سابق عظیم بیٹسمین جاوید میانداد نے کپتان سرفراز احمد کو کیویز کا شکار کرنے کیلئے سینئر کھلاڑیوں کے ساتھ مل بیٹھ کر پلان بنانے کا مشورہ دیدیا۔ جاوید میانداد نے کہا کہ سرفراز سینئرزکے ساتھ گیم پلان بنائیں اور پھر میدان میں اترکر تمام کھلاڑی اس پر عملدرآمد کریں ۔…
مزید پڑھیں