مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میںروپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمستحکم رہی جبکہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران انٹربینک مارکیٹ میںروپے کے مقابلے ڈالر3پیسے اوراسی مدت میںاوپن کرنسی مارکیٹ میںڈالر10پیسے مہنگاہوگیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ کے روزمقامی اوپن کرنسی مارکیٹ ڈالرکی قیمت خرید107.40روپے اورقیمت فروخت107.70روپے پربرقراررہی تاہم…
مزید پڑھیں