20 جولائی 2019
تازہ ترین
کھیل

انٹرنیشنل چیمپئنز فٹبال کپ کے میچ میں مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیم نے مانچسٹر سٹی کو دو صفر سے ہرا دیا۔چیمپئنز فٹبال کپ کے میچ میں مانچسٹر یونائیٹڈ نے کھیل کے آغاز سے ہی مخالف گول پوسٹ پر حملوں کا سلسلہ شروع کر دیا، انہوں نے 37 ویں منٹ میں لوکاکو…
مزید پڑھیں
image

ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کے سولہویں مرحلے میں رائیڈرز کو ایک سوپینسٹھ کلومیٹر کا فاصلہ طے کرنا تھا۔ سائیکلسٹ جیت کے لیے پرجوش نظر آئے،شرکا نے صلاحیتوں کے خوب جوہر دکھائے۔ آسٹریلیا کے مائیکل میتھیوز نے سب سے کم وقت میں فنش لائن عبور کی۔ ناروے کے ایڈویلڈ بوسن…
مزید پڑھیں
image

 سلک وے موٹر ریلی، فرنچ کھلاڑی سائرل ڈسپرس  نے اپنے نام کر لی ،ریس میں ورلڈ چیمپئن سباسچن لوئب گاڑی خراب ہونے کے باعث برتری سے محروم  ہو گئے ۔چین کے صحرائی ٹریک پر سِلک وے ریس میں ورلڈ چیمپئن سباسچن لوئب کی گاڑی خراب ہو گئی، جس نے انہیں…
مزید پڑھیں
image

ہاکی ورلڈ لیگ، آسٹریلیا نے مصر کو شکست دے کر سیمی فائنل کےلئے کوالیفائی کر لیا۔ گزشتہ روز جوہانسبرگ میں کھیلے گئے ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے مصر کو بآسانی 4-0 سے شکست دی اور سیمی فائنل میں جگہ حاصل کی۔ فاتح ٹیم کی طرف سے جیک…
مزید پڑھیں
image

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ جاری کر دی، پاکستان بدستور چھٹے نمبر پرجبکہ بھارت پہلے ، جنوبی افریقہ دوسرے اور آسٹریلیا تیسرے نمبر پر براجمان ہے۔ جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کے خلاف دوسرا ٹیسٹ میچ ختم ہونے کے بعد آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ میں…
مزید پڑھیں
image

کترینا مکارووا اور الینا ویسنینا نے ویمنز ڈبلز ومبلڈن چیمپئن شپ جیت لی۔ فیصلہ کن معرکے میں روسی جوڑی نے مونیکا نکولیسکو اور ہو چین کو شکست سے دوچار کیا۔ تفصیلات کے مطابق ومبلڈن ویمنز ڈبلز کے فائنل میں عالمی نمبر دو جوڑی روس کی کترینا مکارووا اور الینا ویسنینا…
مزید پڑھیں
image

 ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کے دسویں مرحلے میں جرمن سائیکلسٹ نے حریفوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ ییلو جرسی پر دفاعی چیمپئن برطانوی رائیڈر کا قبضہ برقرار ہے ۔ ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کے دسویں مرحلے میں جرمن سائیکلسٹ مارسے کٹل نے خوب زور لگا کر    حریفوں کو…
مزید پڑھیں
image

 امریکا میں ہونے والی فارمولا ای ریس برطانیہ کے سیم برڈ نے جیت لی۔ امریکا میں فارمولا ای ریس کا میلہ نیویارک کے ریسنگ سرکٹ پر ماہر ڈرائیورز میں دلچسپ مقابلہ ہوا ۔ شرکا نے ایک دوسرے سے آگے نکلنے کیلئے کی بھرپور محنت کی ۔ برطانیہ کے ڈرائیور سیم…
مزید پڑھیں
image

سری لنکا کی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ارجنا رانا ٹنگا نے 2011 کے کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں بھارت کے ہاتھوں سری لنکا کی شکست کی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے   اپنے فیس بک پیج پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں انہوں نے حکومت سے…
مزید پڑھیں
image

سال کے سب سے بڑے گرینڈ سلیم ومبلڈن اوپن میں جائلز ملر نے عالمی شہرت یافتہ اور ٹائٹل فیورٹ رافیل نڈال کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دیکر ایونٹ کا سب سے بڑا اپ سیٹ کردیا۔لندن میں جاری گرینڈ سلیم ایونٹ میں لگزمبرگ کے ملر نے پہلے دو سیٹ…
مزید پڑھیں
image

ڈبلیو ڈبلیو ای گریٹ بالز آف فائر ایمبولینس میچ میں رومن رینز کو براؤن اسٹرومین نے شکست دے دی، یونیورسل ٹائٹل کے میچ میں بروک لیسنر نے سموا جوئی کو ہرا کر ٹائٹل کا کامیاب دفاع کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈبلیو ڈبلیو کی جانب سے گریٹ بالز آف فائر کے…
مزید پڑھیں
image

پاکستان کے محمد نسیم اختر اپنے اسرائیلی حریف کو شکست دے کر چین کے دارالحکومت بیجنگ میں جاری ورلڈ انڈر 18 سنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے۔ نسیم اختر نے سیمی فائنل میں اپنے جیت کے سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے اسرائیلی حریف عامرنارڈیلہ کو0کے مقابلے میں 4فریمز…
مزید پڑھیں
image

یہ میچ رونالڈینو سیون اور رائن گگز سیون کے درمیان کھیلا گیا جو رونالڈینو کی ٹیم نے جیتا۔ میچ سے قبل لیزر لائٹس کا خوبصورت شو بھی پیش کیا گیا۔ * پاکستان آنے والے فٹبالر کون * رونالڈینو اور دیگر سٹار فٹبالرز پاکستان پہنچ گئے اس سلسلے کا دوسرا میچ…
مزید پڑھیں
image

انھوں نے اپنا سواں ایک روزہ میچ ٹوئٹن میں نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلا ہے۔ اس موقعے پر بی بی سی کے ساتھ ایک خصوصی بات چیت میں ثنا میر کا کہنا تھا کہ 'جب کرکٹ کھیلنا شروع کیا تو سال میں صرف چار انٹرنیشنل میچ کهیلنے کو ملتے تهے۔…
مزید پڑھیں
image

سکواش کے سابق عالمی چیمپئن  جان شیر خان نے کہا ہے کہ حکومت سکواش کی اکیڈمی کے لئے جگہ فراہم کرے تو ملک و قوم کے لئے اپنی خدمات دینے کے لئے تیار ہوں ،  ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ  اگر میرا تیار کیا ہوا کھلاڑی عالمی سطح…
مزید پڑھیں
image

چین کی خواتین کی ٹیم نے  2017  وومنز انٹرنیشنل باسکٹ بال چیمپئن شپ میں بیلارس پر 84-66سے کامیابی  حاصل کر لی  ۔ چین کی ٹیم  کے کوچ شو لائی من    نے کہا کہ ہم نے یورپ کی بعض سخت ٹیموں کے ساتھ میچ کھیلے ہیں  ، چین کی ٹیم…
مزید پڑھیں
image

شہرہ آفاق ٹینس سٹار نویک جوکووچ نے ایسٹ بورن کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ فیصلہ کن معرکے میں انہوں نے فرنچ حریف گیل مونفس کو شکست سے دوچار کیا۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے شہر ایسٹ بورن میں کھیلے گئے مینز سنگلز مقابلوں کے فائنل میں ٹاپ سیڈڈ سربیا…
مزید پڑھیں
image

 جمہوریہ چیک کے شہر اوستراوا میں ہونے والی ایتھلیٹکس چمپئن میں جمیکا کے یوسین بولٹ چھا گئے، عالمی ریکارڈ ہولڈر نے سو میٹر دوڑ میں طلائی تمغہ اپنے نام کیا، جنوبی افریقہ کے وین نیکریک نے تین سو میٹر میں ریکارڈ توڑ دیا۔ دنیا کے تیز ترین انسان یوسین بولٹ…
مزید پڑھیں
image

کنفیڈریشن فٹ بال کپ کے سیمی فائنل میں کرسٹیانو رونالڈو کی پرتگال کو چلی کے ہاتھوں تین صفر سے شکست ہوگئی، سنسنی خیز میچ کا فیصلہ پنالٹی شوٹ آؤٹ پر ہوا۔کنفیڈریشن کپ کے سیمی فائنل میں مقابلہ یورپئین چیمپئن پرتگال اور کوپا امریکا چیمپئن چلی کے درمیان تھا، دونوں ٹیموں…
مزید پڑھیں
image

پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق انتالیا اوپن کے ڈبلز سیمی فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔ اعصام الحق نے کوارٹر فائنل میں اپنے سویڈش پارٹنر رابرٹ لنسٹیڈ کے ہمراہ امریکہ کے نکولس مونرو اور نیوزی لینڈ کے آرٹم سیٹک کو سخت مقابلے کے بعد شکست سے دوچار کیا۔پہلے سیٹ…
مزید پڑھیں
image

سری لنکن کرکٹ بورڈ نے اپنی ٹیم کو پاکستان بھیجنے پر آمادگی کا اظہار کیا ہے جب کہ ٹیم رواں سال نومبر یا دسمبر میں پاکستان کا دورہ کرے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے عہدیدار نے سرکاری نیوز ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سری لنکن بورڈ کے عہدیداروں…
مزید پڑھیں
image

 خیبر گرین کلب نے خیبر فائٹر کلب کو سخت مقابلے کے بعد 1-0 گول سے شکست دے کر دوسرا آل پاکستان پی اے فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ جیت لیا۔ ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی انجینئر سیف السلام تھے جنہوں نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔ اس موقع…
مزید پڑھیں
image

 انگلینڈ نے پہلے ٹی 20 انٹرنیشنل میں جنوبی افریقہ کو 9 وکٹوں سے ہرا کر تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی۔ جنوبی افریقہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 142 رنز بنائے۔ کپتان اے بی ڈی ولیئرز…
مزید پڑھیں
image

چار رکنی قومی ٹیم عالمی تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں شرکت کےلئے  جنوبی کوریا روانہ ہوگئی ہے۔ چیمپئن شپ  ہفتہ سے  شروع ہوگی۔ پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے صدر  وسیم احمد جنجوعہ نے بتایا کہ چار رکنی قومی ٹیم دو مرد اور دو خواتین کھلاڑیوں پر مشتمل  ہے۔ مرد کھلاڑیوں میں محمد…
مزید پڑھیں
image

پرتگال نے کنفیڈریشن فٹبال کپ کے میچ میں میزبان روس کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے دی۔ میچ کا واحد گول کرسٹیانو رونالڈو نے اسکور کیا۔ کنفیڈریشن فٹبال کپ کے اہم مقابلے میں پرتگال اور روس کے درمیان میدان لگا۔ کرسٹیانو رونالڈو کے شاندار کھیل کے…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟