17 جون 2021
تازہ ترین
کھیل

جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز اے بی ڈی ولیئرز نے ون ڈے کرکٹ میں تیز ترین نصف سنچری اور سنچری کے بعد تیز ترین 9 ہزار رنز مکمل کرکے نئی تاریخ رقم کر دی، انہوں نے یہ سنگ میل 205 اننگز میں عبور کیا۔…
مزید پڑھیں
image

پاکستانی بلے باز عمر اکمل کا ہمیشہ سے ہی مسئلہ رہا ہے کہ وہ اپنی ناکامی کا ملبہ دوسروں پر ڈالتے ہوئے اپنا موازنہ ہندوستان کے مشہور بلے باز ویرات کوہلی سے کرتے رہے ہیں۔ لاہور قلندرز کو اسلام آباد کے خلاف فتح سے ہمکنار کرانے میں اہم کردار ادا…
مزید پڑھیں
image

 روس ٹیلر کی ناقابل شکست سنچری کی بدولت نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کو دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں 6 رنز سے ہرا کر پانچ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔ روس ٹیلر نے ناقابل شکست 102 رنز بناکر اپنی ٹیم کی فتح میں اہم…
مزید پڑھیں
image

پاکستان سپر لیگ ٟپی ایس ایلٞ میں ٹیموں کے درمیان کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے، پی ایس ایل لیگ میں دو دن آرام کے بعد  میچ کھیلا جائیگا۔  تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کے کانٹے دار مقابلے متحدہ عرب امارات میں جاری ہیں اور ایونٹ میں آج…
مزید پڑھیں
image

پی ایس ایل اجلاس میں 2 فرنچائزز نے سیکیورٹی پر تشویش کا اظہار کردیا۔پی ایس ایل مینجمنٹ اور فرنچائز مالکان کے اجلاس میں 2فرنچائز نے اپنے تحفظات کا اظہار کیا لیکن بعد ازاں گورننگ کونسل کے سربراہ نجم سیٹھی نے ان کو قائل کرلیا جب کہ ویب سائٹ کرک انفوکے…
مزید پڑھیں
image

آسٹریلین اوپن فاتح راجر فیڈرر نے کشتی پر ٹینس کھیلنا شروع کردی۔راجر فیڈرر نے جمہوریہ چیک کے دریائے ولٹاوا پر مقامی ہیرو ٹوماس بریڈیچ کے خلاف ایک منی کورٹ پر نمائشی میچ کھیلا جو کشتی پر بنایا گیا تھا، قریب میں موجود پل سے شائقین نے مقابلے کا نظارہ کیا،…
مزید پڑھیں
image

  قومی آل را¶نڈر شاہد آفریدی نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا جس کے ساتھ ہی ان کا 21 سالہ کیریئر اختتام پذیر ہو گیا۔ 36 سالہ کرکٹر نے 2010 میں ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا جبکہ وہ ورلڈ کپ 2015 کے بعد ایک روزہ…
مزید پڑھیں
image

پاکستان سپر لیگ کا فائنل پانچ مارچ کو لاہور میں ہی  ہوگا، پی ایس ایل انتظامیہ اور پی ایس ایل فرنچائز ٹیموں کے مالکان کے مابین فائنل کو لاہور میں منعقد کروانے کے بارے میں اتفاق ہوگیا، پی ایس ایل میں حصہ لینے والی پانچوں کرکٹ ٹیموں کے مالکان نے…
مزید پڑھیں
image

 انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل رائونڈر بین سٹوکس انڈین پریمیئر لیگ ٟآئی پی ایلٞ کے دسویں ایڈیشن کے اب تک کے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے، رائزنگ پونے سپرجائنٹس نے ساڑھے 14 کروڑ روپے کے عوض ان کی خدمات حاصل کیں۔ انگلینڈ ہی کے فاسٹ بائولر تائمل ملز…
مزید پڑھیں
image

     پاکستان سپر لےگ مےں پانچ پانچ میچز کھیلنے کے بعد پہلے اےڈےشن کی رنر اپ کوئٹہ گلےڈی اےٹرز کی ٹےم پوائنٹس ٹےبل پر سر فہرست ہے جبکہ کراچی کنگز کی ٹےم چار مےچز کھےل کر پوائنٹس ٹےبل پر سب سے آخری پانچوےں پوزےشن پر ہے ۔ پی اےس…
مزید پڑھیں
image

 انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی ٹاسک فورس کے رکن اور انگلش کرکٹ بورڈ کے سربراہ جائلز کلارک نے پاکستان بھر میں دہشت گرد حملوں کے باوجود پاکستان سپر لیگ کا فائنل لاہور ہی میں کرانے کی حمایت کردی ہے، اےک انٹروےو مےں ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں عالمی کرکٹ…
مزید پڑھیں
image

 جنوبی افریقہ نے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں نیوزی لینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی، خراب موسم کے باعث میچ کو 34 اوورز تک محدود کر دیا گیا، پروٹیز نے 208 رنز کا ہدف آخری اوور میں…
مزید پڑھیں
image

 کیرولینا پلسکووا نے فتوحات کا سلسلہ برقرار رکھتے ہوئے قطر اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت لیا، فیصلہ کن معرکے میں انہوں نے کیرولین وزنیاکی کو شکست دی۔ تفصیلات کے مطابق قطر میں جاری ویمنز سنگلز ایونٹ کے فائنل میں سیکنڈ سیڈڈ جمہوریہ چیک کی کیرولینا پلسکووا نے ڈنمارک کی…
مزید پڑھیں
image

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کو بہترین لیڈر قرار دیتے ہوئے کہا کہ مصباح الحق جب ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کریں، انہیں بہترین خراج دیتے ہوئے رخصت کرنا چاہیئے۔مصباح کی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے بات کرتے ہوئے مکی آرتھر کا کہنا…
مزید پڑھیں
image

بھارتی ٹینس اسٹارثانیہ مرزا اپنے ہی میڈیا پر برس پڑیں۔انہوں نے کہا کہ میڈیا کامیابی کا تذکرہ کرنے کی زحمت نہیں کرتا،میرے انکم ٹیکس معاملے پر سو مضامین لکھ دیتا ہے، مثبت خبروں کے مقابلے میں منفی خبریں زیادہ بکتی ہیں،ایسے میڈیا کو کھڑے ہو کر داد دینی چاہئے۔انکم ٹیکس…
مزید پڑھیں
image

کینیڈین ٹینس سٹار چینی جینی بوچارڈ نے سپر پائول میں اپنی پیشنگوئی غط ثابت ہونے پر ٹویٹرپر لگائی گئی شرط پوری کردی۔ انہوں نے پیشنگوئی کی تھی کہ ایٹلنٹا کو پیٹریاٹس کے خلاف کامیابی حاصل ہوگی جس پر پیٹریاٹس کے ایک پرستار نے ان سے کہا تھا کہ اگر ان…
مزید پڑھیں
image

بھارتی کپتان ویرات کوہلی کی ٴ برانڈ ویلیوٴ میں اضافہ ہوگیا۔حالیہ رپورٹ کے مطابق وہ فلم اسٹار شاہ رخ خان کے بعد اس فہرست میں دوسری پوزیشن پرآگئے ہیں، کوہلی کی موجودہ برانڈ ویلیو 92 ملین ڈالر ہے، شاہ رخ 131 ملین ڈالر کے ساتھ سرفہرست ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق…
مزید پڑھیں
image

رنگ میں مخالفین کو پچھاڑنے والی نامور ریسلر نیکول بیس حرکت قلب بند ہوجانے سے 52 سال کی عمر میں چل بسیں۔امریکی باڈی بلڈر، اداکارہ، اور پیشہ ور نامور ریسلر نیکول بیس گزشتہ کئی روز سے اسپتال میں زیر علاج تھیں جو حرکت قلب بند ہوجانے کے باعث 52 سال…
مزید پڑھیں
image

 ہاشم آملہ کی شاندار بلے بازی اور عمران طاہر کی تباہ کن بائولنگ کی بدولت جنوبی افریقہ نے نیوزی لینڈ کو واحد ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں یکطرفہ مقابلے کے بعد 78 رنز سے شکست دے دی، میزبان کیوی ٹیم 185 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 14.5 اوورز…
مزید پڑھیں
image

ایتھلیٹکس گورننگ باڈی نے روس پر معطلی کی سزا میں توسیع کرنے کے حق میں ووٹ دیا ہے جس کی وجہ سے روس رواں برس اگست میں لندن میں شیڈول ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں شرکت نہیں کرے گا۔ انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف ایتھلیٹکس فیڈریشن ٟآئی اے اے ایفٞ نے…
مزید پڑھیں
image

جوویلفریڈ تسونگا، مارٹن کلیزن اور پیری ہیوز پیش قدمی برقرار رکھتے ہوئے اے بی این ایمرو ورلڈ ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے۔ ورلڈ ٹینس ٹورنامنٹ کے سلسلے میں کھیلے گئے دوسرے رائونڈ میچ میں فرانس کے سٹار پلیئر تسونگا نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جائلز…
مزید پڑھیں
image

کرائسٹ چرچ کے جنگلوں میں لگی آگ نے نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان شیڈول دوسرے ون ڈے کو خطرے سے دوچار کردیا ہے۔نیوزی لینڈ اور جنوی افریقا کے درمیان شیڈول دوسرا ایک روزہ میچ کرائسٹ چرچ میں ہونا تھا لیکن قریبی علاقے پورٹ ہلزپر لگی آگ شہر کے…
مزید پڑھیں
image

 میئر کراچی وسیم اختر نے پاکستان سپر لیگ ٟپی ایس ایلٞ کا فائنل کراچی میں منعقد کروانے کی پیشکش کردی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وسیم اختر نے پاکستان کرکٹ بورڈ ٟپی سی بیٞ کو پیشکش کی اگر وہ بہتر سمجھتے ہیں تو پی ایس ایل کا فائنل کراچی میں کروائیں۔وسیم…
مزید پڑھیں
image

 فکسنگ الزامات کی زد میں آنے والے شرجیل خان اور خالد لطیف کو ڈیمانڈ نوٹس جاری کر دیئے گئے ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے اینٹی کرپشن یونٹ نے جاری ڈیمانڈ نوٹس میں دونوں پلیئرز سے اسپاٹ فکسنگ سے متعلق سوالات کیے جس میں بکیز سے ملاقات کا وقت اور جگہ کے…
مزید پڑھیں
image

قومی سائیکلنگ ٹیم کے ہیڈ کوچ  سردار نزاکت علی نے کہا ہے کہ قومی ٹیم ایشین سائیکلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کرے گی۔ ایشین چیمپئن شپ 25 فروری سے 3 مارچ تک بحرین میں کھیلی جائے گی جس میں 6 سائےکلسٹ  دو کیٹگریز کے مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی کریں…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟