22 فروری 2019
تازہ ترین
کھیل

پاکستان سپر لیگ پی ایس ایلٞ کے دوسرے ایڈیشن کا آغازرنگا رنگ افتتاحی تقریب کے ساتھ ہو گا، اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم ٹائٹل کا دفاع کرے گی اور وہ پشاور زلمی کے خلاف ایونٹ کے افتتاحی میچ سے ٹائٹل دفاع مہم شروع کرے گی۔ اسلام آباد نے گزشتہ برس…
مزید پڑھیں
image

قومی کرکٹرعمر اکمل پی ایس ایل 2017ئ  کے دوران میدان میں بھرپور پرفارمنس دینے کا عزم رکھتے ہیں تاہم اس سے قبل ان کی ایک اور ڈانس ویڈیو منظرعام پر آ گئی ہے جسے دیکھ کر ان کے مداح بھی ہنسی سے بے حال ہو جائیں گے۔ڈالر کے نشان والی…
مزید پڑھیں
image

  ہربھجن سنگھ نے شاہد آفریدی اور ان کی ٹیم پشاور زلمی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار ایک ویڈیو پیغام میں جاری کیا جس میں انھوں نے پشاور زلمی کے کامیاب رہنے کی بھی امید ظاہر کی ہے۔ ماضی میں فیلڈ میں ہربھجن اور آفریدی کے درمیان تلخ جملوں کا…
مزید پڑھیں
image

پاکستانی بلائینڈ کرکٹ ٹیم نے فتح کو بر قرار رکھتے ہوئے ٹوونٹی 20 ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش کو بھی ہرا دیا۔الور میں کرناٹکا کرکٹ ایسوسی ایشن گراؤنڈ پر کھیلے گئے میچ میں پاکستان ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے اوپنرز کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت مقررہ اوورز میں 2…
مزید پڑھیں
image

سپورٹس بورڈ آف پنجاب نے صوبے بھر میں نئے کوچ اورکنسلٹنٹ بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جن میں مجموعی طور پر 360افراد کو کنٹریکٹ پر بھرتی کیا جائے گا۔ ان افراد میں 324کوچ اور باقی36افراد بطور کنسلٹنٹ بھرتی کیے جائیں گے۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب…
مزید پڑھیں
image

  پولیس کے مطابق چٹاگانگ میں ایک دوستانہ کرکٹ میچ کے دوران بیٹسمین نے اسٹمپڈ یا بولڈ آؤٹ ہونے پر غضب ناک ہو کر وکٹ اکھاڑ کر پھینکی جو قریب کھڑے 14 سالہ فیصل حسین کی گردن اور سر پر لگی اور وہ وہیں گر گیا، اسے فوری طور پر…
مزید پڑھیں
image

  الور میں کرناٹکا اسٹیٹ کرکٹ ایسوسی ایشن گراؤنڈ پر جنوبی افریقہ کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹ پر 100 رنز بنا پائی، پاکستان کے تجربہ کار بولنگ اسکواڈ کے سامنے بیٹسمینوں کی ایک نہ چلی اور وہ وقفے وقفے سے پویلین لوٹتے رہے، 8 بیٹسمین ڈبل فیگرز…
مزید پڑھیں
image

نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کو24رنز سے ہراکر 3 میچز کی سیریز دو صفر سے جیت لی ۔ ہیملٹن میں کھیلے جانے والے تیسرے ون ڈے میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 281 رنز بنائے…
مزید پڑھیں
image

انگلینڈ کے سابق بلے باز کیون پیٹرسن نے انڈین پریمیئر لیگ کا 2017ئ  کا ایڈیشن نہ کھیلنے کا اعلان کر دیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انگلینڈ کے سابق کھلاڑی کیون پیٹرسن نے انڈین پریمیئر لیگ ٟ آئی پی ایلٞ 2017ئ  ایڈیشن کھیلنے سے انکار کر دیا ہے۔ ان کا کہنا…
مزید پڑھیں
image

فیفا ورلڈ کپ 2018 میں ویڈیو ریفریز کے استعمال کا امکان ہے۔ فٹبال کے عالمی قوانین وضع کرنے والے ادارے  آئی ایف اے بی کے ڈائریکٹر ڈیوڈ ایلیرے نے دعویٰ کیا ہے کہ فیفا ورلڈ کپ 2018 میں ویڈیو اسسٹنٹ ریفریز ٟوی اے  آرٞ کا استعمال ممکن ہوسکے گا۔اس کی…
مزید پڑھیں
image

یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلہ میں الفیصل کلب اور مہران کلب کی ٹیموں کے درمیان فٹ بال میچ کراچی کمپنی گرائونڈ، اسلام آباد میں کھیلا جائے گا۔ میچ کے مہمان خصوصی سابق رکن قومی اسمبلی میاں محمد اسلم ہونگے جو میچ کے اختتام پر کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں…
مزید پڑھیں
image

 مصر کی ٹیم افریقہ فٹ بال کپ آف نیشنز کے فائنل میں پہنچ گئی، اس فتح کے ساتھ ہی مصر نے نویں بار ایونٹ کے فائنل میں پہنچنے کا گھانا کا ریکارڈ بھی برابر کر دیا، مصر نے سیمی فائنل میں برکینافاسو کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد پنالٹی شوٹ…
مزید پڑھیں
image

 پاکستان ٹیم نے دوسرے ٹی ٹونٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ میں اپنے فتوحات کا سلسلے کو برقرار رکھتے ہوئے سری لنکا کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر مسلسل چوتھی کامیابی حاصل کر لی۔ پاکستانی ٹیم نے 165 رنز کا ہدف 17.2 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر پورا…
مزید پڑھیں
image

جنوبی افریقہ نے کپتان فاف ڈوپلیسی اور ڈیوڈ ملر کی شاندار سنچریوں کی بدولت سری لنکا کو دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل 121 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل کی۔ فاتح ٹیم نے 308 رنز کا مجموعہ ترتیب دیا، ڈوپلیسی…
مزید پڑھیں
image

ایشین جونیئر سکواش ٹیم چیمپئن شپ میں پاکستان نے ہانگ کانگ کے خلاف 3-0سے مقابلہ اپنے نام کر لیا  ۔تفصیلات  کے مطابق ہانگ کانگ میں ہونے والے 18ویں جونیئر سکواش ٹیم چیمپئن شپ کے افتتاحی دن پاکستان نے اپنے دونوں پول میچ جیت لیے ۔پہلے میچ میں پاکستان کو ہانگ…
مزید پڑھیں
image

دوسرے ورلڈ ٹی ٹونٹی بلائنڈ کرکٹ کپ میں پاکستان اور نیپال کی ٹیمیں  جمعہ کو آمنے سامنے ہوں گی۔ پاکستانی ٹیم ایونٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کررہی ہے، پاکستان ٹیم مسلسل تین میچز جیت کر فتوحات کی ہیٹرک مکمل کر چکی ہے، پاکستانی بلائنڈ ٹیم نے پہلے میچ میں…
مزید پڑھیں
image

پاکستان سپر لیگ میں شرکت کیلئے  ٹیم لاہورقلندرز دبئی پہنچ گئی ہے جو ایونٹ میں شرکت کےلئے یو اے ای آنے والی پہلی ٹیم ہے ۔پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن میں جیت کا عزم لیے  لاہور قلندرز کے کھلاڑی دبئی پہنچ گئے ہیں ۔کپتان برینڈن میکلم سمیت دوسرے غیر…
مزید پڑھیں
image

بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان نے بھارت کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی ۔ سری فورٹ کرکٹ گرا¶نڈ نئی دلی میں کھیلے گئے بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان نے بھارت کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی، بھارت کی جانب سے قومی بلائنڈ ٹیم کو جیت…
مزید پڑھیں
image

پی ایس ایل ٹرافی کی نقاب کشائی6 فروری کو ہوگی،دبئی میں ہونے والی تقریب میں پانچوں ٹیموں کے کپتان بھی شریک ہونگے،بعد ازاں پریس کانفرنس میں میڈیا کے سوالات کے جواب بھی دیے جائیںگے، پاکستانی امیدوں اور جوش وجذبے کی ترجمانی کرنے والی ٹرافی میں50 ہزار کرسٹلز استعمال کیے گئے…
مزید پڑھیں
image

چیف سلیکٹر انضمام الحق نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈٟپی سی بیٞ ایک عرصے تک قومی ٹیم کیلئے خدمات انجام دینے والے کھلاڑیوں کو پروقار طریقے سے الوداع کہنا چاہتا ہے۔چیف سلیکٹر نے کسی کھلاڑی کا نام لیے بغیر کہا کہ کھلاڑیوں نے پاکستان کرکٹ کیلئے جو خدمات…
مزید پڑھیں
image

فیفا ورلڈ کپ کیلئے 500 دن کا  کائونٹ ڈائونسو نہیں دو سو نہیں پورے پانچ سو روز پہلے ہی فٹ بال کے دیوانوں نے دن گننا شروع کر دیے۔فیفا ورلڈ کپ کے لیے روس میں 5 سو دنوں کا کاونٹ ڈاون متعارف کرادیا جوش جنون اور ایکشن سے بھرپور ورلڈ…
مزید پڑھیں
image

بھارت نے پاکستان ہاکی فیڈریشن ٟپی ایچ ایفٞپر غلط بیانی کا الزام عائد کرتے ہوئے دھمکی دی ہے کہ تحریری طور پر غیر مشروط معافی مانگنے تک بھارت پاکستان ہاکی ٹیم کے ساتھ کوئی دو طرفہ سیریز نہیں کھیلے گا۔ ہاکی انڈیا کے ترجمان ڈاکٹر آر پی سنگھ نے کہا…
مزید پڑھیں
image

 نیل بروم اور مارٹن گپٹل کی نصف سنچریوں کی بدولت نیوزی لینڈ نے چیپل ہیڈلی سیریز کے پہلے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد آسٹریلیا کو 6 رنز سے ہرا کر تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی۔ کیویز ٹیم نے…
مزید پڑھیں
image

 بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا آسٹریلین اوپن مکسڈ ڈبلز کے فائنل میں ہار گئیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز میلبورن میں کھیلے گئے مکسڈ ڈبلز کے فائنل میں بھارت کی ثانیہ مرزا اور ان کے کروشین جوڑی دار ایون ڈوڈگ کو امریکا کی ابیگیل سپیئرز اور کولمبیا کے جان کیبل…
مزید پڑھیں
image

آسٹریلیا میں شکست کے بعد قومی کرکٹ ٹیم لاہور واپس پہنچ گئی، کھلاڑی ائیرپورٹ پر نظریں چرا کر میڈیا سے گفتگو کیے بغیر روانہ ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے کھلاڑی دبئی سے امارات ائیر لائن کی پرواز 624پر دن کے 10بج کر 51منٹ پرلاہور پہنچے، جن…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟