23 مئی 2019
تازہ ترین
کھیل

تقریبا دو دہائی کے وقفے کے بعد پہلی بار جاپان میں پیدا ہونے والے کسی کھلاڑی کو سومو ریسلنگ کا سب سے بڑا اعزاز  یوکوزونا ملا ہے۔30 سالہ کیئسنوساتو کو یہ اعزاز اس سال کا پہلا ٹورنامنٹ جیتنے کے بعد ملا ہے۔ کیئسنوساتو سے پہلے 1998 میں واکانوہانا آخری جاپانی…
مزید پڑھیں
image

 بھارتی وزارت داخلہ کی کلےئرنس کے بعد انڈےن ہائی کمشنر نے عالمی ٹی20کپ مےں شرکت کے لئے قومی بلائنڈ کھلاڑےوں کو وےزے جاری کر دےئے۔اےونٹ مےںشرکت کے لئے قومی ٹےم28جنوری کو بھارت رونہ ہوگی۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین اور ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کے صدر سید سلطان شاہ…
مزید پڑھیں
image

آئی ایچ ایف مینز ورلڈ ہینڈبال چیمپئن شپ میں دفاعی چیمپئن فرانس، سلوانیہ، کروشیا اور ناروے کی ٹیمیں فتوحات برقرار رکھتے ہوئے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں۔ فرانس میں جاری میگا ایونٹ اختتامی مراحل کی طرف گامزن ہے اور ٹاپ چار ٹیموں میزبان اور دفاعی چیمپئن فرانس، ناروے، سلوانیہ اور…
مزید پڑھیں
image

، دفاعی چیمپئن آئیوری کوسٹ شکست کے بعد ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہو گیا۔ گیبون میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے گروپ سی کے ایک میچ میں مراکش نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دفاعی چیمپئن آئیوری کوسٹ کو کانٹے دار مقابلے کے بعد 1-0 گولز سے ہرا…
مزید پڑھیں
image

مکسڈڈبلز سیمی فائنل میں پہنچ گئیں، مرزا اور ایون ڈوڈگ نے کوارٹرفائنل میں روہن بوپنا اور ڈبروسکی کو شکست دی۔ آسٹریلیا میں جاری سال کے پہلے گرینڈسلام کے سلسلے میں کھیلے گئے مکسڈڈبلز کوارٹرفائنل میں ثانیہ مرزا اور ان کے کروشین جوڑی دار ایون ڈوڈگ نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ…
مزید پڑھیں
image

نے کرسٹیانو رونالڈو کو لیونل میسی سے بہتر کھلاڑی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پرتگالی اسٹرائیکر نے سخت محنت کے بل بوتے پر یہ مقام حاصل کیا۔ایک انٹرویو میں دنیا کے دو بڑے کھلاڑیوں لیونل میسی اور رونالڈو کے حوالے سے سوال پر انہوں نے کہا کہ ویسے تو…
مزید پڑھیں
image

 سری لنکا اگلے سال اپنے ملک کی آزادی کی سالگرہ کے موقع پر چار قومی کر کٹ ٹور نامنٹ کرانے کا خواہش مند ہے۔ابھی تک کسی بھی بورڈ کی جانب سے کوئی جواب سامنے نہیں آیا۔ واضح رہے کہ پاکستان اور بھارت آخری مرتبہ پچھلے سال ورلڈ ٹی میں ایک…
مزید پڑھیں
image

د ایونٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ کر نئی تاریخ رقم کردی۔میلبورن میں کھیلے جا رہے سال کے پہلے گرینڈ سلیم ایونٹ میں خواتین کے کوارٹر فائنل میں 36 سالہ وینس نے تجربے کو بروئے کار لاتے ہوئے عالمی نمبر 24 انستاسیہ پولوچنکووا کو سخت مقابلے بعد زیر کیا۔روڈ لیور…
مزید پڑھیں
image

ٹیم بھارت جائے گی یا نہیں ، اس کا فیصلہ  اب تک نہیں ہو سکا لیکن  قومی بلائنڈ  ٹیم نے بھارت میں کھیلے جانے والے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لئے بھرپور تیاریاں کر رہی ہے۔ بلائنڈ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 31جنوری سے بھارت کے مختلف شہروں میں کھیلا جانا…
مزید پڑھیں
image

میچ اوول کے ایڈیلیڈ اسٹیڈیم میںپاکستانی وقت کے مطابق 8 بجکر20 منٹ پر شروع ہوگا۔آخری میچ میں قومی کرکٹ ٹیم کی قیادت اظہر علی جبکہ سٹیون سمتھ آسٹریلیا کی قیادت کریں گے۔واضح رہے کہ چوتھے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کو 86 رنز سے شکست کا سامنا کرنا ہے…
مزید پڑھیں
image

نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں شکست دے کر سیریز میں کلین سوئپ کرنے کے ساتھ ساتھ آئی سی سی رینکنگ میں پانچواں نمبر حاصل کر کے پاکستان کو اس منصب سے محروم کردیا ۔ویلنگٹن میں سات وکٹ سے فتح حاصل کرنے والی کیوی ٹیم نے…
مزید پڑھیں
image

  سڈنی میں کھیلے گئے چوتھے ایک روزہ میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 86 رنز سے شکست دے کر ون ڈے سیریز بھی اپنے نام کرلی، آسٹریلیا کی جانب سے دیے گئے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی پوری ٹیم 44ویں اوور میں 267 رنز بناکر آ¶ٹ ہوگئی۔ پاکستان…
مزید پڑھیں
image

جنوبی افریقہ نے بارش سے متاثرہ پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں سری لنکا کو 19 رنز سے ہرا دیا، بارش کے باعث میچ دس ، دس اوورز تک محدود رہا۔ سری لنکا کے کپتان انجیلو میتھوز نے ٹاس جیت کر پہلے جنوبی افریقہ کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ جنوبی افریقہ…
مزید پڑھیں
image

انگلینڈ کے معروف فٹبالر وین رونی فٹبال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کی جانب سے سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ وین رونی نے یہ کارنامہ اسٹوک سٹی کے خلاف کھیلے جانے والے میچ کے اختتامی لمحات میں فری کک پر گول کر کے سرانجام دیا۔اس طرح  سٹوک…
مزید پڑھیں
image

گزشتہ روز ہیگلے اوول، کرائسٹ چرچ  میں شروع ہونے والے ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، بنگلہ دیش نے نظم الحسین اور نورالحسن کو ٹیسٹ کیپ دی، بنگلہ دیشی اننگز کا آغاز اچھا نہ تھا اور اس کی…
مزید پڑھیں
image

سپینش لیگ کے میچ میں بارسلونا کی بڑی ٹیم کا مقابلہ ریال سوسائیڈڈ کیساتھ ہوا۔ دونوں ٹیموں نے میچ کے آغاز سے ہی ایک دوسرے کی گول پوسٹ پر حملوں کا سلسلہ شروع کر دیا۔ میچ کے 20 ویں منٹ میں بارسلونا کی ٹیم کو پنلٹی کک پر گول کرنے…
مزید پڑھیں
image

بیکر اور مکٹک نے اعصام اور ملزر کو شکست دی۔ سال کے پہلے گرینڈسلام ٹورنامنٹ کے سلسلے میں کھیلے گئے مینز ڈبلز دوسرے رائونڈ میں امریکن پلیئر بیکر اور ان کے کروشین جوڑی دار مکٹک نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کے اعصام الحق اور ان کے آسٹرین…
مزید پڑھیں
image

، ٹیم کو خسارے  میں جاتا دیکھ کے الیکٹرک کی جانب سے ٹیم کے معروف کھلاڑی عیسیٰ خان کو گرائونڈ میں اُتارا گیا ،عیسیٰ خان نے گرائونڈ میں اُترتے ہی کے الیکٹرک کی جانب سے میچ میں جان ڈال دی عیسیٰ خان کے خوبصورت پاس پر کھیل کے 72ویں منٹ…
مزید پڑھیں
image

۔ ایسٹومن نے جوکووچ کو 5 گھنٹے تک جاری رہنے والے سخت ترین مقابلے کے بعد شکست فاش سے دوچار کیا، جوکووچ کو کیریئر میں دوسری مرتبہ بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ آسٹریلیا میں جاری سال کے پہلے گرینڈسلام کے سلسلے میں کھیلے گئے مینز سنگلز ایونٹ کے…
مزید پڑھیں
image

، کینگروز نے گرین شرٹس کی طرف سے دیا گیا 264 رنز کا ہدف 45 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا، سٹیون سمتھ نے کپتان اننگز کھیلی اور 108 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر ٹیم کی فتح میں کلیدی کردار ادا کیا، انہیں مین…
مزید پڑھیں
image

جبکہ فائنل میچ کی سیکیورٹی کیلئے ضلعی انتظامیہ اور ایجنسیوں سے معاملات طے پانے کے ساتھ ساتھ جائلز کلارک کیلئے بریفنگ بھی تیار کرلی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کے دوسرے ایڈیشن کا فائنل میچ لاہور میں منعقد کرنے بارے مزید پیش رفت سامنے آئی ہے۔ فائنل…
مزید پڑھیں
image

، ہاشم آملہ کی 4 درجے بہتری پا کر چھٹے نمبر پر آ گئے، شکیب الحسن شاندار ڈبل سنچری بنا کر 8 درجے ترقی پاتے ہوئے کیریئر بہترین 23ویں نمبر پر پہنچ گئے، مشفق الرحیم بھی کیویز کے خلاف 159 رنز کی دلکش اننگز کھیل کر 10 درجے چھلانگ لگا…
مزید پڑھیں
image

    ۔ گرین شرٹس نے 221 رنز کا ہدف 47.4 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا، محمد حفیظ نے 72 رنز کی دلکش اننگز کھیلی، شعیب ملک 42 رنز کے ساتھ ناقابل شکست رہے۔ محمد حفیط کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔ تفصیلات…
مزید پڑھیں
image

ریس کلب کوٹ لکھپت میں ہونے والی پہلی ریس میں آئی گڑیا نے پہلی، ایوری ڈے نے دوسری اور سوزین نے تیسری پوزیشن حاصل کی، دوسری ریس میں ارتھل نے میدان مار لیا، کشمیر کوئین نے دوسری اور وکٹری نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ تیسری ریس میں ڈو مور ایکشن…
مزید پڑھیں
image

، میجر ٟرٞ ظفر بھٹی نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے ۔1965کی جنگ کے ہیرو میجر عزیز بھٹی شہید کی یاد میں منعقدہ پولو کپ کے فائنل میچ کا انعقاد آرمی پولو گراؤنڈ کینٹ میں کیا گیا۔ فائنل میچ میں باڑیز کی ٹیم نے دلچسپ ٹاکرے کے بعد آرمی ریمائونٹس…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟