14 نومبر 2018
تازہ ترین
کھیل

پی ایس ایل سپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں بڑی پیش رفت،شرجیل خان نے چھ میں سے چار الزامات تسلیم کر لئے بلے باز پر 2 سے پانچ سال کی پابندی کا امکان ہے ،نیشنل کرکٹ اکیڈمی ان دنوں میڈیا کی خاص نگاہ میں ہے جہاں پی ایس ایل مبینہ سپاٹ فکسنگ…
مزید پڑھیں
image

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے لیے ون ڈے کرکٹ ٹیم کے 7کھلاڑی لاہور ائیر پورٹ سے لندن روانہ چلے گئے۔ لندن جانے والے کھلاڑےوں  میں عمراکمل، شعیب ملک، محمد حفیظ، فخر زمان، عماد وسیم، جنید خان اور فہیم اشرف شامل ہےں، تاہم احمد شہزاد 18مئی کو لندن…
مزید پڑھیں
image

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے ویسٹ انڈیز کیخلاف تاریخی فتح کے بعد مداحوں کیلئے پہلا پیغام جاری کر دیا ہے۔42سالہ مصباح الحق نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ٴٴ گزشتہ7 سال سے پاکستان کرکٹ ٹیم کی قیادت کرنا بہت اعزاز کی بات…
مزید پڑھیں
image

پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ شہریار خان کا کہنا ہے کہ مصباح الحق کو آئی سی سی میچ ریفری کےلئے نامزد کرنا چاہتے ہیںتاہم اس فیصلے کا اختیار خود مصباح الحق کے پاس ہوگا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی کا کہنا تھا کہ ماضی میں پاکستان کے…
مزید پڑھیں
image

پاکستان سپر لیگ میچ فکسنگ سکینڈل کا اونٹ اب تک کسی کروٹ نہیں بیٹھ سکا۔ خالد لطیف کے وکیل کی طرف سے پی سی بی پر کردار کشی کا الزام لگائے جانے کے بعد ایک  آڈیو ٹیپ سامنے  آئی ہے جس میں دو افراد کسی یوسف بکی کے بارے میں…
مزید پڑھیں
image

کرکٹ جنوبی افریقہ کو انٹرنیشنل ٹورنامنٹس کی میزبانی کا حق واپس مل گیا ،نسلی کوٹے پر عمل درآمد  نہ کرنے کی وجہ سے حکومت نے اس پر انٹرنیشنل ایونٹس کی میزبانی کیلئے بڈ دینے پر پابندی عائد کررکھی تھی۔گزشتہ 12 ماہ کے دوران سی ایس اے کی جانب سے کوٹے…
مزید پڑھیں
image

بھارت نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لئے ٹیم کا اعلان کر دیا ہے جس میں ویرات کوہلی کو ٹیم کا کپتان برقرار رکھا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بی سی سی آئی نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لئے اپنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے…
مزید پڑھیں
image

سندھ حکومت قومی کرکٹر شاہد آفرید ی کو کرکٹ اکیڈمی کھولنے کے لئے زمین دینے پر راضی ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شاہد آفریدی کے گزشتہ روز اکیڈمی کے لئے زمین نہ دینے کے گلہ کرنے کے بعد سندھ کے وزیر کھیل سردار محمد بخش مہر نے کرکٹر سے…
مزید پڑھیں
image

 ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے ورلڈ کپ کوالیفائنگ میں چار میچزکی پابندی کیخلاف اپیل کردی۔اسٹار فٹ بالر لیونل میسی نے ورلڈ کپ کوالیفائنگ میں چار میچزکی پابندی کیخلاف اپیل کردی ہے لیکن اس حوالے سے جلد فیصلے کی توقع نہیں کیونکہ عام طور پر فیفا کا اپیلز پینل…
مزید پڑھیں
image

ویسٹ انڈیز کے خلاف شاندار  بائولنگ  کا مظاہرہ کرنے والے یاسر شاہ نے ایک اور اہم اعزاز اپنے نام کر لیا۔تفصیلات کے مطابق بارباڈوس ٹیسٹ میں یاسر شاہ نے94رنز دے کر 7کھلاڑیوں کو پویلین پہنچا دیا، اس کے ساتھ ہی وہ ویسٹ انڈیز کیخلاف ایک اننگز میں 7وکٹیں حاصل کرنے…
مزید پڑھیں
image

پاکستان کرکٹ بورڈ ٟپی سی بیٞکے چیئرمین شہریار خان نے مصباح الحق کو عمران خان سے  بہتر کپتان قراردیدیا اورپاکستانی قوم کو پاکستان سپر لیگٟ پی ایس ایل ٞکے تیسرے ایڈیشن کا فائنل کراچی میں کرانے کی نوید بھی سنا دی۔تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین…
مزید پڑھیں
image

 انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اپنی نئی اورمفصل موبائل ایپ متعارف کردی۔نئی ایب کی بدولت شائقین جون میں شیڈول چیمپئنزٹرافی کی بھی زیادہ بہتر معلومات حاصل کرپائیں گے جب کہ نئی ایپ رواں برس ہونے والے ویمنز ورلڈ کپ کا بھی احاطہ کرے گی۔سال بھر میں جہاں جہاں پر بھی کرکٹ…
مزید پڑھیں
image

    تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز سے دوسرے ٹیسٹ میں احمد شہزاد اور اظہر علی کے درمیان 155رنز کی شراکت ہوئی،اس کا اختتام اننگز کے 56ویں اوور کی پانچویں گیند پر احمد شہزاد کے 70رنز پر پویلین لوٹنے سے ہوا،اوپنرز نے انتہائی سست بیٹنگ کی،دونوں کا اسٹرائیک ریٹ 50سے…
مزید پڑھیں
image

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنے مداحوں کی سب سے بڑی خواہش پوری کرنے کا اعلان کردیا۔شاہد آفریدی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٴٹوئٹرٴ پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ ٴٴمیں فیس بک اور ٹوئٹر پر رات 10 بج کر 30 منٹ پر لائیو  آئوں…
مزید پڑھیں
image

بھارتی کرکٹ بورڈ بگ تھری کی صورت میں ملنے والے مجوزہ 570 ملین ڈالر کے حصے سے ایک قدم بھی پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں، اس نے ایک بار پھر 400 ملین ڈالر تک کی آفر کو انتہائی ناکافی قرار دیتے ہوئے رد کردیا ہے۔ آئی سی سی کی جانب…
مزید پڑھیں
image

اولمپئین سمیع اللہ کا کہنا ہے کہ شہباز سینئر کے   آنے  کے بعد جو امیدیں تھیں ،اس حوالے سے ابھی تک حوصلہ افزائ  نتائج کا نہ  آنا تشویش کی بات ہے۔شہبازسینئر پر اس حوالے سے بھی تنقید ہو رہی ہے کہ ان کے  آنے کے بعد بین الاقوامی سطح…
مزید پڑھیں
image

 ریکارڈ ساز یونس خان پر سری لنکن کپتان انجیلومیتھیوز  نے تعریفوں کے پل باندھ دیئے انجیلومیتھیوزنے پاکستانی بیٹسمین کو10 ہزار ٹیسٹ رنز کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یونس ناقابل یقین پلیئر ہیں، انہیں فراموش کرنا مشکل ہے ، وہ ٹیسٹ میں میری پہلی وکٹ…
مزید پڑھیں
image

  آئی سی سی میٹنگ میں شمولیت کے بعد چیئرمین پی سی بی شہریار خان علامہ اقبال ایئر پورٹ لاہور سے گھر روانہ ہو گئے اور میڈیا سے گفتگو نہیں کی، اس موقع پر مختصر گفتگو میں نجم سیٹھی نے کہا کہ پاکستان میں انٹرنیشنل ٹیم کی آمد متوقع ہے،…
مزید پڑھیں
image

ہائیکورٹ نے ٹیسٹ کرکٹر  رائو افتخار انجم کو سرکاری ادارے کے دفتری کام کرنے سے روک دیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اخترکیانی نے ٹیسٹ کرکٹر  رائو افتخار انجم کی بنک ملازمت کیخلاف درخواست کی سماعت کرتے ہوئے حکم دیا کہ  رائو افتخار کھلاڑی ہیں ،ان کو…
مزید پڑھیں
image

 آسٹریلین نیشنل جونیئر ہاکی چیمپئن شپ میں پاکستان نے آخری پلے آف میں ویسٹرن آسٹریلیا کے خلاف 0-2 سے کامیابی حاصل کرتے ہوئے فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔آسٹریلین نیشنل جونیئر ہاکی چیمپئن شپ میں پاکستان نے آخری پلے آف میں ویسٹرن آسٹریلیا کے خلاف 0-2 سے کامیابی حاصل کرتے…
مزید پڑھیں
image

  پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہریار خان کا کہنا تھا کہ بگ تھری غیر جمہوری تھا اور اس فارمولے سے آئی سی میں صرف تین ممالک بھارت، انگلینڈ اور آسٹریلیا کی اجارہ داری قائم ہو گئی تھی، بگ تھری فارمولے سے سب سے زیادہ نقصان پاکستان کو ہو رہا تھا۔…
مزید پڑھیں
image

دبئی میں ہونے والا انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا پانچ روزہ اجلاس ختم ہوگیا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا پانچ روزہ اجلاس اپنے اختتام کو پہنچا۔ اجلاس میں بگ تھری کے خاتمے سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جب کہ مالی امور کا طریقہ کار ایک کے مقابلے میں…
مزید پڑھیں
image

پاکستان بنگلہ دیش کرکٹ سیریز منسوخ ہو گئی ہے۔ سیریز میں2 ٹیسٹ، 3ون ڈے اور 2ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جانے تھے۔ سیریز دونوں بورڈز کی باہمی رضا مندی سے منسوخ کی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق 2 ٹیسٹ، 3 ون ڈے اور 2 ٹی ٹوئنٹی پر مشتمل سیریز رواں برس جولائی…
مزید پڑھیں
image

    ویسٹ انڈیز کے شہر جمیکا میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ کے آخری روزمیزبان ٹیم 152 کے مجموعی اسکور پر پویلین لوٹ گئی جس کے بعد پاکستان کو جیت کے لئے صرف 32 رنز کا ہدف ملا جو مہمان ٹیم نے 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔ گرین…
مزید پڑھیں
image

قومی ٹیسٹ کپتان مصباح الحق 99رنز پر ناٹ ا آئوٹ  رہنے والے پہلے پاکستانی اور دنیا کے چھٹے بلے باز بن گئے۔ 42سالہ مصباح الحق ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلے ٹیسٹ کے چوتھے روز99رنز پر نان سٹرائیکر اینڈ پر موجود تھے جب آخری کھلاڑی محمد عباس روسٹن چیز کی گیند پر…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟