22 مئی 2019
تازہ ترین
کھیل

ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ کے لئے 15 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا۔ میگا ایونٹ میں ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کی قیادت جیسن ہولڈر کریں گے جبکہ وکٹ کیپر بلے باز شائی ہوپ، آندرے رسل، کرس گیل، ایشلے نرس، کیرلس براتھویٹ، ڈیرن براوو، ایون لوئس، شمرون ہیٹمیئر،…
مزید پڑھیں
image

 پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ نے کہا ہے کہ پیسر بہترین ردھم میں ہیں انگلینڈ کیخلاف سیریز خود کو سکواڈ کا اہل ثابت کرنے کا موقع ہوگی۔ انگلینڈ میں ایک انٹرویو کے دوران  ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا کہ یاسر شاہ گگلی کا بہتر استعمال سیکھ جائیں تو مہلک…
مزید پڑھیں
image

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی کا کہنا ہے کہ کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے بہترین ٹیم کا انتخاب کیا گیا ہے، ٹیم جیت کے لئے پرعزم ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس میں اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین احسان مانی نے…
مزید پڑھیں
image

پاکستانی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا دورہ سری لنکا خدشات کا شکار ہے تاہم ٹیم کا دورہ جنوبی افریقا طے ہوگیا ہے۔ترجمان پی سی بی کے مطابق قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم جنوبی افریقا کا دورہ کرے گی، دورے کے دوران قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم ایک پریکٹس میچ اور…
مزید پڑھیں
image

دنیائے فٹبال کے بڑے نام کاکا فیگو اور فرانسیسی سٹار اینلکا پاکستان نہیں آئیں گے جبکہ ورلڈ ساکر سٹارز کے تحت پاکستان میں ہونے والے دونوں میچزمنسوخ کر دیئے گئے۔ ذرائع کے مطابق ورلڈ ساکر سٹارز کے منتظمین کوسیکیورٹی وجوہات کے سبب این اوسی جاری نہیں کیا گیا، دوسری طرف…
مزید پڑھیں
image

برطانیہ میں کنچوں کی عالمی چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا ، جس میں مختلف ممالک سے آنے والی 15 ٹیموں نے حصہ لیا تاہم جرمنی کی ٹیم فاتح قرار پائی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کنچے کھیلنے کی ریت صرف برصغیر میں ہی نہیں، یورپ میں بھی کنچوں کے شوقین…
مزید پڑھیں
image

 ورلڈ کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرنے کا عزم لئے پاکستان کرکٹ ٹیم سرفراز احمد کی قیادت میں انگلینڈ کے لئے روانہ ہوگئی۔ آئندہ ماہ انگلینڈ میں شیڈول ورلڈ کپ کے لئے پاکستانی ٹیم لاہور سے بیرون ملک روانہ ہو گئی، قومی ٹیم سرفراز احمد کی قیادت میں انگلینڈ کے…
مزید پڑھیں
image

کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ میری پوری کوشش ہے کہ میں بھی عمران خان کی طرح ورلڈ کپ جیتوں اور پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ جیتنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے۔ قذافی سٹیڈیم میں ہیڈ کوچ مکی آرتھر کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کپتان سرفراز…
مزید پڑھیں
image

سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں ہونے والے بم دھماکوں کے بعد پاکستان کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا دورہ سری لنکا بھی مشکلات کا شکار ہوگیا۔ ترجمان پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سری لنکا میں ہونے والے بم دھماکوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور اسے…
مزید پڑھیں
image

محمد حفیظ نے کہا ہے کہ سابق بھارتی کرکٹر سہواگ کے بیان پر کوئی رد عمل نہیں دینا چاہتا ہوں۔ قومی کرکٹر محمد حفیظ نے کہا ہے کہ سابق بھارتی کرکٹر سہواگ کے بیان پرہم صرف ہنس ہی سکتے ہیں، کرکٹ کا میچ کسی سے جنگ نہیں بلکہ اس کا…
مزید پڑھیں
image

پاکستانی نږاد برطانوی باکسر عامر خان کو امریکی باکسر کرافورڈ نے شکست دے دی۔ امریکی شہر نیویارک میں پاکستانی نږاد برطانوی باکسر اور امریکی باکسر کرافورڈ کے درمیان کانٹے دار مقابلہ دیکھنے کو ملا اور دونوں میں سے کوئی بھی ہار ماننے کو تیار نہیں تھا اور آخر کار 6…
مزید پڑھیں
image

دماغ کے کینسر کے عارضے میں مبتلا اسکاٹ لینڈ کے انٹرنیشنل کرکٹر کون ڈی لینگ انتقال کر گئے۔پروفیشنل کرکٹرز ایسوسی ایشن نے اسکاٹش کرکٹر کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ کون ڈی لینگ کو برین ٹیومر تھا۔جنوبی افریقا میں پیدا ہونے والے کون ڈی لینگ گزشتہ برس دماغ…
مزید پڑھیں
image

قومی ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے کہا ہے کہ پاک بھارت میچ کیلئے جنگ کا لفظ اچھا نہیں ، پیار دوریاں ختم کرتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وقت سے بہت پہلے انگلینڈ جانے کا سو فیصد فائدہ ہوگا، ہر میچ کا پریشر ہوتا ہے ، ورلڈ…
مزید پڑھیں
image

غیر ملکی دورں پر قومی ٹیم کے کھلاڑی اپنے اہل خانہ کے ہمراہ سفر کرتے ہیں تاہم اب ایسا نہیں ہوگا اور ورلڈ کپ کھیلنے کے لیے انگلینڈ روانہ ہونے والے کھلاڑی اپنے اہلخانہ کو ساتھ نہیں لے جاسکیں گے۔ 2009ئ میں سری لنکن کرکٹ ٹیم پر لاہور میں ہونے…
مزید پڑھیں
image

جنوبی افریقا نے کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے لیے اپنی 15 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا۔آئندہ ماہ برطانیہ میں کھیلے جان ےوالے عالمی کپ میں جنوبی افریقاکی قیات فاف ڈوپلیسی کریں جب کہ ہاشم آملہ کو بھی ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے۔ ہاشم آملہ جنوبی افریقا کے کامیاب…
مزید پڑھیں
image

انگلینڈ میں ہونے والے ورلڈ کپ 2019 کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے، محمد عامر کو ڈراپ کر کے جنید خان کو ٹیم میں شامل کر دیا گیا ہے۔چیف سلیکٹر انضمام الحق کا لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میں بڑا خوش نصیب…
مزید پڑھیں
image

سری لنکا نے ورلڈ کپ 2019 کے لئے 15 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا۔ سری لنکن کرکٹ بورڈ کی جانب سے ڈیموتھ کرارتنے کی قیادت میں 15 رکنی ٹیم کا اعلان کیا گیا۔ سری لنکن ٹیم کپتان کرارتنے، ملندا سری وردانا، جیون مینڈس، نوان پردیپ، انجیلو میتھیوز، کشال پریرا،…
مزید پڑھیں
image

 ورلڈکپ 2019 کے لئے پاکستانی سکواڈ کا اعلان چیف سلیکٹر انضمام الحق آج کریں گے۔ ورلڈکپ 2019 کے لئے پاکستانی سکواڈ کا اعلان چیف سلیکٹر انضمام الحق آج کریں گے، ذرائع کے مطابق حتمی سکواڈ کا اعلان کرنے سے قبل چیف سلیکٹر انضمام الحق کپتان سرفراز احمد کے ساتھ ملاقات…
مزید پڑھیں
image

 پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے ورلڈکپ سے قبل معاہدے میں توسیع کی خواہش کا اظہار کیا ہے جبکہ بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور ورلڈ کپ کے بعد قومی ٹیم کے ساتھ مزید کام کرنے کے خواہشمند نہیں ہیں۔  ذرائع کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کوچز کے…
مزید پڑھیں
image

فٹبال چیمپئنز لیگ سیمی فائنل مرحلے میں داخل ہو گیا، بارسلونا نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو ہرا دیا، سپر سٹار میسی کے دو گول سے مینیوز کا بوریا بستر گول ہوگیا، کرسٹیانو رونالڈو کی ٹیم یووینٹس حریف آئیکس سے ہار کر باہر ہو گئی۔ چیمپئنز لیگ کے سیکنڈ لیگ میں سپر…
مزید پڑھیں
image

پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مارک کولز اپنے غصے اور گرم مزاج کی وجہ سے شہرت رکھتے ہیں اور ان کے بارے میں پاکستان کرکٹ بورڈ نےٹیم منیجر کی چھ سے زائد ٹور رپورٹس کو نظر انداز کرکے غلط روایت قائم کی گئی ۔ عام طور پر پی…
مزید پڑھیں
image

احسان مانی نے کہا ہے کہ ذاتی مفادات کی پی سی بی میں کوئی گنجائش نہیں، کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، تبدیلیاں ہوکر رہیں گے۔ چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے اجلاس کے بعد کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خوشی ہے پی سی بی…
مزید پڑھیں
image

 ورلڈ کپ میں شعیب ملک پاکستانی ٹیم کے غیراعلانیہ نائب کپتان ہوں گے۔ پی سی بی نے تاحال ورلڈ کپ میں کسی کو نائب کپتان مقرر کرنے کا فیصلہ نہیں کیا، ذرائع کے مطابق شعیب ملک کو غیراعلانیہ طور پر یہ ذمہ داری سونپی جائے گی، دورہ جنوبی افریقہ میں…
مزید پڑھیں
image

سابق ٹیسٹ کرکٹر مشتاق احمد نے پاکستانی کرکٹرز کو مشورہ دیا ہے کہ وہ 16 جون کو بھارت کےخلاف میچ ہار کے خوف کو دل اور دماغ سے نکال کر کھیلیں۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے بائولنگ کوچ مشتاق احمد نے کہا کہ پاکستانی ٹیم…
مزید پڑھیں
image

بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ کے لئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا۔ بی سی بی کے مطابق فاسٹ بائولر مشرفی مرتضیٰ بنگلادیش کرکٹ ٹیم کی قیادت کے فرائض انجام دیں گے جبکہ شکیب الحسن نائب کپتان ہوں گے۔ سکواڈ میں تمیم اقبال، لٹن داس، سومیا سرکار، مشفیق الرحیم،…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟