26 ستمبر 2018
تازہ ترین
کاروبار

چیئرمین ایف بی آر طارق باجوہ نے کہا کہ بیرون ملک بغیر ٹیکس آمدن نہ صرف ضبط ہورہی ہے بلکہ جیل بھی بھیجا جاسکتا ہے۔ کراچی میں ایف پی سی سی آئی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو  ایف بی آر طارق باجوہ نے کہ…
مزید پڑھیں
image

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 44 ہفتوں کے بعد 2 ہزار پوائنٹس سے زائد کی کمی دیکھنے میں آئی ہے، 100 انڈیکس 41 ہزار 637 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ عالمی ریٹنگ کے ادارے موڈیز کی جانب سے پاکستانی معیشت کے  آئوٹ لک کو مستحکم سے منفی کئے جانے پر…
مزید پڑھیں
image

 رواں مالی سال 2017-18 میں جولائی تا مئی کے دوران پنجاب ریونیو اتھارٹی  نے 100.3 ارب روپے کے ٹیکس وصولیاں کی ہیں ۔ پی آر اے کے چیئرمین ڈاکٹر راحیل احمد صدیقی نے کہا ہے کہ اتھارٹی نے ٹیکس دہندگان کی سہولت کےلئے مختلف جدید ترین سکیمیں متعارف کرائی ہیں،…
مزید پڑھیں
image

رواں مالی سال 2017-18  کے دوران نجی شعبہ کو قرضوں کی فراہمی میں 4.25 فیصد کا اضافہ ہوا اور جاری مالی سال میں یکم جولائی 2017سے 8 جون 2018 کے دوران نجی شعبہ کو مجموعی طور پر 563.9 ارب روپے کے قرضہ جات فراہم کئے گئے ۔ سٹیٹ بینک آف…
مزید پڑھیں
image

 ٹیکس ایمنسٹی سکیم سے فائدہ حاصل کرنے والے افراد کی تفصیلات منظر عام پر آ گئیں،  اب تک صرف 3 ہزار 580 افراد نے سکیم سے استفادہ کیا ، ایف بی آر کو مجموعی طور پر ٹیکس کی مد میں 8 ارب روپے وصول ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق  ٹیکس ایمنسٹی…
مزید پڑھیں
image

 رواں سیزن میں چینی کی پیداوار مقامی ضرورت سے 14 لاکھ ٹن زائد رہی، ملک میں چینی کی پیداوار 64 لاکھ ٹن تک پہنچ گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق چینی کی پیداوار گذشتہ سیزن کے مقابلے 5 لاکھ ٹن کم رہی۔گذشتہ سیزن میں 69 لاکھ ٹن چینی زیادہ پیدا ہوئی…
مزید پڑھیں
image

   فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ترجمان ڈاکٹر اقبال نے انکشاف کیا ہے کہ ٹیکس ایمنسٹی  سکیم کی مدت 30 جون تک ہے اور کی مدت میں توسیع کا اختیار نہیں ۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملکی اور غیر ملکی اثاثے ظاہر کرنے کیلئے ٹیکس ایمنسٹی…
مزید پڑھیں
image

بھارت بھی امریکی تجارتی  پالیسی کے خلاف میدان میں کود پڑا، امریکی مصنوعات پر ٹیکسوں میں اضافہ کر دیا، 29امریکی اشیا  پر اضافی محصولات عائد کر دیئے ۔ بھارتی وزارت خزانہ کے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق انتیس امریکی مصنوعات پر اضافی محصولات عائد کئے گئے ہیں، ان میں سے…
مزید پڑھیں
image

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان دیکھا گیا ہے اور 100انڈیکس میں 644پوائنٹس کی کمی واقع ہوئی ہے۔تفصیل کے مطابق جمعرات کے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید منفی رجحان رہا اور کے ایس ای 100انڈیکس 644پوائنٹس کی کمی کے بعد 42ہزار 358پوائنٹس…
مزید پڑھیں
image

تیل پیدا کرنے والے ممالک کی جانب سے سپلائی بڑھائے جانے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں کم ہونا شروع ہوگئیں۔ دو روز کے دوران خام تیل کی قیمتوں میں 1 ڈالر 60 سینٹس فی بیرل کی کمی ریکارڈ کی گئی۔امریکی خام تیل…
مزید پڑھیں
image

 سٹاک مارکیٹ میں نئی پراڈکٹس متعارف کرائی جائیں، نگراں وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ سٹاک مارکیٹ ڈیولپمنٹ مںصوبہ ایشیائی ترقیاتی بینک کو پیش کیا جاسکتا ہے۔وزیر خزانہ شمشاد اختر نے پاکستان سٹاک ایکسچینج انتظامیہ کو مارکیٹ کی ترقی کا پانچ سالانہ منصوبہ تیار کرنے اور اسے ایشیائی ترقیاتی بینک…
مزید پڑھیں
image

 نیپرا نے بجلی پیدا کرنے والی حکومتی ملکیتی کمپنی ایم ایس نارتھ پاور جنریشن کمپنی لمٹیڈ کو مظفر گڑھ میں واقع 220KV کے بجلی گھر کی مناسب مینٹیننس نہ رکھنے سے 15 جنوری 2016 کو ملک کے شمالی نیٹ ورک پنجاب اور کے پی کے میں بجلی کے بریک ڈائون…
مزید پڑھیں
image

پاکستان کے زر مبادلہ کے ذخائر انتہائی گراوٹ کا شکار ، ایک سے  ڈیڑھ سال تک بڑھانا مشکل ہو گا۔ موڈیز نے پاکستان کی معاشی درجہ بندی کو انتہائی منفی قرار دیتے ہوئے ،آئی ایم ایف سے مزید قرضے لینے کی تجویز دے دی۔  موڈیز کی جانب سے جاری کردہ…
مزید پڑھیں
image

مجموعی غیرملکی سرمایہ کاری میں 52 فیصد کا اضافہ ہوا ہے، سٹیٹ بینک کے مطابق گیارہ ماہ کے دوران پاکستان میں سب سے زیادہ سرمایہ چین اور امریکا نے لگایا۔ مالی سال 18-2017 کے گیارہ ماہ میں براہ راست بیرونی سرمایہ کاری میں 1 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔سٹیٹ بینک…
مزید پڑھیں
image

 فیفا ورلڈ کپ میں پاکستانی منفرد فٹبال کی دھوم، فٹ بال کی برآمدات 15 فیصد بڑھ گئی۔ پاکستانی فٹبال کے چرچے اپنے معیار اور پائیداری کی بنیاد پر دنیا بھر میں ہیں۔یہی وجہ ہے کہ کروڑوں ڈالر کے کھلاڑی پاکستانی فٹ بال کے دیوانے ہیں اور اسی فٹ سے کھیلنا…
مزید پڑھیں
image

 وفاقی حکومت کی جانب سے لوکل ٹیکسز اینڈ لیویز ڈرابیک آرڈر 2018کے تحت فٹ بال اور دیگر کھیلوں کی مصنوعات، لیدر گارمنٹس، سرجیکل مصنوعات، میڈیکل آلات، الیکٹرونک فین، آٹو پارٹس اینڈ اسسریز اور فرنیچر سمیت 15مختلف برآمدی اشیا کو مختلف ریٹس پر ڈیوٹی ڈرابیک دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے،…
مزید پڑھیں
image

سال 2017  کے دوران تیل و گیس کے نئے ذخائر کی دریافت سے پاکستان نئے ذخائر دریافت کرنے والے دنیا کے پانچ بڑے ممالک کی صف میں شامل ہوگیا ہے۔ گلوبل آئل اینڈ گیس ڈسکوریز ریویو 2017 کی رپورٹ کے مطابق سال 2017 کی تیسری سہ ماہی کے دوران پاکستان…
مزید پڑھیں
image

وفاقی حکومت نے ملک کی 2 بڑی آئل کمپنیوں کی جانب سے نجی ٹیکسٹائل ملز کو  بوائلرز اور جنریٹرز کے لیے ڈیزل آئل اور فرنس آئل کی سپلائی پر 1 سال کے لیے صفر سیلز ٹیکس کی سہولت دے دی ہے جبکہ 6 ٹیکسٹائل یونٹس کے لیے بجلی و گیس…
مزید پڑھیں
image

نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا ہے کہ ٹیکس ایمنسٹی سکیم کی مدت میں توسیع نہیں کی جائے گی، ایف بی آر حکام اس سکیم کی بامقصد تکمیل کیلئے عوامی آگاہی اور رابطہ کاری پر توجہ دیں۔ وہ منگل کو فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں ایک اعلیٰ سطحی…
مزید پڑھیں
image

 رواں مالی سال کے گیارہ ماہ میں ملک میں ٹریکٹروں کی فروخت 33 فیصد تک بڑھ گئی، جولائی سے مئی کے دوران کاشتکاروں نے 66 ہزار 992 ٹریکٹرز خریدے جبکہ گذشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے دوران 50 ہزار 355 ٹریکٹرز فروخت ہوئے تھے، صرف مئی میں ہی…
مزید پڑھیں
image

 کاشتکاروں کے لئے بری خبر، کھاد کی بوری کی قیمت میں 100 روپے تک کا اضافہ ہوگیا۔ کھاد بنانے والے کئی کارخانے گیس کی قلت کے باعث اس وقت بند ہوچکے ہیں۔پیداواری عمل متاثر ہونے سے کھاد کی بوری کی قیمت میں اضافہ شروع ہوچکا ہے، مارکیٹ ذرائع کے مطابق…
مزید پڑھیں
image

 فیڈرل بورڈ آف ریونیو ایف بی آر  نے رواں مالی سال کی ٹیکس وصولی کا بڑا ہدف حاصل کرنے کیلئے اقدامات تیز کر دیئے ہیں۔ ایف بی آر ذرائع کے مطابق رواں مالی سال کیلئے 3935 ارب روپے کی ٹیکس وصولی کیلئے فیلڈ دفاتر اور دیگر متعلقہ شعبوں کو ہدایات…
مزید پڑھیں
image

 انٹر بینک میں ڈالر 61 پیسے مہنگا ہوکر 122 روپے کی بلند ترین سطح پر آگیا۔ فاریکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 61 پیسے مہنگا ہوا جس سے اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوا۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 122 روپے…
مزید پڑھیں
image

عید الفطر کی تعطیلات کے دوران مہنگائی کا جن بے قابو رہا ، برائلر گوشت 280سے 300روپے فی کلو تک فروخت ہوا ،سبزی او رپھل فروشوں نے بھی عوام سے منہ مانگے دام وصول کئے ،بیکری آئٹمز کی قیمتوں میں بھی از خود اضافہ کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے…
مزید پڑھیں
image

مضرصحت جعلی رنگ لگا کربازاروں میں پھلوں فروخت عام ہوگئی ،  دکاندار کچے پھلوں کو پکے ہوئے پھل ظاہر کرنے کیلئے ان پر زہریلے رنگ کا سپرے کرتے ہیں۔تاکہ  مارکیٹ  اور بازاروں میں ان کو دوگنی قیمت پر فروخت کر سکیں۔  سو روپے والی الیچی کو سرخ رنگ کا سپرے…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟