ماسٹرز ورلڈ سوئمنگ چیمپئن شپ میں ہسپانوی سوئمر نے بارسلونا میں دہشتگر حملے کے متاثرین سے اظہار ہمدردی کیلیے فائنل رائونڈ قربان کر دیا،پروسوئمنگ مقابلوں میں شریک 71 سالہ فرنانڈو الواریز نے آرگنائزرز سے بارسلونا حملوں کے متاثرین کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کرنے کی اپیل کی…
مزید پڑھیں