23 اپریل 2019
تازہ ترین
کھیل

پاکستان سے تعلق رکھنے والے آئی سی سی کے ایلیٹ ایمپائر علیم ڈار نےمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپنے ملک میں پہلی دفعہ ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ میں ایمپائرنگ کرنا میرے کیئرئر کا ایک یادگا ر لمحہ ہوگا کیونکہ انہوں نے اپنی سرزمین پر کبھی بھی کسی ٹی…
مزید پڑھیں
image

 پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ ورلڈ الیون کے میچز پاکستان کے لئے عالمی کرکٹ کی بحالی کے لئے کھڑکی ثابت ہونگےٴ دنیا کو پیغام ہے کہ پاکستانی قوم دہشت گردی کو برداشت نہیں کرتیٴ غیر ملکی کھلاڑیوں کے مشکور ہیں کہ وہ پاکستان آئےٴ…
مزید پڑھیں
image

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور ورلڈ الیون کی کرکٹ ٹیموں کے مابین قذافی سٹیڈیم لاہور میں ہونے والی ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کے بارے میں میڈیا ایڈوائزری جاری کردی ہے ،ورلڈ الیون کی کرکٹ ٹیم سوموار کی صبح لاہور پہنچے گی،علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر میڈیا کو کوریج…
مزید پڑھیں
image

 ٹرنبیگو اینڈ نائٹ رائیڈرز نے کیریبین پریمیئر لیگ 2017ئ کا ٹائٹل جیت لیا۔ کیون کوپر نے شاندار آل رائونڈ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا اس عمدہ کارکردگی پر انکو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ کرس گیل کی سینٹ کٹس…
مزید پڑھیں
image

 کینیڈا کی مارٹینا ہنگس اور انکے برطانی جوڑی دار جمی مرے نے یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مکسڈ ڈبلز ایونٹ جیت لیا۔ انہوں نے فائنل میں نیوزی لینڈ کے مائیکل وینس اور انکی تائیوان کی جوڑی دار چن ہائو چینگ کو شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ امریکہ میں جاری…
مزید پڑھیں
image

قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ شائقین پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کے منتظر تھے امید ہے آزادی کپ سے پاکستان میں عالمی کرکٹ کے دروازے کھلیں گے،میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مکی آرتھر کا کہنا تھاکہ ورلڈ الیون کیخلاف پاکستانی ٹیم کی کوچنگ میرے…
مزید پڑھیں
image

عمر اکمل نے   پی سی بی کی جانب سے بھجوائے گئے  شوکاز نوٹس کے جواب میں مکی آرتھر کے خلاف پریس کانفرنس کو ہیٹ آف دی مومنٹ قرار دے دیا،عمر اکمل نے اس سے قبل بھی پی سی بی کا اپنا جواب جمع کروایا تھا جسے انہوں نے مسترد…
مزید پڑھیں
image

فاسٹ بائولر محمد عامر کی ورلڈ الیون کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں عدم شرکت کا امکان ہے، ذرائع نے بتایا کہ فاسٹ بائولر محمد عامر ان دنوں انگلینڈ میں موجود ہیں انہوں نے  پی سی بی کو بھی اپنی مصروفیات سے آگاہ  کیا جس کے باعث عامر خان…
مزید پڑھیں
image

عامر خان اور پاکستانی ماڈل گرل علیزے گبول کے معاشقے کے چرچے ان دنوں زد عام ہیں دونوں  ابوظہبی میں موجود ہیں ،شیخ زید مسجد میں دونوں کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے، مداح قیاس آرائیاں کررہے ہیں شاہد دونوں نے شادی کر لی ہے ،عامر…
مزید پڑھیں
image

 سری لنکا کرکٹ نے ٹاس فکسنگ کا معاملہ دبانے کیلئے  ایڈٹ  شدہ ویڈیو کلپ جاری کردی، بھارت سے واحد ٹی20 میچ میں ٹاس کے دوران مہمان کپتان ویرات کوہلی نے ہیڈز کہا تھا جبکہ سکہ گرنے کے بعد میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے ٹیلز انڈیا کہتے ہوئے میزبان کپتان…
مزید پڑھیں
image

 سابق قومی کپتان یونس خان   نے کہا کہ  انہوں نے پی سی بی کی جانب سے الوداعی تقریب میں شرکت کیلئے لاہور جانے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے،ایک  انٹرویو میں یونس خان نے کہاکہ میں یہ نہیں بتا سکتا کہ 14 ستمبر کو لاہور میں بورڈ کی جانب…
مزید پڑھیں
image

ورلڈ الیون کی مستحکم بیٹنگ لائن پر کاری ضرب لگانے کیلئے پیس ہتھیار تیار کرلیے گئے،آزادی کپ سیریز میں مضبوط ورلڈ الیون کا سامنا کرنے کیلئے گرین شرٹس کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں،تربیتی کیمپ کے تیسرے روز 3گھنٹے کا طویل پریکٹس سیشن قذافی سٹیڈیم لاہورکی مصنوعی روشنیوں میں…
مزید پڑھیں
image

 قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے شاہد آفریدی ،مصباح الحق اور اپنے اعزاز میں پی سی بی کی طرف سے لاہور میں منعقد ہونے والی الوداعی تقریب میں شرکت کرنے کا ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے جبکہ پی سی بی کے چیئرمین نجم سیٹھی کو…
مزید پڑھیں
image

 ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان ڈیرن سیمی نے کہا ہے کہ ورلڈ الیون کی پاکستان آمد سے پاکستان میں کرکٹ کو فروغ ملے گا اور مجھے پشتو بولنے کیلئے مزید کلاسیں لینا ہوں گی۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ورلڈ الیون کی پاکستان آمد درست وقت پر درست…
مزید پڑھیں
image

 ورلڈ الیون سے میچز کھیلنے کے لئے قومی کرکٹ ٹیم نے فلڈ لائٹ میں پریکٹس شروع کر دی ہے، بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز قومی کرکٹ ٹیم نے قذافی سٹیڈیم میں فلڈ لائٹس میں پریکٹس کا آغاز کر دیا ہے جبکہ شاداب خان کے بعد رومان رئیس نے بھی…
مزید پڑھیں
image

 پی سی بی کی جانب سے سری لنکا پاکستان سیریز کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے اور مہمان ٹیم 29 اکتوبر کو ایک ٹی ٹوئنٹی میچ لاہور میں کھیلے گی۔ پاکستان اور سری لنکا کے مابین سیریز 28 ستمبر سے شروع ہو رہی ہے جس میں 2 ٹیسٹ، 5 ون…
مزید پڑھیں
image

سابق لیگ سپنر  عبدالقادر نے قومی کرکٹ ٹیم کو ورلڈ الیون کے خلاف آنے والے خطرے سے پیشگی آگاہ کر دیا ۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر کے مطابق گرین شرٹس کا مہمان سائیڈ کے خلاف 3 میچوں کی سیریز میں کامیابی کا حصول آسان نہیں ہوگا ، ورلڈ الیون  فاف ڈوپلیسی…
مزید پڑھیں
image

ویسٹ انڈیز میں جاری کریبئن ٹی20 لیگ میںکولن منرو کی ناقابل شکست نصف سنچری کی بدولت ٹرنباگو نائٹ رائیڈرز کی ٹیم فائنل میں پہنچ گئی،لیگ کے کوالیفائر ٹو میچ میں گیانا امازون واریئرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 159 رنز بنائے،جواب میںنائٹ…
مزید پڑھیں
image

آزادی کپ کرکٹ سیریز کیلئے بین الاقوامی مہمانوں کی آمد شروع ہو گئی ،آئی سی سی میچ ریفری رچی رچرڈسن لاہور پہنچ گئے ،رچی رچرڈسن ورلڈالیون سیریزمیں ریفری کے فرائض انجام دیں گے،میڈیا رپورٹس کے مطابق ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان سخت سکیورٹی میں مقامی ہوٹل پہنچایا گیا،واضح رہے کہ…
مزید پڑھیں
image

قذافی سٹیڈیم لاہور کو رینجرز کے حوالے کر دیا گیا ہے ،نشتر سپورٹس کمپلیکس اور سٹیڈیم کے ساتھ تمام ملحقہ علاقوں کو نوگوایریا بنا دیا گیا ہے،تفصیلات کے مطابق رینجرز نے قذافی سٹیڈیم کی سکیورٹی اپنی تحویل میں لے لی ہے ، آزادی کپ کے سلسلے میں ہونے والے میچز…
مزید پڑھیں
image

پاکستان اور ورلڈ الیون کے مابین تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کے قذافی سٹیڈیم لاہور میں ہونے والے پہلے ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ کی تمام ٹکٹیں فروخت ہوگئیں، بنک کی نامزد برانچیں دیگر ٹی ٹونٹی میچز کے ٹکٹس کی فروخت کے لئے  بھی کھلی رہیں گی ،ورلڈ الیون اور…
مزید پڑھیں
image

ہالینڈ کے نامور ٹینس سٹار جین جولین راجر اور انکے رومانیہ کے جوڑی دار ہوریا ٹیکایو نے یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز ایونٹ جیت لیا، انہوں نے فائنل میں ہسپانوی جوڑی کو شکست دی، امریکہ میں جاری سال کے چوتھے اور آخری گرینڈ سلام ٹینس ٹورنامنٹ کے سلسلے…
مزید پڑھیں
image

سپین کے رافیل نڈال یوایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئے،انہوں نے ارجنٹینا کے مارٹن ڈیل پوٹرو کو شکست دی،فائنل میں نڈال کا مقابلہ جنوبی افریقا کے کیون اینڈریسن سے ہوگا،نیویارک میں جاری ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں ارجنٹینا کے مارٹن ڈیل پوٹرو نے ٹاپ سیڈ رافیل…
مزید پڑھیں
image

مینز ہاکی ایشیا کپ 12 سے 22 اکتوبر تک بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ میں سات ممالک کی ٹیمیں شرکت کریں گی جن میں بنگلہ دیش، بھارت، جاپان، ملائیشیا، اومان، پاکستان اور جنوبی کوریا شامل ہیں ٖٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم بھارت میں ہونے والے 2018…
مزید پڑھیں
image

فاسٹ بائولر جیمز اینڈرسن لارڈز میں ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلے جانے والے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن مجموعی طور پر 500 ٹیسٹ وکٹیں لینے والے پہلے برطانوی بائولر بن گئے،35 سالہ سوئنگ بائولر نے یہ کارنامہ  ویسٹ انڈین بلے باز کریگ بریتھویٹ کو بولڈ کر کے حاصل کیا،اینڈرسن دنیا…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟