24 مارچ 2019
تازہ ترین
کھیل

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ تیسری مرتبہ فائنل کھیلنے جارہے ہیں اور اس بار کامیابی کے لیے پر امید ہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ  پورے ایونٹ میں ہماری ٹیم اچھا کھیلی، اب تیسری…
مزید پڑھیں
image

سپین کے سابق معروف فٹ بالر کارلیس پیول فٹ بال کھیل کی تشہیر اور پاکستان میں رواں برس منعقد ہونے والے ورلڈ سوکر سٹارز 2019 کے ٹکٹس کی فروخت کا افتتاح کرنے کے سلسلے میں پاکستان پہنچ گئے۔ سپین کی قومی ٹیم اور فٹ بال کلب بارسلونا میں کھیلنے والے…
مزید پڑھیں
image

 پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل 4) کی ٹرافی کی رونمائی آج نیشنل سٹیڈیم میں ہوئی جہاں فائنل میں جگہ بنانے والی ٹیموں کے کپتان سرفراز احمد اور ڈیرن سیمی کا ٹرافی تھامے فوٹو سیشن ہوا۔  پی ایس ایل 4 فائنل کا ٹاکرا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے…
مزید پڑھیں
image

کرائسٹ چرچ فائرنگ حملہ کے بعد خوش قسمتی سے بچ جانے والے مہمان بنگلادیشی کرکٹ ٹیم کی وطن واپسی ہو گئی، ادھورا دورہ چھوڑ کر آنے والے کھلاڑی آج ڈھاکہ پہنچ جائیں گے۔ سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ منسوخ کر دیا گیا، مہمان بنگلادیشی ٹیم دورہ ادھورا چھوڑ…
مزید پڑھیں
image

 پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے دوسرے ایلیمنیٹر میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دیکر فائنل میں جگہ بنالی۔215رنز کے ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم 9 وکٹوں پر 166 رنز بناسکی اور اسے 48 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔نیشنل…
مزید پڑھیں
image

تھائی لینڈ میں چوتھی بین الااقوامی مارشل آرٹ چیمپئن شپ میں کک باکسنگ کے مقابلے میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی۔ سندھ پولیس کے ایس ایس یو کمانڈو خان سعید نے نمبٹ نیشنل سٹیڈیم بنکاک میں منعقدہ چوتھی بین الاقوامی مارشل آرٹ چیمپیئن شپ میں کک باکسنگ کے…
مزید پڑھیں
image

 پشاور زلمی کو پی ایس ایل فائنل میں رسائی کا دوسرا موقع آج ملے گا، جبکہ اسلام آباد یونائیٹڈ کی متوازن ٹیم ٹائٹل کی جانب پیش قدمی جاری رکھنے کیلئے ایک اور رکاوٹ عبور کرنے کو تیار ہے۔ پی ایس ایل 4کے کوالیفائر میچ میں پشاور زلمی کو کوئٹہ گلیڈی…
مزید پڑھیں
image

کرائسٹ چرچ کی مسجد میں فائرنگ کے واقعے کے بعد نیوزی لینڈ اور بنگلادیش کی ٹیموں کے درمیان کل کھیلا جانے والا سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ منسوخ کردیا گیا ہے۔ نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کے علاقے ڈینز ایونیو  کی مسجد میں حملہ آور نے اس وقت…
مزید پڑھیں
image

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 4 کے ایلیمنیٹر میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کراچی کنگز کو شکست دیکر ٹورنامنٹ سے آؤٹ کر دیا۔نیشنل اسٹڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کی جانب سے دیا گیا 162 رنز…
مزید پڑھیں
image

 پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 4 کے ایلیمنیٹر میچ میں آج اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز آمنے سامنے ہوں گی۔ نیشنل سٹیڈیم کراچی میں شام 7 بجے دونوں ٹیموں کے درمیان دلچسپ ٹاکرا ہوگا اور ہارنے والی ٹیم ایونٹ سے باہر ہوجائے گی۔ شائقین کو کراچی کنگز کی…
مزید پڑھیں
image

آسٹریلوی آل رائونڈر نے کہا ہے کہ یو اے ای میں کھیلی جانے والی ون ڈے سیریز کے دوران نوجوان پیسر کا سامنا کرتے ہوئے آسٹریلوی بیٹسمینوں کو مشکل پیش آئے گی۔  ایک انٹرویو میں شین واٹسن نے کہا کہ کبھی کسی بائولر کو 18 سال کی عمر میں اتنی…
مزید پڑھیں
image

سرفراز احمد نے کہا ہے کہ اپنے شہر میں اپنے مداحوں کے درمیان کھیل کر بہت لطف آیا۔ پی ایس ایل فور کے فائنل میں رسائی پانے والی کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ پشاور زلمی کے خلاف کامیابی ٹیم ورک کا نتیجہ ہے۔ شین…
مزید پڑھیں
image

پاکستانی نژاد عثمان خواجہ کی بیٹنگ کی بدولت آسٹریلیا نے بھارت کو ون ڈے سیریز میں شکست دے دی۔ آسٹریلیا کے ہاتھوں ون ڈے سیریز میں بھارتی رسوائیوں کا سلسلہ جاری رہا، کینگروز نے پانچویں اور آخری ون ڈے میں 35 رنز سے مات دیکر 2-3 سے ٹرافی بھی قبضے میں کرلی،…
مزید پڑھیں
image

بھارتی ٹینس اسٹار اپنی فٹنس کی بحالی کیلیے روزانہ 5 گھنٹے جم میں سرگرم رہتی ہیں۔ثانیہ مرزا نے ایک انٹریو میں بتایا کہ انہوں نے ابھی تک اپنا وزن 22 کلو گرام کم کر لیا ہے، بیٹے اذہان کی پیدائش کے بعد ٹینس کورٹ میں واپسی کی خواہاں اسٹار کا…
مزید پڑھیں
image

 پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین نجم سیٹھی نے پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے کیلئے آنے سے معذرت کرلی۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں نجم سیٹھی نے کہا کہ میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا مشکور ہوں جنہوں نے مجھے پاکستان سپر لیگ کے…
مزید پڑھیں
image

پی ایس ایل کے پلے آف مرحلے میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد  پشاور زلمی  کو شکست دے کر فائنل کا ٹکٹ کٹا لیا۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ کے 187 رنز کے تعاقب میں پشاور زلمی کی ٹیم7 وکٹوں پر 176…
مزید پڑھیں
image

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹی ٹوینٹی رینکنگ جاری کردی جس کے مطابق محدود آور کی کرکٹ میں پاکستان کی حکمرانی برقرار ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ نئی رینکنگ کے مطابق پاکستان ٹیم 135 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے جبکہ بھارت 122 پوائنٹس…
مزید پڑھیں
image

انگلینڈ کے کرکٹرز ایلیکس ہیلز اور کرس جارڈن پی ایس ایل کا حصہ بن گئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) کے مطابق ایلیکس ہیلز اور کرس جارڈن پی ایس ایل کے پلے آف کے لئے شامل کئے گئے ہیں۔ ایلیکس ہیلز اسلام آباد یونائیٹڈ کا دوبارہ حصہ بنے…
مزید پڑھیں
image

 انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ایک روزہ میچ میں بھارتی ٹیم کے کھلاڑیوں نے آئی سی سی کی اجازت سے فوجی ٹوپیاں پہنی تھیں۔ بھارتی کھلاڑیوں کے فوجی کیپ پہن کر کھیل کو سیاست کا رنگ دینے پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی…
مزید پڑھیں
image

 پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے 30 ویں میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 61 رنز سے شکست دیدی۔نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ پشاور کی جانب سے کامران اکمل…
مزید پڑھیں
image

پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے مزار قائد پر حاضری دی۔پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے میچز کھیلنے آئے پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے فرنچائز چیئرمین جاوید آفریدی کے ہمراہ مزار قائد پر حاضری دی اور عظیم رہنما قائداعظم محمد علی جناح کو خراج عقیدت پیش…
مزید پڑھیں
image

  پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے 29ویں میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی۔  نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان شعیب ملک نے ٹاس جیت کر پہلے لاہور قلندرز کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ قلندرز کے…
مزید پڑھیں
image

پولینڈ کی ہاکی ٹیم کا اگلے ماہ مجوزہ دورہ پاکستان ملتوی ہوگیا ۔  پاکستان ہاکی فیدڑیشن کے سیکرٹری  شہباز احمد سینئر نے مہمان ٹیم کے اگلے ماہ شیڈول دورہ پاکستان سے فی الحال معذرت کی تصدیق کی ہے۔ شہباز سینئر نے کہا کہ پولینڈ ہاکی نے ہمیں اس بارے میں…
مزید پڑھیں
image

چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے آئی سی سی سے فوجی ٹوپیاں پہن کر میچ کھیلنے والی بھارتی ٹیم کے خلاف ایکشن لینے کا مطالبہ کیا ۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیرمین پی سی بی احسان مانی نے کہا کہ بھارت کے معاملہ پر آئی سی…
مزید پڑھیں
image

حکومت پاکستان کی طرف سے وسیم اکرم، وقار یونس اور یاسر شاہ سمیت 127 افراد کے لیے سول ایوارڈز کا اعلان کیا گیا ہے۔وفاقی حکومت کی طرف سے عمومی طور پر 14 اگست کو ملکی اور غیر ملکی نامور شخصیات کو ایوارڈز دینے کی فہرست جاری کی جاتی ہے تاہم…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟