21 اپریل 2021
تازہ ترین
کھیل

کرکٹ ورلڈکپ کے بارھویں میچ میں انگلینڈ نے بنگلادیش کو 106 رنز سے شکست دے دی۔کارڈف میں کھیلے گئے میچ میں ہوم ٹیم کے 387 رنز کے پہاڑ جیسے ہدف کے تعاقب میں بنگلادیش کی پوری ٹیم 280 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ آل راؤنڈر شکیب الحسن کے 121 رنز بھی…
مزید پڑھیں
image

آئی سی سی ورلڈ کپ 2019  میں گزشتہ روز بارش کے باعث پاکستان اور سری لنکا کا میچ میں نہ ہونے کی وجہ سے دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا۔ قومی ٹیم ایک پوائنٹ ملنے کے بعد پوائنٹس ٹیبل پر ٹاپ 4 میں شامل ہوگئی ۔ پوائنٹس…
مزید پڑھیں
image

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی پرپینے کے پانی سے گاڑی دھونے پر 500 روپے کا جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ویرات کوہلی کی گروگرام میں واقع رہائش گاہ پر تقریباً آدھی درجن گاڑیاں ہیں، کوہلی کے پڑوسی نے گروگرام میونسپل کارپوریشن (GMC) میں ان…
مزید پڑھیں
image

کرکٹ ورلڈکپ 2019 کے دسویں میچ میں آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو شکست دے دی۔ ناٹنگھم میں کھیلے گئے کرکٹ ورلڈکپ کے دسویں میچ میں آسٹریلیا کی آدھی ٹیم 79 رنز پر آؤٹ ہوجانے کے باوجود آسٹریلیوی ٹیم 49 اوورز میں 288 رنز پر آؤٹ ہوئی جس کے جواب میں ویسٹ انڈیز کی جانب سے…
مزید پڑھیں
image

کرکٹ ورلڈکپ کے نویں میچ میں بنگلادیش نے نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 250 رنز کا ہدف دیا جس کے جواب میں کیویزٹیم نے 1۔47 اوورز میں ہی ہدف عبور کرلیا۔ لندن میں کھیلے جارہے کرکٹ ورلڈکپ کے نویں میچ میں بنگلادیش کی پوری ٹیم آخری اوور میں 244 رنز…
مزید پڑھیں
image

ورلڈکپ کے آٹھویں میچ میں بھارت نے جنوبی افریقا کو شکست دے دی۔ کرکٹ ورلڈکپ 2019 میں جنوبی افریقا اور بھارت کے درمیان ساؤتھمٹن میں ایونٹ کا آٹھواں میچ کھیلا گیا جس میں پروٹیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بھارت کو 228 رنز کا آسان ہدف دیا جو بھارت نے 4 وکٹ کے…
مزید پڑھیں
image

جنوبی افریقا کے بولر ڈیل اسٹین ان فٹ ہوکر ورلڈکپ سے باہر ہوگئے اور ان کی جگہ بورن ہینڈرکس کو ٹیم میں شامل کر لیا گیا ہے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے تصدیق کی ہے کہ ورلڈ کپ ایونٹ کی ٹیکنیکل کمیٹی نے ڈیل اسٹین کی جگہ بورن ہینڈرکس…
مزید پڑھیں
image

انگلینڈ کے خلاف سلو اوور ریٹ پر پاکستان ٹیم پر جرمانہ کردیا گیا جب کہ آئی سی سی 'کوڈ آف کنڈکٹ' کی خلاف ورزی پر 2 انگلش کھلاڑیوں پر بھی جرمانہ کیا گیا ہے۔پاکستان ٹیم نے ناٹنگھم کے میدان پر گزشتہ روز ورلڈکپ کی فیورٹ ٹیم انگلینڈ کو 14 رنز…
مزید پڑھیں
image

 کرکٹ ولڈ کپ کے ساتویں میچ میں سری لنکا کی افغانستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے تاہم بارش کے باعث میچ روک دیا گیا ہے۔ کارڈف میں کھیلے جارہے افغانستان اور سری لنکا کے درمیان کرکٹ ولڈکپ کے ساتویں میچ میں افغانستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ…
مزید پڑھیں
image

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کی جیت کا کریڈٹ کسی ایک کو نہیں پوری ٹیم کو جاتا ہے اور ٹیم نے قوم کو عید سے قبل تحفہ دیا ہے۔ ٹورنامنٹ میں مزید بہتر کارکردگی دکھائیں گے۔میچ کے بعد سرفراز احمد نے کہا کہ…
مزید پڑھیں
image

کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے چھٹے میچ میں پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔  ورلڈکپ 2019 کے افتتاحی میچ میں بدترین شکست کے بعد قومی ٹیم اپنے دوسرا میچ انگلینڈ کے خلاف ناٹھنگم میں کھیل رہی ہے، جس میں انگلش کپتان اون مورگن نے ٹاس جیت کر پہلے…
مزید پڑھیں
image

 پاکستان کرکٹ ٹیم کے بائولنگ کوچ اظہر محمود نے اعتراف کیا ہے کہ پیسر حسن علی کی کارکردگی کا گراف پچھلے سال کی نسبت نیچے آیا ہے ۔ ان کا اکانومی ریٹ 5.75 سے آخری گیارہ میچوں میں 6.12 آیا ہے، اس کے باوجود حسن علی آئوٹ کر رہا ہے،گزشتہ…
مزید پڑھیں
image

کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے چھٹے میچ میں پاکستانی بلے بازوں نے عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے انگلینڈ کو جیت کیلیے 349 رنز کا ہدف دیا جس کے جواب میں انگلینڈ کی بیٹنگ جاری ہے۔  ورلڈکپ 2019 کے افتتاحی میچ میں بدترین شکست کے بعد قومی ٹیم نے اپنے دوسرے میچ میں عمدہ…
مزید پڑھیں
image

 ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا اصرار ہے کہ پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ میں مایوس کن آغاز کے بعد بھرپور انداز میں واپس آ سکتی ہے۔ انہوںنے کہا کہ ہمارا آغاز حیران کن رہا لیکن ہم اس ناکامی کی گرد جھاڑ کر نئے انداز میں سامنے آئیں گے، ہمیں اندازہ تھا…
مزید پڑھیں
image

سابق کپتان وقار یونس مشکل وقت میں پاکستانی ٹیم کی حوصلہ افزائی کیلئے سامنے آگئے۔ ویسٹ انڈیز سے ابتدائی میچ میں 7 وکٹ کی شکست کے  حوالے سے سابق کپتان و کوچ وقار یونس نے کہاکہ ابھی بہت ساری کرکٹ ہونا باقی ہے، اسی لئے پاکستان کو صرف ایک شکست…
مزید پڑھیں
image

کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے پانچویں میچ میں بنگلا دیش نے جنوبی افریقا کو شکست دے کر میگا ایونٹ میں فاتحانہ آغاز کیا ہے۔ اوول میں کھیلے گئے کرکٹ ورلڈ کپ کے پانچویں میچ میں بنگلا دیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ورلڈکپ کا اب تک کا سب سے بڑا اسکور 330 رنز بنائے…
مزید پڑھیں
image

دفاعی چیمپئن آسٹریلیا نے افغانستان کو ورلڈ کپ میچ میں شکست دیدی۔ افغانستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 207رنز بنائے۔ نجیب اللہ زردان 51 رنز کیساتھ نمایاں رہے، رحمت شاہ نے 43 کی اننگز کھیلی۔ کینگروز کی طرف سے کمنز اور زمپا نے 3.3 کھلاڑیوں کو پویلین بھیجا۔ ہدف کے تعاقب…
مزید پڑھیں
image

 کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے تیسرے میچ میں نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو باآسانی 10 وکٹوں سے شکست دیدی۔ کارڈف میں کھیلے جارہے میچ میں نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو باآسانی 10 وکٹوں سے شکست دیدی، نیوزی لینڈ نے سری لنکا کا 137 رنز کا ہدف 16.1 اوورز…
مزید پڑھیں
image

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان برینڈن میکلم نے اپنے تجربے کی بنیاد پر ورلڈ کپ کے متعلق چند پیش گوئیاں کی ہیں جن میں سے پاکستان کی شکست کی پیش گوئی حیران کن طور پر سچ ثابت ہوگئی۔ سابق کیوی کپتان برینڈن میکلم نے سماجی رابطے کی ویب…
مزید پڑھیں
image

انگلینڈ میں جاری کرکٹ کے عالمی میلے میں کرکٹ کے دیوانے عبدالجلیل المعروف چاچا کرکٹ نے کرکٹ دیکھتے ہوئے اپنے 50 سال مکمل کرلئے۔ 69 سالہ صوفی جلیل عرف چاچا کرکٹ برطانیہ کے بارہویں دورے پر ہیں، انہوں نے ورلڈکپ 1999 ، 2009 کے ٹی 20 ورلڈکپ اور چیمپئنز ٹرافی…
مزید پڑھیں
image

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے معاون کوچ و سابق لیگ سپنر مشتاق احمد کی حکمت عملی کامیاب رہی اور پاکستان کو ورلڈکپ کے پہلے میچ میں بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ پاکستان کے سابق لیگ سپنر مشتاق احمد اس وقت ویسٹ انڈیز کے معاون کوچ ہیں۔ مشتاق احمد نے…
مزید پڑھیں
image

کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے تیسرے میچ میں سری لنکا نے نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے صرف 137 رنز کا ہدف دیا ہے۔کارڈف میں کھیلے جارہے میچ میں نیوزی لینڈ نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا جو درست ثابت ہوا اور کیوی بولرز…
مزید پڑھیں
image

قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ویسٹ انڈیز کے خلاف شکست پر کہا ہے کہ آج ہمارا برا دن تھا، اگلے میچز میں کم بیک کریں گے۔ ناٹنگھم میں کھیلے گئے ورلڈ کپ کے دوسرے میچ میں پاکستانی ٹیم ویسٹ انڈیز کے خلاف 105 رنز پر ڈھیر ہو گئی…
مزید پڑھیں
image

شائقین کرکٹ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف میچ میں پاکستان کی بیٹنگ کو بریگزٹ سے بھی بڑا سانحہ قرار دیدیا۔ ناٹنگھم کے ٹرینٹ برج اسٹیڈیم میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے خلاف میچ میں ویسٹ انڈین بولرز گرین شرٹس کے لیے ڈرائونا خواب ثابت ہوئے۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف قومی…
مزید پڑھیں
image

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے دوسرے میچ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو با آسانی ہرا دیا۔ قومی ٹیم 105پر ڈھیر ہو گئی۔ پچاس اوورز کے میچ میں گرین شرٹس صرف 21اوور کھیل سکی۔ فخر زمان اور بابر اعظم 22.22 رنز بنا سکے۔ دیگر بیٹنگ لائن اپ ریت…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟