14 نومبر 2018
تازہ ترین
کھیل

جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں 61 منزلہ عمارت پر سیڑھیاں چڑھنے کی چھٹی سالانہ ریس کا انعقاد کیا گیا۔ جرمن میڈیا کے مطابق فرینکفرٹ شہر کی 61  منزلہ عظیم الشان عمارت کی سیڑھیوں پر اپنی پھرتی دکھانے کے لیے سینکڑوں نوجوان، خواتین و مرد،بڑی عمر کے افراد اورپیشہ ور ایتھلیٹس…
مزید پڑھیں
image

 آئی ایچ ایف نے ہاکی پرو لیگ کیلئے ٹیموں کا اعلان کر دیا، 2019 میں شیڈول ایونٹ میں پاکستان کو بھی شامل کیا گیا ہے، لیگ کا افتتاح جنوری 2019 میں ہوگا اور جون تک جاری رہے گی۔ آئی ایچ ایف نے ہاکی کے کھیل میں انقلاب لانے کیلئے ہاکی…
مزید پڑھیں
image

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ بائولر محمد عامر نے کہا ہے کہ وہ سری لنکا کے خلاف میچ میں کامیابی پر بہت خوش ہیں، انہوں نے کہا کہ وہ چیمپئنز ٹرافی کے بقیہ میچوں میں بھی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ٹیم کی فتوحات میں اہم…
مزید پڑھیں
image

 انگلینڈ فیفا انڈر 20 مینزورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کا نیا عالمی چیمپئن بن گیا، انگلینڈ نے فیصلہ کن معرکے میں وینزویلا کو دلچسپ مقابلے کے بعد 1-0 گول سے ہرا کر 51 برس بعد بڑا انٹرنیشنل ٹائٹل جیتنے کا اعزاز حاصل کیا، اس سے قبل انگلینڈ کی سینئر ٹیم…
مزید پڑھیں
image

لیٹویا کی یلینا اوسٹاپینکو نے سیمیونا ہیلپ کو شکست دیکر فرنچ اوپن ٹائٹل جیت لیا ،ان سیڈڈ یلینا اوسٹاپینکو حریف کھلاڑی کے خلاف پہلا سیٹ چار چھ سے ہار گئیں تھیں۔ تاہم انہوں نے اگلے دونوں سیٹ چھ اور چھ تین سے جیت کر فرنچ اوپن ٹائٹل جیت لیا۔ یلینا…
مزید پڑھیں
image

 امریکہ کے رائن ہریسن اور ان کے نیوزی لینڈ کے جوڑی دار مائیکل وینس نے فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز ٹائٹل جیت لیا، ہریسن اور وینس نے فیصلہ کن معرکے میں ڈونلڈ ینگ اور سنتیاگو گونزالیز کو شکست دی۔ فرانس میں منعقدہ میگا ایونٹ میں کھیلے گئے مینز ڈبلز…
مزید پڑھیں
image

دنیا کے تیز ترین ایتھلیٹ یوسین بولٹ نے اپنی سر زمین پر کیریئر کی آخری 100 میٹر دوڑ جیت لی۔ جمیکن سٹار جب اپنی سر زمین پر کیریئر کی آخری 100 میٹر دوڑ کیلئے میدان میں آئے تو سٹیڈیم میں موجود شائقین نے کھڑے ہو کر اور تالیاں بجا کر…
مزید پڑھیں
image

 روس کی گولڈن گرل ماریا شرا پووا فٹنس مسائل کے باعث رواں ماہ شیڈول سال کے تیسرے گرینڈ سلام ٹینس ٹورنامنٹ ومبلڈن اوپن کے کوالیفائنگ ایونٹ سے باہر ہو گئیں۔ پانچ مرتبہ کی گرینڈ سلام چیمپئن گزشتہ ماہ اٹالین اوپن کے دوران پنڈلی کی انجری کا شکار ہوئی تھیں اور…
مزید پڑھیں
image

مایہ ناز قومی باکسر محمد وسیم کی محنتیں رنگ لے آئیں ، پاکستان کو باکسنگ میں نیا اعزاز مل گیا، باکسر محمد وسیم فلائی ویٹ کیٹگیری میں عالمی نمبر ایک باکسر بن گئے۔ ورلڈ باکسنگ کونسل کی جون میں جاری کی گئی نئی عالمی رینکنگ میں پاکستانی باکسر محمد وسیم…
مزید پڑھیں
image

 سٹار بھارتی کھلاڑی ثانیہ مرزز کا فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں سفر تمام ہو گیا، مرزا ویمنز ڈبلز کے بعد مکسڈ ڈبلز ٹائٹل کی دوڑ سے بھی باہر ہو گئیں، مرزا اور ڈوڈگ کو مکسڈ ڈبلز کوارٹر فائنل میں روہن بوپنا اور گبریلا ڈبروسکی کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا…
مزید پڑھیں
image

 مارلون سیموئلز کی شاندار بلے بازی کی بدولت ویسٹ انڈیز نے افغانستان کو تیسرے اور آخری ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں وائٹ واش کر دیا، فاتح ٹیم نے 147 رنز کا ہدف 19.2 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر پورا…
مزید پڑھیں
image

سٹار بھارتی کھلاڑی ثانیہ مرزا پیش قدمی برقرار رکھتے ہوئے فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مکسڈ ڈبلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں، مرزا اور ان کے کروشین جوڑی دار ایون ڈوڈگ نے پری کوارٹر فائنل میں ایلینا سوتیلانا اور سیتک کو شکست دی۔ فرانس میں جاری سال کے دوسرے گرینڈ سلام…
مزید پڑھیں
image

 یوروگوئے اور وینزویلا کی ٹیمیں فیفا انڈر 20 ورلڈکپ فٹ بال ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں، امریکہ اور پرتگال کی ٹیمیں شکستوں کے بعد ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہو گئیں۔ جنوبی کوریا میں جاری میگا ایونٹ میں اتوار کو کھیلے گئے پہلے کوارٹر فائنل میں وینزویلا نے…
مزید پڑھیں
image

آئر  لینڈ نے پاکستان کو تیسرے اور آخری ہاکی ٹیسٹ میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد 3-2 گولز سے ہرا کر سیریز 2-0 سے جیت لی۔ آئرش ٹیم نے گرین شرٹس کو دوسرے ہاکی ٹیسٹ میں بھی اسی مارجن سے ہرایا تھا جبکہ دونوں  ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا…
مزید پڑھیں
image

چیئرمین تحریک انصاف و سابق کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم عمران خان نے  قومی کرکٹ ٹیم کی تعمیر نو کا مطالبہ کر دیا، بھارت سے شکست پر  بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہار اور جیت کھیل کا حصہ ہوتی ہے مگر بھارت کیخلاف میچ میں پاکستان کی بغیر کسی مقابلے…
مزید پڑھیں
image

پی سی بی کی ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ پاک بھارت سیریز کے معاہدے پر بی سی سی آئی سے مذاکرات ناکام نہیں ہوئے بلکہ اس معاملے پر بھارت تو کیا اس کا باپ بھی مذاکرات کرے گا۔ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچنے پر میڈیا…
مزید پڑھیں
image

اٹلی سائیکل ریس کا پندرہ واں مرحلہ لکسمبرگ کے بوب جنگلز نے اپنے نام کر لیا۔ ڈچ سائیکلسٹ ٹام ڈیمیولن کی مجموعی برتری برقرار ہے۔ تفصیلات کے مطابق اٹلی سائیکل ریس میں کھلاڑیوں میں ایک بار پھر زور کا جوڑ پڑا۔ ایک سو ننانوے کلومیٹر طویل بل کھاتے ٹریک پر…
مزید پڑھیں
image

کرسٹیانو رونالڈو کی شاندار کارکردگی کی بدولت ریال میڈرڈ نے 33 ویں بار لا لیگا کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ گزشتہ پانچ سالوں میں ریال میڈرڈ کا یہ پہلا ٹائٹل ہے۔ آخری لیگ میچ میں ریال میڈرڈ نے مالاگا کو 2-0 سے شکست دی اور پوائنٹس ٹیبل پر پہلی…
مزید پڑھیں
image

 سویڈن نے آئس ہاکی ورلڈ چیمپئن شپ جیت لی۔ فاتح ٹیم نے فیصلہ کن معرکے میں کینیڈا کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے ہرایا۔ تفصیلات کے مطابق جرمنی میں کھیلے گئے میگا ایونٹ کے فائنل میں سویڈن کی ٹیم نے کینیڈا کو دلچسپ مقابلے کے بعد 2-1 سے…
مزید پڑھیں
image

پہلی بار ایک انڈین ریسلر نے ڈبلیو ڈبلیو ای ورلڈ ہیوی ویٹ چیمپئن شپ اپنے نام کرلی۔ جندر مہل نامی انڈین نږاد ریسلر نے گزشتہ شب بیک لیش نامی ایونٹ میں رینڈی اورٹن کو شکست دے کر ڈبلیو ڈبلیو ای ورلڈ ہیوی ویٹ چیمپئن شپ اپنے نام کرلی۔ اس سے…
مزید پڑھیں
image

چیئرمین پی سی بی شہریار خان کا کہنا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ مذاکرات پر آمادہ ہوگیا ہے۔چیمپینز ٹرافی میں پاک بھارت کرکٹ ٹیمیں تو چار جون کو برمنگھم میں مدمقابل ہوں گی جبکہ دونوں ممالک کے کرکٹ بورڈز بھی دو طرفہ سیریز کے معاملے پر آمنے سامنے ہیں۔یہ دعویٰ…
مزید پڑھیں
image

 پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف سلیکٹر انضمام الحق کا کہنا ہے کہ پاکستان کا ٹارگٹ صرف بھارت کو شکست دینا نہیں بلکہ چیمپیئنز ٹرافی جیتنا بھی ہے۔ایل سی سی اے گراؤنڈ میں مسلم جیم خانہ کے سالانہ کرکٹ میچ میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کرنے والے انضمام الحق…
مزید پڑھیں
image

کرکٹ کرپشن کیس میں ملوث کھلاڑی محمد نواز نے اپنے مداحوں سے معافی مانگ لی اور آئندہ کوئی بھی غلط کام نہ کرنے کا وعدہ کر لیا ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر محمد نواز نے اپنا پیغام دیتے ہوئے کہا کہ میں نے بکی سے ملنے کے حوالے…
مزید پڑھیں
image

 بکی کے رابطوں پر تاخیر سے آگاہ کرنے پر کرکٹر محمد نواز پر ایک ماہ کی پابندی عائد کر دی گئی ہے جب کہ انہیں 2 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا بھی سنائی گئی ہے۔ کرکٹر محمد نواز پر دورہ آسٹریلیا کے دوران بکی کے رابطہ کرنے پر پی سی…
مزید پڑھیں
image

ایئرچیف مارشل سہیل امان نے مایہ ناز اسکواش کھلاڑی قمر زمان کے ہمراہ مصحف اسکواش کمپلیکس کا دورہ کیا اور اسکواش کی بہتری کے لیے اقدامات کا جائزہ لیا۔تفصیلات کے مطابق ایئر چیف مارشل سہیل امان خان جو کہ پاکستان اسکواش فیڈریشن کے صدر بھی ہیں نے مصحف اسکواش کمپلیکس…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟