24 ستمبر 2021
تازہ ترین
کھیل

وفاقی وزیر ریاض پیرزادہ نے سپاٹ فکسنگ سکینڈ ل میں ملوث کھلاڑیوں کے بارے کہا کہ کھلاڑی غریب لوگ ہیں ،جتنا قصور ہے اتنی سزادی جائے۔  میڈیا رپورٹ کے مطابق  وفاقی وزیربرائے بین الصوبائی امور ریاض پیرزادہ نے کہا کہ کھلاڑیوں کا جتنا قصور ہے اتنی سزا دی جائے ،سخت…
مزید پڑھیں
image

پی سی بی کے اینٹی کرپشن یونٹ نے اسپاٹ فکسنگ کیس میں قومی کرکٹر شاہ زیب حسن کو معطل کرتے ہوئے چارج شیٹ جاری کر دی ہے۔پی سی بی کے اینٹی کرپشن یونٹ کی جانب سے شاہ زیب حسن کو جاری چارج شیٹ میں دیگر کرکٹرز کو کرپشن کے لئے…
مزید پڑھیں
image

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بلے باز گلین میکسویل نے ٹیسٹ میں عمدہ کم بیک کیا ہے اور انہوں نے بھارت کے خلاف رانچی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 104 رنز کی اننگز تراشی جس میں دو چھکے اور نو چوکے شامل تھے، یہ ان کے ٹیسٹ کیریئر کی…
مزید پڑھیں
image

پی ایس ایل سپاٹ فکسنگ سکینڈل کے مبینہ اہم کردارناصرجمشید کے گھر برطانوی پولیس کا چھاپہ، کرکٹر کی اہلیہ کا فون بھی قبضہ میں لے لیا گیا۔ مقامی اخبار کے مطابق اب پی سی بی کا اینٹی کرپشن یونٹ برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی سے رابطہ کرے گا کیونکہ ناصر جمشید کے…
مزید پڑھیں
image

برازیل کے معروف اور سٹار فٹ بالر رونالڈینو نے پاکستانی سٹار کھلاڑی شاہد آفریدی کے لئے پیغام جاری کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق رونالڈینو نے شاہد آفریدی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ شاہد آفریدی آپ پاکستان کرکٹ کے ہیرو ہیں۔ رونالڈینو نے اپنے پیغام میں…
مزید پڑھیں
image

پاکستان کرکٹ بورڈ   کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے ون ڈے انٹرنیشنل اور ٹی 20 ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ فاسٹ  بائولر محمد عامر کو ٹی 20 میں آرام دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ احمد شہزاد، محمد حفیظ، کامران اکمل اور شاداب…
مزید پڑھیں
image

پاکستان سپر لیگ میں سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں مبینہ طور پر ملوث ہونے والے قومی کرکٹر شاہ زیب حسن نے پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ کو اپنا ابتدائی بیان ریکارڈ کراتے ہوئے کہا کہ میرے خاندان کو دھمکیاں موصول ہو رہی تھیں جن کی حفاظت اولین ترجیح تھی۔تفصیلات کے…
مزید پڑھیں
image

پاکستان ہاکی ٹیم 5 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لئے نیوزی لینڈ پہنچ گئی ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ 17مارچ کو کھیلا جائے گا۔حسیم خان کی قیادت میں پاکستان ہاکی ٹیم  آکلینڈپہنچ گئی، جہاں سے وہ ویلنگٹن جائےگی ،5میچوں کی سیریز کے 3 میچ ویلنگٹن میں کھیلے جائیں…
مزید پڑھیں
image

      محمد عرفان نے اپنا ویڈیو بیان ریکارڈ کرادیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ والدہ کے انتقال کی وجہ سے گزشتہ 3 ماہ سے ذہنی تناؤ کا شکار تھا اس لیے بکی کی جانب سے رابطے کی اطلاع پی سی بی کو نہیں کرسکا تاہم اسپاٹ فکسنگ…
مزید پڑھیں
image

سری لنکا سے پہلے ٹیسٹ میں کلین بولڈ ہونے کے باوجود ریویو لینے والے بنگلہ دیشی اوپنر سومیہ سرکار کا سوشل میڈیا پر خوب مذاق اڑایا جارہا ہے۔گال ٹیسٹ کے  آخری روز سومیہ 53 رنز پر بیٹنگ کررہے تھے جب رائٹ  آرم میڈیم پیسر اسیلا گونارتنے کی گیند نے ان…
مزید پڑھیں
image

چیرمین پی سی بی شہریار خان کا کہنا ہے کہ آج کی کرکٹ میں کھلاڑیوں کی فیلڈنگ اور فٹنس انتہائی اہم ہے، قومی ٹیم فیلڈنگ میں کمزور ہے لہذا ہم نے کھلاڑیوں کی فیلڈنگ اور فٹنس کے معیار کو ترجیح دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کوچ نے بتایا کہ…
مزید پڑھیں
image

نوجوان کرکٹر مہندر پال سنگھ ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے والے پہلے پاکستانی سکھ کرکٹر بن گئے ہیں ، انہوں نے کراچی میں کیریئر کا پہلا ڈومیسٹک میچ کھیلا۔تفصیلات کے مطابق مہیندر پال سنگھ کو گزشتہ سال ایمرجنگ پلیئرز کیمپ میں شامل کیا گیا تھا ، نوجوان کھلاڑی نے اپنی صلاحیتوں کا…
مزید پڑھیں
image

 ہانگ کانگ ٹی 20 لیگ میں سٹی کیاتک نے ہانگ کانگ آئس لینڈ یونائیٹڈ کو 50 رنز سے شکست دے دی، یونائیٹڈ کی ٹیم 156 رنز کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی، کرس جورڈن کو آل رائونڈ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر میچ کا بہترین پلیئر قرار دیا گیا،…
مزید پڑھیں
image

 افغانستان کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج وکٹ کیپر بیٹسمین محمد شہزاد کی ٹی 20 میں عمدہ کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے، انہوں نے آئرلینڈ کے خلاف تیسرے اور آخری ٹی 20 میچ میں 72 رنز کی دھواں دار اننگز کھیلی اور ساتھ ہی ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے زیادہ…
مزید پڑھیں
image

سابق کرکٹرز نے پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس میں پی سی بی کے کردار کو  آڑے ہاتھوں لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سابق کرکٹرز نے پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس میں پی سی بی کے کردار کو  آڑے ہاتھوں لیا ہے، ایک انٹرویو میں جاوید میانداد نے کہا کہ…
مزید پڑھیں
image

قومی  ہاکی پلیئرز کو انٹرنیشنل مقابلوں کے دوران غیر معمولی کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کے لیے انعامی اسکیم شروع  کرنے کی تجویز سامنے  آگئی، ٹیم مینجمنٹ کی طرف سے سفارش کی گئی ہے کہ عالمی میچز کے دوران اگر کوئی کھلاڑی اپنی عمدہ کارکردگی سے گرین شرٹس کی فتح میں…
مزید پڑھیں
image

پاکستان کے ورلڈ کپ 2019 میں براہ راست رسائی کے امکانات روشن ہو گئے ہیں۔ویسٹ انڈیز کے ہوم سیریز میں انگلینڈ کے ہاتھوں 0õ3  سے وائٹ واش کے بعد ویسٹ انڈیز اور پاکستان کے درمیان 5 پوائنٹس کا فرق آ گیا ہے، اگرچہ دونوں ٹیمیں اپنی سابقہ پوزیشنز پر برقرار…
مزید پڑھیں
image

پاکستان سپر لیگ میں پشاور زلمی کی نمائندگی کرنے والے انگلش کرکٹر ڈیوڈ ملن کا کہنا ہے کہ سنگاکارا اور جے وردھنے سے بات چیت کے بعد وہ پاکستان میں پی ایس ایل کا فائنل کھیلنے کے لیے راضی ہوئے۔ایک انٹرویو میں ڈیوڈ ملن کہتے ہیں کہ پاکستان  آنے سے…
مزید پڑھیں
image

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ اوپنر ناصر جمشید کے خلاف برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی وسیع پیمانے پر تحقیقات کررہی ہے۔ناصر جمشید کانام ایگزٹ کنٹرول لسٹ پر ڈال دیا گیا ہے۔ تحقیقاتی اداروں نے ان کا پاسپورٹ اپنی تحویل میں لے لیا ہے…
مزید پڑھیں
image

ڈومیسٹک کرکٹ اور پاکستان سپر لیگ میں عمدہ کارکردگی دکھانے والے تجربہ کار وکٹ کیپر بلے باز کامران اکمل نے ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کیلئے ٹریننگ کیمپ میں طلب کیے جانے کو انٹرنیشنل کرکٹ میں نئی زندگی ملنے سے تعبیر کیا ہے۔کامران اکمل نے کہا کہ یہ میرے نئی…
مزید پڑھیں
image

 بارسلونا کی ٹیم یوئیفا چیمپئنز فٹ بال لیگ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی، بارسلونا فرسٹ لیگ میں 4-0 گولز کے خسارے کے باوجود ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنانے والے دنیا کی پہلی ٹیم بن گئی ہے، فاتح ٹیم نے پیرس سینٹ جرمین کو پری کوارٹر فائنل سیکنڈ…
مزید پڑھیں
image

 فرانس میں جاری سائیکل ریس کا تیسرا مرحلہ آئر لینڈ کے سیم بینیٹ نے جیت لیا ہے۔فرانس میں ہونے والی سائیکل ریس کے تیسرے مرحلے میں دلچسپ مقابلہ دیکھنے کو ملا ، ایونٹ میں دنیا بھر سے شامل ماہر سائیکلسٹس نے ایک دوسرے پر برتری لے جانے کیلئے خوب محنت…
مزید پڑھیں
image

محض ایک سال قبل قومی سطح پر ایک ٹیم کے طور پر اکٹھا ہونے والی پاکستانی لڑکیوں نے بین الاقوامی رگبی کی دنیا میں قدم رکھ دیے ہیں۔حال ہی میں لاؤس میں منعقدہ سات ملکی مقابلوں میں پاکستانی خواتین کی ٹیم نے جہاں عالمی سطح پر اپنی فتوحات کا کھاتہ…
مزید پڑھیں
image

کرکٹ کرپشن کیس میں تاحیات پابندی کے شکار کرکٹر دانش کنیریا نے وزیراعظم نواز شریف سے فریاد کی ہے کہ انہیں بھی پاکستانی ٹیم میں کھیلنے کا موقع دیا جائے۔ان کا کہنا ہے کہ محمد عامر کیلئے دروازے کھلے ہیں تو پھر میرے لیے کیوں نہیں۔ میڈیا سے  گفتگو کرتے…
مزید پڑھیں
image

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے ہانگ کانگ کرکٹ لیگ میں لگا تار 6چھکے مار کر دنیا کو حیران کردیا۔تفصیل کے مطابق ہانگ کانگ کرکٹ لیگ میں ہانگ کانگ یونائٹیڈ کی جانب سے کھیلنے والے کھلاڑی مصباح الحق نے 6گیندوں پر چھ چھکے لگا دیے۔میچ میں مصباح الحق…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟