22 فروری 2019
تازہ ترین
کھیل

پانامہ کیس میں سپریم کورٹ کی جانب سے وزیر اعظم نواز شریف کو نااہل قرار دیے جانے پر قومی کرکٹرز نے اپنے ٹوئیٹر پیغامات میںملے جلے ردعمل کا اظہار کیا  ماضی کے مشہور فاسٹ بائولر اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ وقاریونس نے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران…
مزید پڑھیں
image

پی سی بی چیئرمین شہریار خان کی زیر صدارت پاکستان کرکٹ بورڈ کے گورننگ بورڈ کا 45اجلاس نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہوا،اجلاس کے دوران اراکین ایجنڈا پر بحث کرنے کے علاوہ پانامہ کیس کے فیصلہ کے بارے میں جاننے کیلئے بھی متحرک رہے، بار بار اراکین فیصلہ کے بارے…
مزید پڑھیں
image

 بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر بیٹسمین مہندرا سنگھ دھونی ایک بار پھر قانونی مشکلات کا شکار ہو گئے ہیں۔بھارتی عدالت میں دو حریف کمپنیوں ٴجمزٴ اینڈ ٴفٹنسٴ کے ساتھ معاہدہ کرنے پر سابق بھارتی کپتان ایم ایس دھونی کے خلاف درخواست دائر کی گئی جس میں…
مزید پڑھیں
image

 امریکاکونکاکیف گولڈ کپ فٹبال کا چھٹا ٹائٹل لےاڑا،فائنل میں جمیکا کو 1-2 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔کونکا کیف گولڈ کپ فٹبال کا فائنل امریکا اور جمیکا کی ٹیموں کے مابین کھیلا گیا،دونوں ٹیموں نے آغاز سے ہی جارحانہ کھیل پیش کیا، 19 ویں منٹ میں جمیکن کپتان اور گول…
مزید پڑھیں
image

انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے نئی رینکنگ جاری کردی، پاکستان ٹیم ایک درجہ تنزلی کے ساتھ 14 ویں نمبر پر آ گئی ہے۔کوریا اور پاکستان کی ٹیمیں ایک ایک درجہ تنزلی کے ساتھ بالترتیب 13 ویں اور 14 ویں نمبر پر آ گئی ہیں تاہم ابتدائی8 پوزیشنز میں کوئی تبدیلی نہیں…
مزید پڑھیں
image

قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز کامران اکمل نے الزام عائد کیا ہے کہ سابق ہیڈ کوچ وقار یونس کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے پاکستان کرکٹ دو ، تین سال پیچھے چلی گئی ہے۔  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  کامران اکمل نے کہاکہ  کہ وقار یونس ایک ناکام…
مزید پڑھیں
image

چیئرمین پی سی بی شہریار خان لندن سے وطن واپس پہنچ گئے ہیں لاہور پہنچنے کے بعد علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کئے بغیرشہریار خان اپنے گھر روانہ ہوگئے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ شہریار خان لندن سے پی کے 758 کے ذریعے لاہور پہنچے واضح رہے کہ…
مزید پڑھیں
image

چیمپئنز ٹرافی کے ہیرو فخر زمان نے کانٹی کرکٹ کھیلنے کا فیصلہ کرلیا   ۔ 27سالہ فخر زمان نے کانٹی کرکٹ کھیلنے کے لیے کیریبئن ٹی ٹونٹی لیگ سے معاہدہ ختم کرکے برطانوی کانٹی سمر سیٹ سے معاہدہ کرلیا ہے ، اوپنر اب 25اگست تک سمر سیٹ کانٹی کی جانب…
مزید پڑھیں
image

جنوبی افریقہ اے کرکٹ ٹیم نے تین ملکی ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں بھارت اے کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے ہرا دیا۔ بھارت کی اے ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 41.5 اوورز میں 152 رنز بناکر آئوٹ ہوگئی۔ کپتان منیش پانڈے 55 رنز کے…
مزید پڑھیں
image

وومن یورو چیمپئن شپ کے میچ میں اطالوی ٹیم نے زبردست کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے چوتھے منٹ میں پہلا گول کیا۔ میچ کے 14ویں منٹ میں سویڈن کو پنلٹی کِک پر گول کرنے کا موقع ملا ، جس کا بھرپور فائدہ اٹھا کر انہوں نے مقابلہ برابر کر دیا۔…
مزید پڑھیں
image

عمر شاہینٞ پاکستان کے سےد دانےال علی نے اےشےن جونےئر بےڈ منٹن چےمپئن شپ مےں پہلا مےچ جےت لےا جبکہ پاکستان کے باقی تےن کھلاڑےوں کو مےنز سنگلز مےں شکست ہو گئی ،ڈبلز اےونٹ مےں بھی پاکستان کی دونوں جوڑےوں کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔انڈو نےشےا مےں جاری…
مزید پڑھیں
image

 بیلجیئم نے ہاکی ورلڈ لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ بیلجیئم نے فیصلہ کن معرکے میں جرمنی کو ایک مقابلے میں چھ گول سے شکست دی۔ ویمنز کا ٹائٹل امریکا کے نام رہا۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ میں کھیلے گئے مینز ہاکی ورلڈ لیگ کے فائنل میں بیلجیئم…
مزید پڑھیں
image

ورلڈ ریسلنگ فیڈریشن کے مقبول ترین ریسلرز میں سے ایک بروک لیسنر لگتا ہے ایک بار پھر اس کمپنی کو چھوڑ کر یو ایف سی کا حصہ بننے کے خواہشمند ہیں۔ امریکی جریدے فوربس کے مطابق بروک لیسنر نے ڈبلیو ڈبلیو ای چھوڑ کر ایک بار پھر یو ایف سی…
مزید پڑھیں
image

ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس میں بائیس ٹیمیں اور ایک سو اٹھانوے رائیڈرز ایکشن میں نظر  آئے۔ شرکا نے ایک جولائی سے تئیس جولائی تک تین ہزار پانچ سو چالیس کلومیٹر فاصلہ طے کیا۔ تاریخی ریس کے ایک سو چوتھے ایڈیشن کا اختتام فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ہوا جس…
مزید پڑھیں
image

پاکستانی ریسلر عنایت اللہ نے ایشین کیڈٹ ریسلنگ چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ جیت کر نئی تاریخ رقم کر دی۔ تھالینڈ میں ہونے والی ایشین کیڈٹ ریسلنگ چیمپئن میں عنایت اللہ نے تاجکستان، ایران اور منگولیا کے ریسلرز کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنائی۔ فائنل میں پاکستانی…
مزید پڑھیں
image

ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کے اٹھارویں مرحلے میں جیت کے لئے سائیکلسٹ نے خوب جان لڑائی۔ ریس کا یہ مرحلہ چودہ کلومیٹر دشوار گزار پہاڑی راستوں پر مشتمل تھا۔ فرانس کے وارن برگوئل نے سب سے پہلے فنشنگ لائن عبور کی۔ انہوں نے مقررہ فاصلہ چار گھنٹے چالیس منٹ…
مزید پڑھیں
image

سابق کپتان اولمپئین سمیع اللہ کو پاکستان ہاکی ٹیم کے منیجر کے عہدے کی پیشکش کی گئی ہے تاہم سمیع اللہ نے عہدہ لینے سے معذرت کرلی۔ قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان کا کہنا ہے کہ موجودہ فیڈریشن کے ساتھ کسی بھی عہدے پر کام نہیں کرنا چاہتا۔ انہوں…
مزید پڑھیں
image

امریکا اور جرمنی کی ٹیمیں ویمنز ہاکی ورلڈ لیگ 2017  کے فائنل میں پہنچ گئیں۔ ویمنز ہاکی ورلڈ لیگ کے پہلے سیمی فائنل میں جرمنی نے ارجنٹائن کی ٹیم کو شکست دیکر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کیا جبکہ دوسرے سیمی فائنل میچ میں امریکا کی ٹیم نے انگلینڈ کو…
مزید پڑھیں
image

انٹرنیشنل چیمپئنز فٹبال کپ کے میچ میں مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیم نے مانچسٹر سٹی کو دو صفر سے ہرا دیا۔چیمپئنز فٹبال کپ کے میچ میں مانچسٹر یونائیٹڈ نے کھیل کے آغاز سے ہی مخالف گول پوسٹ پر حملوں کا سلسلہ شروع کر دیا، انہوں نے 37 ویں منٹ میں لوکاکو…
مزید پڑھیں
image

ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کے سولہویں مرحلے میں رائیڈرز کو ایک سوپینسٹھ کلومیٹر کا فاصلہ طے کرنا تھا۔ سائیکلسٹ جیت کے لیے پرجوش نظر آئے،شرکا نے صلاحیتوں کے خوب جوہر دکھائے۔ آسٹریلیا کے مائیکل میتھیوز نے سب سے کم وقت میں فنش لائن عبور کی۔ ناروے کے ایڈویلڈ بوسن…
مزید پڑھیں
image

 سلک وے موٹر ریلی، فرنچ کھلاڑی سائرل ڈسپرس  نے اپنے نام کر لی ،ریس میں ورلڈ چیمپئن سباسچن لوئب گاڑی خراب ہونے کے باعث برتری سے محروم  ہو گئے ۔چین کے صحرائی ٹریک پر سِلک وے ریس میں ورلڈ چیمپئن سباسچن لوئب کی گاڑی خراب ہو گئی، جس نے انہیں…
مزید پڑھیں
image

ہاکی ورلڈ لیگ، آسٹریلیا نے مصر کو شکست دے کر سیمی فائنل کےلئے کوالیفائی کر لیا۔ گزشتہ روز جوہانسبرگ میں کھیلے گئے ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے مصر کو بآسانی 4-0 سے شکست دی اور سیمی فائنل میں جگہ حاصل کی۔ فاتح ٹیم کی طرف سے جیک…
مزید پڑھیں
image

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ جاری کر دی، پاکستان بدستور چھٹے نمبر پرجبکہ بھارت پہلے ، جنوبی افریقہ دوسرے اور آسٹریلیا تیسرے نمبر پر براجمان ہے۔ جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کے خلاف دوسرا ٹیسٹ میچ ختم ہونے کے بعد آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ میں…
مزید پڑھیں
image

کترینا مکارووا اور الینا ویسنینا نے ویمنز ڈبلز ومبلڈن چیمپئن شپ جیت لی۔ فیصلہ کن معرکے میں روسی جوڑی نے مونیکا نکولیسکو اور ہو چین کو شکست سے دوچار کیا۔ تفصیلات کے مطابق ومبلڈن ویمنز ڈبلز کے فائنل میں عالمی نمبر دو جوڑی روس کی کترینا مکارووا اور الینا ویسنینا…
مزید پڑھیں
image

 ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کے دسویں مرحلے میں جرمن سائیکلسٹ نے حریفوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ ییلو جرسی پر دفاعی چیمپئن برطانوی رائیڈر کا قبضہ برقرار ہے ۔ ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کے دسویں مرحلے میں جرمن سائیکلسٹ مارسے کٹل نے خوب زور لگا کر    حریفوں کو…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟