کھیل

سابق کپتان  عامر سہیل نے کہاکہ اگر عمر اکمل کی بیٹنگ تکنیک میں خامی یا شخصیت کا کوئی مسئلہ تھا تو اسے بہتر انداز میں حل کیا جانا چاہیے تھا، انھوں نے کہا کہ اگر پاکستان کا موازنہ دیگر ممالک سے کیا جائے تو وہاں نہ صرف باصلاحیت کھلاڑیوں پر…
مزید پڑھیں
image

سپاٹ فکسنگ میں مبینہ طور پر ملوث کرکٹر خالد لطیف نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔معطل کرکٹر خالد لطیف کے وکیل بدر عالم کا کہنا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی جبکہ جلد سماعت کےلئے بھی درخواست کی گئی ہے۔…
مزید پڑھیں
image

 چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ ورلڈ الیون ستمبر کے دوسرے ہفتے جب کہ ویسٹ انڈیز کی ٹیم نومبر میں پاکستان کا دورہ کرے گی۔لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران چئیرمین پی سی بی نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ ورلڈ الیون ستمبر کے دوسرے ہفتے…
مزید پڑھیں
image

کیربیئن پریمیئر لیگ میں گیانا ایمزون واریئرز نے بارباڈوس ٹرائیڈنٹس کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 وکٹوں سے ہرا دیا۔ بارباڈوس نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 159 رنز بنائے۔ ڈوئن سمتھ نے 70 گیندوں پر 100 رنز کی دلکش…
مزید پڑھیں
image

انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ کے میچ میں دفاعی چیمپئن چیلسی نے ٹوٹنہیم کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی۔ شائقین سے کھچا کھچ بھرے ویمبلے سٹیڈیم میں چیلسی اور ٹاٹنہیم کی ٹیموں میں جوڑ پڑا۔ میچ کے چوبیسویں منٹ میں مارکوس الونسو نے فری کک…
مزید پڑھیں
image

انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں شکست کے ساتھ ویسٹ انڈین کرکٹر کریگ بریتھ ویٹ کا بائولنگ ایکشن بھی مشکوک رپورٹ ہوگیا۔ بریتھ ویٹ اگرچہ ایک اوپننگ بیٹسمین ہیں مگر وہ پارٹ ٹائم آف  سپن بائولنگ بھی کرتے ہیں، انہوں نے انگلینڈ کی واحد اننگز کے دوران 6 اوورز کرائے…
مزید پڑھیں
image

بلغاریہ کے ٹینس سٹار گریگور دمترف نے سنسناٹی ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ کا مینز سنگلز ایونٹ جیت لیا۔میڈیار پورٹ کے مطابق امریکا میں جاری مینز سنگلز مقابلوں کے فائنل میں بلغاریہ کے گریگور دمتروف نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے آسٹریلیا کے نک کرگیوس کو سٹریٹ سیٹس میں 6-3 اور 7-5…
مزید پڑھیں
image

 پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کے دوران سپاٹ فکسنگ کیس کے باعث معطل ہونے والے کرکٹر خالد لطیف حتمی دلائل دینے پر آمادہ ہو گئے۔ معطل کر کٹر خالد لطیف کے وکیل بدر عالم نے اینٹی کرپشن ٹربیونل کو جمع کرائے جانے والا جواب تیار کر لیا ، جس…
مزید پڑھیں
image

بائیسویں چیف آف دی نیول  سٹاف اوپن گالف چمپئن شپ محمد اشفاق نے جیت لی ۔ چار روز ہ چمپئن شپ 17سے20اگست تک کراچی گالف کلب میں کھیلی گئی جس میں مختلف کیٹیگریز کے مقابلے منعقد ہوئے ۔ ان کیٹیگریز میں کیڈیز، سیمی پروفیشنلز، سینئر پروفیشنلز اور جونیئر پروفیشنلز کے…
مزید پڑھیں
image

پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل عالمی بلائنڈ کرکٹ کپ کےلئے آئندہ ماہ سے تیاریوں کا آغاز کرے گی۔ پانچویں عالمی بلائنڈ کرکٹ کپ میں قومی ٹیم کے انتحاب کےلئے قومی تربیتی کیمپ آئندہ ماہ 9 سے 14 ستمبر تک اوکاڑہ میں شروع ہوگا پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین سید سلطان…
مزید پڑھیں
image

قطر میں فٹ بال ورلڈ کپ 2022 کی تیاریوں میں مصروف تنظیم کے اہم رکن نے کہا ہے کہ ایونٹ کی تیاریوں میں رکاوٹیں ہیں تاہم ہمسایوں کی جانب سے معاشی اور سیاسی بائیکاٹ سے تیاریوں میں کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈلیوری اینڈ لگیسی…
مزید پڑھیں
image

 چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے کھلاڑیوں کو خبردار کردیا ہے کہ ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے والے کھلاڑی کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا اور یہ نہیں دیکھا جائے گا کہ وہ کتنا باصلاحیت ہے،لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیرمین نجم…
مزید پڑھیں
image

سپاٹ فکسنگ کیس کے ملزم شاہ زیب حسن کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ، وزارت داخلہ نے جواب لاہور ہائی کورٹ میں جمع کرادیا،وزارت داخلہ نے پانچ کرکٹرز کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم نامہ بھی جمع کرایا، وزارت داخلہ کے مطابق نام سپاٹ…
مزید پڑھیں
image

چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے پی ایس ایل کی فرنچائز لاہور قلندر کی تقریب میں شرکت کی ۔ اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ لاہور قلندرز کھیل کے فروغ کےلئے اقدامات کر رہے ہیں۔ لاہور قلندرز کی کاوشوں سے اچھے کرکٹرز سامنے ا…
مزید پڑھیں
image

 سٹار بھارتی کھلاڑی ثانیہ مرزا سنسناٹی ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز سیمی فائنل میں شکست کے بعد ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہو گئیں، مارٹینا ہنگس پیش قدمی برقرار رکھتے ہوئے فائنل میں پہنچ گئیں۔ امریکہ میں جاری ایونٹ میں گزشتہ روز کھیلے گئے ویمنز ڈبلز ایونٹ کے سیمی فائنلز…
مزید پڑھیں
image

 ایڈم لیتھ نے انگلش ٹوئنٹی  میں  انفرادی اننگز کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا،ایڈم لیتھ نے نارتھمپٹن شائر سے میچ میں 73 بالز پر 161 کی اننگز کھیل کر یہ کارنامہ انجام دیا، اس دوران لیتھ نے 20 چوکے اور7 چھکے جڑے، ان کی ٹیم یارکشائر نے یہ مقابلہ 124رنز کے…
مزید پڑھیں
image

ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ آئندہ سال کے اوائل میں انگلینڈ لائنز کی میزبانی کرے گا۔ دورے میں تین چار روزہ اور تین ون ڈے میچز شامل ہیں۔ انگلینڈ لائنز 2011 کے بعد پہلی بار کیربیئن جزائر جائیگی ، میچز جمیکا اور اینٹیگا میں کھیلے جائیں گے۔ شیڈول کے مطابق انگلینڈ…
مزید پڑھیں
image

قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈربیٹسمین عمراکمل نے اپنا کیرئیر داو پر لگادیا۔ پریس کانفرنس میں مکی آرتھر پر سنگین الزامات لگائے جس کے بعد دل کی بھڑاس نہیں نکلی تو اب ٹوئٹر سے گولہ باری شروع کردی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر عمراکمل کا کہنا ہے کہ تین…
مزید پڑھیں
image

سابق آسٹریلین ٹیسٹ کرکٹر سٹیورٹ میک گل نے بنگلہ دیشی سپن بولنگ کوچ بننے سے معذرت کرلی ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے دورے سے پہلے بنگلہ دیش کی ٹیم ان کی خدمات حاصل کرنا چاہتی تھی تاہم سابق کینگرو لیگ  سپنر نے ذاتی وجوہ کی بنا…
مزید پڑھیں
image

 پاکستان کا دورہ کرنے والی ورلڈ الیون کی قیادت کیلئے ڈیرن سیمی مضبوط امیدوار بن گئے۔ پی سی بی آئندہ ماہ ورلڈ الیون کی لاہور میں میزبانی کی تیاری کر رہا ہے، سیکیورٹی کلیئرنس کیلئے پنجاب حکومت کے جواب کا انتظار ہے۔ ذرائع کے مطابق مہمان ٹیم کی قیادت کیلئے…
مزید پڑھیں
image

نیٹ ویسٹ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں لنکا شائر نے وورسیسٹر شائر کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر کوارٹر فائنل میں پہنچنے کی امید زندہ کر لی، جوز بٹلر نے ناقابل شکست 52 رنز بنا کر اور جنید خان نے عمدہ بائولنگ کا مظاہرہ کر کے ٹیم کو فتح…
مزید پڑھیں
image

 اسپاٹ فکسنگ کے الزامات میں معطل کرکٹر ناصر جمشید کیس کی ٹریبیونل میں سماعت ہوئی جس میں کرکٹر کے وکیل نے ٹریبیونل پر اعتراضات اٹھا دیے ہیں جب کہ کیس کی مزید سماعت 22 اگست تک ملتوی کر دی گئی۔کرکٹر کے وکیل نے کہا کہ ٹریبیونل کس طرح غیرجانبدار رہ…
مزید پڑھیں
image

ریال میڈرڈ نے  سپینش سپر فٹ بال کپ کا ٹائٹل جیت لیا، میڈرڈ نے فیصلہ کن معرکے میں بارسلونا کو ایگریگیٹ سکور 5-1 گولز سے ہرا کر ٹائٹل جیتنے کا اعزاز حاصل کی ۔سپینش اور یورپین چیمپئن نے کرسٹیانو رونالڈو کے بغیر بھی بارسلونا کو آئوٹ کلاس کیا۔ سپینش سپر…
مزید پڑھیں
image

پاکستان سپر لیگ لیگ سکینڈل کی  تحقیقات کرنیوالے ٹربیونل نے اپنی سفارشات مرتب کرنا شروع کر دیں، قومی کرکٹرز شرجیل خان، خالد لطیف، شاہ زیب حسن کیخلاف ٹھوس شواہد کی روشنی میں انکے خلاف پانچ سال سے تاحیات پابندی عائد ہونے کے امکانات ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحقیقاتی ٹربیونل قومی…
مزید پڑھیں
image

انگلش کائونٹی کرکٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر ایسیکس کے پاکستانی فاسٹ بالر محمد عامر کو جولائی کے بہترین کھلاڑی کے ایوارڈ سے نوازا گیا، انہوں نے جولائی میں نیٹ ویسٹ ٹی ٹونٹی بلاسٹ کے 9 میچوں میں حصہ لیا جہاں ان کی کارکردگی انتہائی غیر معمولی رہی۔…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟