22 نومبر 2018
تازہ ترین
کھیل
پاکستان ہاکی ٹیم منیجمنٹ نے ورلڈ کپ کے لئے قوم سے دعا کی اپیل کر دی، قومی ٹیم کے کوچ  ریحان بٹ نے کہا ہے کہ پاکستان ہاکی ٹیم ورلڈ کپ کھیلنے کے لئے بھارت جا رہی ہے، گرین شرٹس کی تیاریاں بھرپور ہیں، کھلاڑی بھارت میں کیریئر کا بہترین کھیل پیش کرنے کے لئے بھی پر عزم ہیں، تاہم یہ میری پوری کا پوری قوم سے اپیل ہے کہ…
مزید پڑھیں

 رواں ماہ بھارت میں شیڈول ورلڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں 20 سالہ ابوبکر محمود قومی ٹیم کے کم عمر ترین کھلاڑی بن گئے۔ 28 نومبر تا 16 دسمبر بھارت کے شہر بھوبنیشور میں کھلے جانے والے ورلڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والی پاکستان ہاکی ٹیم سینئر اور جونیئر…
مزید پڑھیں
image

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی کا کہنا ہے کہ قانونی طور پر بھارت ہمارے ساتھ کھیلنے کا پابند ہی نہیں تھا ہم بھارت کے خلاف کیس کمزور ہونے کی وجہ سے ہارے۔پاکستان میں کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ ’’کرکٹ پاکستان‘‘ کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے احسان مانی…
مزید پڑھیں
image

آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی، جس میں پاکستانی فاسٹ بولر محمد عباس تیسری پوزیشن برقرار رکھنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔انگلینڈ کے جیمز اینڈرسن ٹیسٹ کے بہترین بولر ہیں، دوسرے نمبر پر جنوبی افریقہ کے ربادا ہیں۔ نیوزی لینڈ کے خلاف اچھی بولنگ کے بعد یاسر شاہ…
مزید پڑھیں
image

پی ایس ایل 4 ڈرافٹنگ کے دوران لاہور قلندرز نے اے بی ڈی ویلئیرز اور محمد حفیظ کو چن لیا۔پاکستان سپر لیگ 4 کی ڈرافٹنگ کے دوران لاہور قلندرز نے پلاٹینم کیٹیگری میں اے بی ڈی ویلئرز کو چن لیا، چھٹی ٹیم نے اسٹیو اسمتھ کا انتخاب کرلیا جب کہ…
مزید پڑھیں
image

 نیوزی لینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 5 رنز سے شکست دے دی۔ ابوظہبی کے شیخ زید سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں 176 رنز کے ہدف کے تعاقب میں قومی بیٹنگ لائن لڑ کھڑا گئی اور 9 وکٹوں کے نقصان پر 171 رنز بنالئے۔ یکطرفہ…
مزید پڑھیں
image

 کیریئر میں پہلی بار ٹیسٹ اننگز میں 5 وکٹیں اڑانے والے پاکستانی پیسر حسن علی نے کامیابی کا سہرا بائولنگ کوچ اظہر محمود کے سر باندھ دیا، ہدف کے تعاقب پر پوچھے گئے سوال پر انہوں نے کہا کہ اگر بیٹسمین وکٹ پر وقت گزارنے میں کامیاب رہے تو رنز…
مزید پڑھیں
image

پاکستان کے شاہجہاں خان نے پی ایس اے کینیڈا اوپن سکواش ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا۔ شاہجہاں خان نے پروفیشنل سکواش ایسوسی ایشن سائمن وارڈر کینیڈا اوپن سکواش ٹورنامنٹ کے فائنل میں فن لینڈ کے ہنرک مسٹونین کو سخت مقابلے کے بعد شکست دی۔ شاہجہاں خان نے ہنرک مسٹونین کو…
مزید پڑھیں
image

قومی ہاکی ٹیم کے چیف کوچ توقیر ڈار نے کہا ہے کہ بھارت میں اگر پاکستانی ہاکی ٹیم کو سیکیورٹی کا کوئی مسئلہ ہوا تو انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن اور میزبان ملک ذمہ دار ہوگا۔ چیف کوچ توقیر ڈار نے کہا ہے کہ پاکستانی کھلاڑیوں کی حفاظت کو کس طرح  یقینی…
مزید پڑھیں
image

ابوظہبی ٹیسٹ کے تیسرے دن کھیل کے اختتام پر پاکستان نے ہدف کے تعاقب میں بغیر کسی وکٹ کے نقصان پر 37 رنز بنا لیے ہیں اور اسے جیت کے لیے مزید 139 رنز درکار ہیں۔اس سے قبل نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم دوسری اننگز میں 249 رنز بنا کر…
مزید پڑھیں
image

ایشین کرکٹ کونسل کی صدارت بنگلا دیش کو مل گئی جبکہ بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے صدر نظم الحسن 2020 تک یہ عہدہ سنبھالیں گے۔ احسان مانی کی صدارت میں ایشین کرکٹ کونسل کا اجلاس مقامی ہوٹل میں ہوا، جس میں آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹیو ڈیو رچرڈسن بھی شریک…
مزید پڑھیں
image

    ابوظہبی ٹیسٹ میں دوسرے روز کے اختتام تک نیوزی لینڈ نے دوسری اننگز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 56 رنز بنالیے ہیں یوں پہلی اننگز میں پاکستان کو حاصل برترہ صرف 18 رنز رہ گئی ہے۔  پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچز پر مشتمل…
مزید پڑھیں
image

ابوظہبی ٹیسٹ کے پہلے روز کھیل کے اختتام پر پاکستان نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 59 رنز بنا لیے۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں کیوی کپتان نے ٹاس جیتا اور پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، قومی بولرز کی…
مزید پڑھیں
image

فلسطین سے دوستانہ میچ کھیلنے کے لئے جانے والے قومی فٹبال ٹیم نے مسجد اقصٰی میں نماز جمعہ ادا کرنے کی سعادت حاصل کرلی۔ میزبان فلسطین کیخلاف دوستانہ میچ کے لئے جانے والے قومی فٹبال ٹیم کے کھلاڑیوں اور دیگر آفیشلز نے قبلہ اول میں نماز جمعہ ادا کی، قومی…
مزید پڑھیں
image

 کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک ندیم عمر  نے کہا ہے کہ غیر ملکی کرکٹرز کو پاکستان لانے کے لئے معاہدوں کی لگام ڈالنے کا یہ مناسب وقت نہیں۔  پاکستان کرکٹ کی بڑی ویب سائٹ  کو خصوصی انٹرویو میں ندیم عمر نے کہا کہ پاکستان آنے سے انکار کرنے والے غیر…
مزید پڑھیں
image

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد نے کشمیر کے معاملے پر متنازع بیان دینے پر شاہد خان آفریدی کو آڑے ہاتھوں لیا ۔ سابق کپتان جاوید میانداد نے کہا کہ سیاست اور کھیل الگ الگ چیزیں ہیں، شاہد آفریدی کو سوچ سمجھ کر بات کرنی چاہئے، اس ضمن…
مزید پڑھیں
image

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں کل ابو ظہبی میں پہلے ٹیسٹ میچ میں مدمقابل ہوں گی۔ ابوظہبی میں ہونے والی ٹرافی کی تقریب رونمائی میں دونوں ٹیموں کے کپتان اور سپانسر اداروں کے نمائندے شریک ہوئے، بعد ازاں میزبان ٹیم کے کپتان سرفراز احمد اور کیوی ہم منصب کین…
مزید پڑھیں
image

ٹی 10 لیگ کے آرگنائزرز اگلے ایڈیشن کو کرپشن فری رکھنے کیلئے پراعتماد ہیں۔ ٹی 10 لیگ کے چیف ایگزیکٹیو ارویندر سنگھ نے کہا ہے کہ لوکوہیٹگے نے ہمارے ایک کھلاڑی کو پھنسانا چاہا تھا، ہم آئی سی سی کی تحقیقات کو مکمل طور پر سپورٹ کرتے اور اگلے ایڈیشن…
مزید پڑھیں
image

چین کے معروف کارپوریٹ گرو مسٹر لی دا پنگ پی ایس ایل فرنچائز پشاور زلمی کے سینئیر ڈائریکٹر مقرر ہو گئے۔ پاکستان سپر لیگ میں برانڈ ویلیو کے لحاظ سے نمبر ون فرنچائز پشاور زلمی مینجمنٹ میں ایک اور بڑے نام کا اضافہ ہوا ، چین کے معروف کارپوریٹ گرو مسٹر…
مزید پڑھیں
image

 پی سی بی نے پی ایس ایل کے ٹائٹل سپانسر کا باقاعدہ اعلان کر دیا۔ گزشتہ معاہدے کی مدت مکمل ہونے کے بعد ایک بار پھر ایچ بی ایل کے ساتھ ڈیل طے پا گئی ، بینک 2019 سے2021تک بھی ٹائٹل سپانسر ہوگا۔
مزید پڑھیں
image

سابق ٹیسٹ کرکٹر وسیم اکرم پی ایس ایل فرنچائز ملتان سلطانز کو خیرباد کہہ کر کراچی کنگز سے وابستہ ہوگئے۔پاکستان سپر لیگ کے گزشتہ سیزن میں ملتان سلطانز کے ساتھ بطور ڈائریکٹر اور بولنگ کوچ وابستہ رہنے والے سابق کپتان نے مالی واجبات کی عدم ادائیگی پر اپنی شناخت گنوا…
مزید پڑھیں
image

ورلڈ کپ کے لیے 18 رکنی  قومی ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ لاہور میں دو روزہ ٹرائلز کے بعد چیف سلیکٹر اصلاح الدین صدیقی نے ساتھی سلیکٹرز ایاز محمود، قاسم خان اور مصدق حسین سے مشاورت کے بعد ہاکی ورلڈکپ کے لیے 18 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کیا…
مزید پڑھیں
image

پی ایس ایل کے خزانے میں ڈالرز کی برسات ہو گی جب کہ پی سی بی نے تین گنا زائد رقم پر ٹائٹل اسپانسر شپ کا معاہدہ کر لیا۔ ذرائع نے بتایا کہ اس حوالے سے تمام معاملات طے پا چکے ہیں اور آئندہ چند روز میں پی سی بی…
مزید پڑھیں
image

قومی ٹیم کی نمائندگی کرنے والی سابق کرکٹر مرینہ اقبال  نے کہا ہے کہ  کمنیٹری باکس میں ذمہ داریاں نبھانے کا تجربہ بہت یادگار رہا جب کہ کوشش ہے کہ اس شعبے میں  بھی پاکستان کی پہچان بنوں۔  پاکستان کی جانب سے گرین کیپ ملنا سب سے بڑا اعزاز سمجھتی…
مزید پڑھیں
image

 انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے کھلاڑیوں کی ٹی ٹوینٹی رینکنگ جاری کردی جس میں قومی ٹیم کے سٹائلش بلے باز بابراعظم بدستور پہلی پوزیشن پر برقرار ہیں۔ آئی سی سی رینکنگ کے مطابق بابراعظم 858 ریٹنگ کے ساتھ ٹی ٹوینٹی کے بہترین بلے بازوں کی فہرست…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟