22 فروری 2019
تازہ ترین
کھیل

سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں سزا یافتہ کرکٹر شرجیل خان نے پابندی کے خلاف اپیل کا فیصلہ کرلیا،پاکستان کرکٹ بورڈ کے اینٹی کرپشن ٹربیونل نے سپاٹ فکسنگ کیس میں شرجیل خان پر 5 سال کی پابندی عائد کی تھی اور اس دوران شرجیل خان اڑھائی سال تک کرکٹ سے دور رہیں…
مزید پڑھیں
image

پاکستان اور ورلڈ الیون کے مابین ٹی ٹونٹی سیریز میں بہترین بیٹنگ کا مظاہرہ کرنے والے قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز بابر اعظم نے آئی سی سی رینکنگ میں بھی بہترین پوزیشن حاصل کرلی ،آئی سی سی نے نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کردی ہے جس میں پاکستانی…
مزید پڑھیں
image

ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم کے حتمی انتخاب کیلئے دو روزہ ٹرائلز 19 ستمبر سے شروع ہوں گے، عبدالستار ایدھی ہاکی سٹیڈیم کراچی میں شروع ہوں گے،بنگلہ دیش میں 11اکتوبر سے شروع ہونے والے ایشیا کپ کیلئے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام آئندہ ایشیا کپ…
مزید پڑھیں
image

ورلڈ الیون میں شامل ڈیرن سیمی ویسٹ انڈین بورڈ کے سربراہ ڈیوڈ کیمرون سے اپنے حصے کا میڈل وصول کیے بغیر ہی ڈریسنگ روم واپس چلے گئے،تیسرے اور آخری میچ کے بعد تقریب میں ڈیوڈ کیمرون نے مہمان الیون کو میڈلز دینے شروع کیے، قطار میں پہلے ہاشم آملا، ان…
مزید پڑھیں
image

پاکستانی نژاد جنوبی افریقی سپنر عمران طاہر نے شاداب خان کو قیمتی مشوروں سے نواز دیا،پاکستان کیخلاف ورلڈ الیون کی جانب سے تیسرے میچ کے بعد عمران طاہر نے شاداب خان کو ایک مخصوص ڈلیوری کے حوالے سے مشورے دیے جنھیں پاکستانی لیگ سپنر نے کافی غور سے سنا، آئی…
مزید پڑھیں
image

آئی سی سی نے کہا  ہے کہ پاکستان میں راتوں رات انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کا معجزہ نہیں ہوگا،اس میں وقت لگے گا،پاکستان نے تین ٹوئنٹی 20 میچز کی سیریز کیلئے  ورلڈ الیون کی کامیاب میزبانی کی، آئی سی سی نے اس کو پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی  کیلئے…
مزید پڑھیں
image

 ورلڈ الیون کے کوچ اور زمبابوے کے سابق کپتان اینڈی فلاور نے ٹور کے دوران اردو سیکھ لی اور پاکستان زندہ باد کا نعرہ بھی لگا دیا   ورلڈ الیون ٹیم کے کوچ اینڈی فلاور نے اپنے بھائی گرانٹ فلاور کی دعوت پر لاہور میں نیشنل کرکٹ اکیڈمی کا دورہ…
مزید پڑھیں
image

ڈیوس کپ ٹائی کے ڈبلز مقابلے میں  تھائی لینڈ نے پاکستان کو3 - 1 سے ہرادیا، پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں دوسرے روز  پاکستان کی جانب سے شہزاد خان اور محمد  عابد جبکہ تھائی لینڈ کی طرف سے سنچائی راتبوتانا اور سونچاٹ راتبوتانا نے میچ کھیلے، پہلے سیٹ میں پاکستان نے تھائی…
مزید پڑھیں
image

قومی سلیکشن کمیٹی نے سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے تربیتی کیمپ میں حصہ لینے والے 18 قومی کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا ،کھلاڑی18ستمبر کو نیشنل کرکٹ اکیڈ می لاہور میں اکھٹے ہوں گے اور کیمپ 19 ستمبر سے 23ستمبر تک قذافی سٹیڈیم لاہور میں ہوگا،کیمپ کے…
مزید پڑھیں
image

 ایران کی قومی والی بال ٹیم نے جاپان میں ہونے  والے ایف آئی وی بی ورلڈ لیگ میں تین بارکی اولمپک چیمپئن  امریکہ  کو شکست دی ہے ،ایران کی قومی والی بال ٹیم نے جاپان کے شہر ناگویا میں کھیلے گئے ورلڈ لیگ کے اپنے دوسرے میچ میں  امریکی والی…
مزید پڑھیں
image

 جنوبی افریقہ میں ہونے والی کامن ویلتھ پاور لفٹنگ چمپئن شپ میں پاکستانی ویٹ لفٹر نے سونے کے 2 تمغے حاصل کرلیے،میڈیا رپورٹ کے مطابق جنوبی افریقہ کے شہر پوشفسٹروم میں ہونے والی کامن ویلتھ پاور لفٹنگ چمپئن شپ میں پاکستان کے پاور لفٹر اطہر بٹ نے 105 کلو گرام…
مزید پڑھیں
image

فٹبال کی عالمی تنظیم   فیفا نے ٹیموں کی تازہ ترین رینکنگ جاری کر دی  جس کے تحت عالمی چیمپئن جرمنی نے فیفا کی تازہ ترین عالمی درجہ بندی میں برازیل سے ٹاپ پوزیشن چھین لی،تفصیلات کے مطابق فیفا کی جاری کردہ تازہ ترین رینکنگ میں پرتگال کی 3، بیلجیئم کی…
مزید پڑھیں
image

ورلڈ الیون ٹیم کے کپتان فاف ڈوپلیسی نے کہا ہے کہ آج کا میچ ہم ہار گئے ہیں لیکن انٹرنیشنل کرکٹ پاکستان میں آرہی ہے اور یہی ہماری سب سے بڑی کامیابی ہے۔ آزادی کپ کے آخری میچ کے بعد تقسیم انعامات کی تقریب سے گفتگو کرتے ہوئے ورلڈ الیون…
مزید پڑھیں
image

کپتان قومی کرکٹ ٹیم سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ ٹیم کی فٹنس میں کوچ اور ٹرینر کا بہت بڑا ہاتھ ہے ۔میچ کے اختتام پر گفتگو کرتے ہوئے پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کا سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ ہمارے لڑکوں نے سخت محنت کی ،ٹیم میں شامل ہونے…
مزید پڑھیں
image

 پاکستان اور ورلڈ الیون کے مابین قذافی سٹیڈیم لاہور میں سکیورٹی کے بے مثال انتظامات کے بعد ویسٹ انڈیز کے دورہ پاکستان کی راہ ہموار ہوگئی ، چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی نے اعلان کیا ہے کہ ویسٹ انڈین کرکٹ ٹیم رواں سال نومبر میں تین ٹی20 میچوں کی…
مزید پڑھیں
image

برینڈن ٹیلر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لیتے ہوئے دوبارہ زمبابوین کرکٹ سے معاہدہ کر لیا، توقع ہے کہ وہ آئندہ ماہ ملک کی طرف سے دوبارہ انٹرنیشنل کرکٹ میں کم بیک کریں گے۔ ٹیلر نے مالی بحران کے باعث 2015  میں منعقدہ ورلڈ کپ کے بعد…
مزید پڑھیں
image

گوجرانوالہ میں ایک پہلوانی اکھاڑے کو ڈیرن سیمی کے نام سے منسوب کر دیاگیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈیرن سیمی پہلوانی اکھاڑے میں پہلوانوں نے روایتی انداز میں ڈھول کی تھاپ پر دھمال ڈال کر کرکٹ کے عظیم ہیرو سیمی سے اپنی محبت کا اظہار بھی کیا ۔ پہلوانوں…
مزید پڑھیں
image

 پاکستان کے عقیل خان نے ڈیوس کپ ٹائی میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلے میچ میں کامیابی حاصل کر لی۔ پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں کھیلے گئے میچ  میں پاکستان کے عقیل خان  نے تھائی لینڈ کے ویشیا ترونگچر ونجیباکل کو 3õ0 سے ہرا دیا۔ عقیل خان نے پہلے…
مزید پڑھیں
image

 قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق کو امتیاز احمد اسپرٹ آف دی کرکٹ اور لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نواز دیا گیا۔لاہور کے نجی ہوٹل میں ایک تقریب میں ورلڈ الیون میں شامل انٹرنیشنل کرکٹرز، آئی سی سی کے نمائندے، پی سی بی آفیشلز اور قومی کرکٹرز نے شرکت کی۔…
مزید پڑھیں
image

 بھارت کے سابق فاسٹ بولر ظہیر خان اور اداکارہ ساگریکا گھاٹگے 27 نومبر کو شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔سابق بھارتی فاسٹ بالر ظہیر خان اور فلم چک دے انڈیا سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ ساگریکا کی کافی عرصے سے دوستی چل رہی ہے اور دونوں کو آئی…
مزید پڑھیں
image

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے کھلاڑیوں کے اعزاز میں ایوارڈز کی تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے۔ورلڈ الیون کی ٹیم نے بھی شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی کی جانب سے کھلاڑیوں کے اعزاز میں کرکٹ کے سب سے بڑے میلے کا انعقاد کیا گیا۔جس میں بورڈ…
مزید پڑھیں
image

پاکستان آنے والی ورلڈ الیون ٹیم کے ممبر اور آسٹریلیوی ٹیم کے سابق کپتان جارج بیلی نے پاکستان آنے کی وجہ بتا دی۔ ایک انٹر ویو میں جارج بیلی نے کہا کہ سابق پاکستانی کپتان شاہد آفریدی ہمپشائر میں ساتھ کھیل رہے تھے جہاں انہوں نے ہمیں بتایا کہ ہمارا…
مزید پڑھیں
image

ملک میں جاری پاک ورلڈالیون کی سیریز کے موقع پرسیکیوریٹی کے لیے ملک میں پہلی بارجدیدٹیکنالوجی کے ایم ٹی ڈی ہینڈسیٹ کااستعمال کیاگیا ہے۔ملک میں عالمی کرکٹ کے ماحول کو ملک میں مستقل یقینی بنانے کیلئے جدید ٹیکنالوجی پر 1کروڑ،12لاکھ50ہزارروپے کی75ایم ٹی ڈی ہینڈ سیٹ کا استعمال کیاگیاہے۔یہ اقدامات مہمان…
مزید پڑھیں
image

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل آئی سی سی نے شیر بنگلہ نیشنل سٹیڈیم، ڈھاکہ کی وکٹ کو ناقص قرار دیتے ہوئے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ بی سی بی سے چودہ روز میں رپورٹ طلب کر لی ہے۔ گزشتہ ماہ بنگلہ دیش اور آسٹریلیا کے درمیان ڈھاکہ میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ…
مزید پڑھیں
image

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز بولروہیڈ کوچ وقار یونس پی ایس ایل کی فرنچائز اسلام آباد یونائٹیڈ کے ساتھ بطور ڈائریکٹر اور ہیڈ کوچ منسلک ہوگئے ۔اسلام آباد یونائیٹڈ نے پاکستان سپر لیگ 2018 کے لیے سابق کپتان اور مایہ ناز فاسٹ باؤلر وقار یونس کی خدمات بطور…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟