سابق کرکٹرز نے قومی ٹیم کوکینگروزکیخلاف جارحانہ انداز اپنانے کا مشورہ دیدیا۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر نے کہا کہ قومی ٹیم نے انگلینڈ کیخلاف مثبت کرکٹ کھیلی، کینگروزکوقابوکرنے کے لئے بھی جارحانہ انداز اپنانا ہوگا۔ میچ میں قومی ٹیم کو کوئی تبدیلی نہیں کرنی چاہئے اور مثبت ذہن کے ساتھ…
مزید پڑھیں