ریڈ بل کیمپس کرکٹ کے ورلڈ فائنلز میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو شکست سے دوچار کردیا،کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں بھارت کی پوری ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے محض80رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی،جواب میں پاکستان نے مقررہ ہدف 15.4اوورز میں 3وکٹوں کے نقصان پر پوراکردیا،آل رائونڈر…
مزید پڑھیں