23 ستمبر 2018
تازہ ترین
کھیل

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے لگائے گئے ہائی پرفارمنس کیمپ کے دوران کھلاڑی گردن پر گیند لگنے سے زخمی ہو گیا۔ لاہور میں پی سی بی ہائی پرفارمنس کیمپ کے دوران وکٹ کیپر شہباز احمد کو گردن پر گیند لگ گئی۔ذرائع کا بتانا ہے کہ فاسٹ بالر کا گیند ایک…
مزید پڑھیں
image

  عمران خان سے سابقہ کرکٹرز کی ملاقاتوں پر تنقید کے باعث وقار یونس نے سخت برہمی کا اظہار کیا ۔ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی عام انتخابات میں کامیابی پر کرکٹرز سب سے زیادہ خوش ہیں، اس کا اندازہ ان تصاویر سے بخوبی لگایا جاسکتا ہے، جن…
مزید پڑھیں
image

 انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن پاکستان پر مہربان ہوگئی، 14سال کے طویل عرصے کے بعد انٹرنیشنل ایونٹ  ہاکی اوپن سیریز  کی میزبانی سونپ دی۔ ہاکی کے حلقوں سے خوشخبری آگئی، انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے 14سال کے عرصے کے بعد پاکستان کو انٹرنیشنل ایونٹ ہاکی اوپن سیریز کی میزبانی سونپ دی۔ 22 ستمبر…
مزید پڑھیں
image

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو ڈیو رچرڈسن نے آئندہ برس شیڈول ون ڈے ورلڈ کپ کے بعد اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔ رچرڈسن نے 2002 میں بطور آئی سی سی جنرل منیجر گورننگ باڈی کو جوائن کیا تھا، 2012 میں ہارون لور…
مزید پڑھیں
image

قومی ٹیم میں جگہ نہ بنانے والے ٹیسٹ اوپنر احمد شہزاد کو ڈیپارٹمنٹل ٹیم حبیب بینک نے بھی کپتانی سے فارغ کر دیا۔  26 سالہ ٹیسٹ اوپنر احمد شہزاد کا ستارہ ان دنوں گردش میں ہے، مثبت ڈوب ٹیسٹ آنے کے بعد پی سی بی نے انہیں نا صرف معطل…
مزید پڑھیں
image

محسن حسن خان نے کہا ہے کہ مجھے یقین ہے عمران خان ملک کو چلانے کیلئے اچھی ٹیم بنائیں گے تو کامیابی حاصل ہوگی۔ ایک انٹرویو میں محسن حسن خان نے کہا کہ عمران خان بطور کپتان ٹیم کیلئے بڑی سوجھ بوجھ سے فیصلے کرتے تھے، وہ جانتے تھے کہ…
مزید پڑھیں
image

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق وکٹ کیپر وسیم باری نے عمران خان کےلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کے وزیر اعظم بننے سے نہ صرف عوامی مسائل حل ہوں گے بلکہ کھیلوں کے شعبہ میں بھی ترقی ہوگی۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا…
مزید پڑھیں
image

 انٹرنیشنل چیمپئنز فٹبال کپ کے میچ میں آرسنل کی ٹیم نے چیلسی کو دلچسپ کھیل کے بعد پنلٹی ککس پر پانچ کے مقابلے میں چھ گولز سے ہرا دیا ۔ ڈبلن کے میدان میں چیلسی نے آرسنل کے خلاف پانچویں ہی منٹ میں پہلا گول داغ دیا، 15 ویں منٹ…
مزید پڑھیں
image

 سینٹرل کنٹریکٹ کیلئے کرکٹرز کی فہرست تیار کرلی گئی جو کہ آسٹریلیا میں موجود ہیڈ کوچ مکی آرتھر سے مشاورت کے بعد منظوری کیلئے چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کو پیش کردی جائے گی۔ قومی کرکٹرز کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کی تیاری کیلئے ایک ابتدائی فہرست مرتب کی گئی…
مزید پڑھیں
image

سابق بھارتی کرکٹر، سیاستدان اور کامیڈی شو کے جج نوجوت سنگھ سدھو نے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے بھیجا جانے والا دعوت نامہ قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان صاحب کردار شخص ہیں اور پاکستان جاکر ان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کرنا میرے لئے باعث…
مزید پڑھیں
image

 آسٹریلیا نے پاکستان سے اسپن جنگ کیلیے ابھی سے کمرکس لی سیریز سے قبل سلو بولرز کو تیاری کیلیے اے ٹیم کے ساتھ بھارت بھیجا جائے گا سیریز کے باقاعدہ شیڈول کا اعلان 2 روز میں متوقع ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا میں دہائیوں سے جاری کرکٹ جنگ کا…
مزید پڑھیں
image

انگلش کرکٹ ٹیم نے 1000 ٹیسٹ کھیل کر نئی تاریخ رقم کر دی، انگلینڈ نے بدھ کو بھارت کے خلاف شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں شرکت کے ساتھ ہی یہ سنگ میل عبور کیا، انگلینڈ ہزار ٹیسٹ کھیلنے والی دنیا کی پہلی ٹیم بن گئی ہے، انگلینڈ نے…
مزید پڑھیں
image

سٹار جنوبی افریقن بلے باز ہاشم آملہ کو ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں سابق آسٹریلوی کرکٹر سٹیووا کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑنے کیلئے مزید 16رنز درکار ہیں، توقع ہے کہ وہ سری لنکا کےخلاف شیڈول دوسرے پہلے ون ڈے میں ان کا ریکارڈ توڑ دیں گے، اگر آملہ کامیاب…
مزید پڑھیں
image

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے پی سی بی کی پیشکش کو مسترد کرتے ہوئے ٹیم پاکستان بھیجنے سے معذرت کرلی۔ چیئرمین نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کرس مولر کے مطابق سیکیورٹی رپورٹ کی بنیاد پر ٹیم پاکستان نہیں بھیج رہے اور اسی رپورٹ نے انہیں پاکستان میں سیریز کھیلنے سے روکا۔…
مزید پڑھیں
image

پاکستان ہاکی فیڈریشن کھلاڑیوں کی2 کروڑ روپے کی مقروض ہو گئی، جبکہ حکومت کی طرف سے گرانٹ نہ ملنے کی وجہ سے کھلاڑیوں اور آفیشلز کو ایف آئی ایچ چیمپئنز ٹرافی کی سوا کروڑ روپے کی ادائیگیاں تاحال نہیں ہوسکی ہیں۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کی ناقص حکمت کی وجہ سے…
مزید پڑھیں
image

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ 2018میں شرکت کے لئے کھلاڑیوں کا فٹنس جانچنے کا فیصلہ کیا ، جبکہ فٹنس ٹیسٹ لینے اور ٹیم کے لئے10 روزہ تربیتی کیمپ لگانے کا فیصلہ کیا ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذرائع کے مطابق قومی ٹیم کے فٹنس ٹیسٹ 29 اگست کو نیشنل…
مزید پڑھیں
image

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پاکستانی اوپنر فخر زمان پہلی بار ٹاپ 20میں شامل ہوگئے، 8درجے بہتری نے 16ویں پوزیشن کا حقدار بنوا دیا۔ جاری ہونے والی نئی ون ڈے رینکنگ میں پاک، زمبابوے سیریز کی پرفارمنس کو بھی مدنظر رکھا گیا، قومی اوپنر نے افریقی ملک کیخلاف…
مزید پڑھیں
image

بنگلہ دیش نے ویسٹ انڈیز کے خلاف شیڈول تین ٹی ٹوینٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچوں کی سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا، فاسٹ بائولر مستفیض الرحمان کی دوبارہ ٹیم میں واپسی ہوئی ہے، انہیں لیفٹ آرم فاسٹ بائولر ابوالحسن کی جگہ ٹیم میں شامل کیا گیا ، مستفیض انجری مسائل…
مزید پڑھیں
image

آسٹریلوی بائولر پیٹر ہینڈز کومب نے کہا ہے کہ بال ٹیمپرنگ سکینڈل میں کسی طور بھی ملوث نہیں۔ اس حوالے سے جو ویڈیو دکھائی جا رہی ہے اسے ایڈٹ کیا گیا ۔ مارچ 2018میں جنوبی افریقہ میں تیسرے ٹیسٹ میچ کے دوران سامنے آنے والے اس سکینڈل  میں کپتان سٹیون…
مزید پڑھیں
image

 اسد شفیق نے ایشیا کپ میں پاکستان کو فیورٹ قرار دے دیا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد شفیق نے کہا ہے کہ ایشیا کپ میں پاکستان کی کامیابی کے امکانات روشن ہیں، دورہ زمبابوے میں سرفراز احمد کی قیادت میں گرین شرٹس نے بہترین کارکردگی پیش کرتے…
مزید پڑھیں
image

ہنزہ کے گا ئوں شمشال کی دو بہنوں سمیرا اور کرشمہ نے ہنزہ کی لڑکیوں میں فٹ بال کے دلچسپ مقابلے کرا کر کارنامہ انجام دیا ۔ ہنزہ کے علاقے شمشال کے دو بہنوں نے لڑکیوں کو کھیل کے میدان میں اتارا، اس موقع پر فٹ بال کے مقابلوں میں…
مزید پڑھیں
image

سابق بھارتی کرکٹر، سیاستدان اور کپل شرما شو کے جج نوجوت سنگھ سدھو نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ نیک، پاک اور پاکیزہ ہیں۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نوجوت سنگھ سدھو ک نے…
مزید پڑھیں
image

بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے ٹوکیو 2020 اولمپکس میں حصہ لینے کا عزم ظاہر کر دیا۔ ایک انٹرویو میں  انہوں نے کہا کہ اکتوبر میں میرے گھر ولادت متوقع ہے، میں ٹوکیو اولمپکس میں شرکت کا عزم رکھتی ہوں۔ انہوں نے  کہا کہ میں روایتی خاتون کی طرح نہیں…
مزید پڑھیں
image

چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی اور ان کی اہلیہ مشکل میں پھنس گئے، دونوں سے اثاثوں کی تفصیلات طلب کر لی گئیں۔ چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کو ایف بی آر نے آڈٹ کیلئے منتخب کر لیا۔ نجم سیٹھی اور ان کی اہلیہ گزشتہ چھ سال کا حساب…
مزید پڑھیں
image

 بھارت نے ایشیا کپ کے شیڈول پراعتراض اٹھا دیا، لگاتار2دن میچز رکھنے پر بی سی سی آئی تلملا اٹھا اور پورے شیڈول کو بے تکا قرار دے دیا۔ ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان ہوتے ہی شائقین کرکٹ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان سنسنی خیز مقابلوں کا انتظار کرنا…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟