آسٹریلین اوپن فاتح راجر فیڈرر نے کشتی پر ٹینس کھیلنا شروع کردی۔راجر فیڈرر نے جمہوریہ چیک کے دریائے ولٹاوا پر مقامی ہیرو ٹوماس بریڈیچ کے خلاف ایک منی کورٹ پر نمائشی میچ کھیلا جو کشتی پر بنایا گیا تھا، قریب میں موجود پل سے شائقین نے مقابلے کا نظارہ کیا،…
مزید پڑھیں