پاکستان کرکٹ بورڈ نے کوچزکے ساتھ ساتھ کرکٹرزکوبھی ڈسپلن میں لانے کا پلان بنالیا۔ ذرائع کے مطابق ستمبر کے تیسرے ہفتے مجوزہ ڈومیسٹک سیزن کے لیے معاہدوں کا ڈرافٹ مزید سخت بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ کوئی بھی کھلاڑی اور آفیشل بغیر معاہدے پردستخط کے کسی ایونٹ میں شریک…
مزید پڑھیں