ورلڈ کپ کی رنگارنگ افتتاحی تقریب لندن مال میں ہوئی جس میں کرکٹ کو رقص اور موسیقی کا بھرپور تڑکا لگایا گیا۔انگلینڈ میں شیڈول ورلڈ کپ کو رقص و موسیقی کا تڑکا لگایا گیا، اس سلسلے میں لندن مال میں شاندار افتتاحی رنگارنگ تقریب سجائی گئی، جس میں نامور کرکٹرز…
مزید پڑھیں