کرکٹ ورلڈکپ 2019 کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا جس کے بعد سیمی فائنل میں ایک دوسرے سے ٹکرانے والی ٹیموں کا بھی فیصلہ ہوگیا۔ پوائنٹس ٹیبل پر موجود پہلی اور چوتھی ٹیم سیمی فائنل میں مدمقابل ہوگی جبکہ دوسرا سیمی فائنل دوسری اور تیسری پوزیشن پر موجود ٹیموں کے درمیان…
مزید پڑھیں