاکستان سپر لیگ  کے دوسرے ایڈیشن کے دوران سامنے آنے والے  سپاٹ فکسنگ  سکینڈل میں ملوث کھلاڑی خالد لطیف پر 5 سال کی پابندی اور 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا گیا، مدت پوری کرنے اور جرمانہ ادا کرنے کے بعد ہی وہ کرکٹ کے میدانوں میں واپس آسکیں…
مزید پڑھیں
image

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز اوپننگ بلے باز ڈیوڈ وارنر نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں شکست کے باوجود ٹیم کے حوصلے پست نہیں ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ ہار جیت کھیل کا حصہ ہوتا ہے، بھارتی ٹیم نے پہلے میچ میں ہم…
مزید پڑھیں
image

پاکستان کرکٹ بورڈ   نے پی سی ایل اور انٹرنیشنل میچز کے انعقاد کے لیے نیشنل اسٹیڈیم کی تزئین و  آرائش، اس کو وسعت دینے اور مرمت اور دیگر تعمیراتی کاموں کے لیے ایک ارب روپے کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیشنل اسٹیڈیم…
مزید پڑھیں
image

 پاکستان کرکٹ بورڈ کے ابوظبی کرکٹ حکام سے معاملات طے ہو گئے ہیں اور سری لنکا سے سیریز میں وہ مارکیٹنگ پر بورڈ سے کوئی رقم نہیں لے گا اسی لیے سیریز کا آغاز ابوظبی ٹیسٹ سے کرنے کا فیصلہ ہوا ہے ۔ پی سی بی سیکیورٹی خدشات کی وجہ…
مزید پڑھیں
image

 سماجی رابطے پر گردش کرتی سابق بھارتی کرکٹ ٹٰیم کے کپتان دھونی کی تصویر نے جہاں مداحوں کو دھونی سے مزید قریب کیا، وہی تنقید کا بھی نشانہ بنایا جا رہا ہے ۔ تصویر میں دھونی کو ایئرپورٹ کے فرش پر لیٹا ہوا دکھایا گیا ہے، کسی  وجہ سے پلیئرز…
مزید پڑھیں
image

جرمنی کے شہر لاستز میں ہو رہے ہوابازی کے مقابلے میں جاپان کے پائلٹ یوشی  ہیدا  مورویا  نے چار میں سے تین ریسزجیت لی ہیں، اور اگر وہ آخری ریس ہار بھی جائیں تو بھی ٹرافی انکے حصے میں ہی آئے گی۔ آسٹریلیا کے پائلٹ میٹ ہال دوسرے نمبر پر،…
مزید پڑھیں
image

ورلڈ الیون میں شامل جنوبی افریقی  بلے باز ہاشم آملہ نے کہا ہے کہ  پاکستان کرکٹ بورڈ نے ملک میں انٹر نیشنل کرکٹ کی بحالی کے لئے عمدہ اقدام اٹھایا جس کے لئے تمام انتظامیہ مبارکباد کی مستحق ہے آزادی کپ کے سلسلے میں پاکستان کا دورہ کرنے والی ورلڈ…
مزید پڑھیں
image

چار ملکی انٹرنیشنل رگبی چیمپئن شپ میں عالمی چیمپئن نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کو ریکارڈ 57-0 مارجن سے ہرا کر مسلسل چوتھی کامیابی حاصل کی، اس فتح کے ساتھ ہی بلیک کیپس نے پوائنٹس ٹیبل پر ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی۔ نیوزی لینڈ میں جاری چیمپئن شپ میں گزشتہ…
مزید پڑھیں
image

 پاکستان کا قومی ٹی ٹوئنٹی کپ پھر منسوخ ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا  ، قومی ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کی منسوخی کی وجہ ورلڈ الیون کی آمد اور اس کے بعد پاکستان کے کھلاڑیوں کی بیرون ملک مصروفیات ہیں ۔ ابتدائی شیڈول کے مطابق نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ دو مراحل میں…
مزید پڑھیں
image

انگلش فٹ بال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کو رواں سیزن کا بڑا جھٹکا لگ گیا۔ انجری کے شکار فرنچ انٹرنیشنل پلیئر پال پوگبا کی 3 ماہ تک میدان میں اترنے سے محرومی کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ گذشتہ برس یووینٹس سے 79 اعشاریہ 3 ملین پانڈز کے عوض مانچسٹر یونائیٹڈ جوائن…
مزید پڑھیں
image

کرس گیل ٹی ٹونٹی میں سو چھکے مارنے والے دنیا کے پہلے بلے باز بن گئے ، انہوں  نے یہ اعزاز اپنے 52 ویں ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ کے دوران ڈیوڈ ویلا کو شاندار چھکا لگا کر حاصل کیا۔ جمیکین سٹار اپنے جارحانہ انداز کی وجہ سے جانے جاتے ہیں،…
مزید پڑھیں
image

ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ آئندہ سال کے اوائل میں انگلینڈ لائنز کی میزبانی کرے گا۔ دورے میں تین چار روزہ اور تین ون ڈے میچز شامل ہیں۔ انگلینڈ لائنز 2011 کے بعد پہلی بار کیربیئن جزائر جائے گی۔ میچز جمیکا اور اینٹیگا میں کھیلے جائیں گے۔ جاری کردہ شیڈول کے…
مزید پڑھیں
image

لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ پی سی بی سے انکم ٹیکس وصولی کے ایف بی  آر کے نوٹسز پر عملدرآمد روک دیا۔عدالت میں سماعت کے دوران پی سی بی کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کھیلوں کے فروغ کا قومی ادارہ ہے اور حکومتی…
مزید پڑھیں
image

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل فکسنگ کیس میں چھ ماہ کی پابندی ختم ہونے پر فاسٹ بائولر محمد عرفان کو ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت دے دی۔ بتایا گیا ہے کہ محمد عرفان قائد اعظم ٹرافی میں اپنے ڈیپارٹمنٹ واپڈا کی نمائندگی کریں گے۔ محمد عرفان کو پی…
مزید پڑھیں
image

انڈونیشیا کے انتھونی سنیسوکا گنٹنگ نے کوریا اوپن ورلڈ بیڈمنٹن سپر سیریز کا ٹائٹل جیت لیا۔ وومنز  سنگل کا ٹائٹل بھارت کی پی وی سندھو نے اپنے نام کیا ۔انڈونیشیا کے انتھونی سنیسوکا گنٹنگ نے مینز سنگلز کے فیصلہ کن معرکے میں ہم وطن جوناتھن کرسٹی کو شکست دی۔ ورلڈ…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟