کاروبار

پاکستان دنیا میں  آم پیداکرنے والاپانچواں بڑاملک ہے جس کی پیداوار18لاکھ89 ہزارمیٹرک ٹن سا لانہ ہے،دنیامیں سب سے زیادہ طلب اور قےمت پاکستانی آم کی ہے ،پاکستان میں پیداہونے والے آم میںبہترین کوالٹی کا پھل ضلع رحیم یار خان کی دھرتی سے نکلتاہے۔ ان خیالات کااظہارمعروف زرعی ماہر حافظ نصیرالدین…
مزید پڑھیں
image

پاکستان اسٹاک ایکسچینج  میں تیزی کا رجحان رہا، کے ایس ای 100 انڈیکس 229.35 پوائنٹس کے اضافے سے 49859.39 پوائنٹس پر بند ہوا، مارکیٹ سرمایہ میں 29 ارب 44 کروڑ 52 لاکھ 94 ہزار 358 روپے کا اضافہ ہوگیا جبکہ خرید و فروخت میں بھی 11 کروڑ 57 لاکھ 34…
مزید پڑھیں
image

 بڑے قرضوں کی ادائیگی کا وقت آپہنچا۔ پاکستان کو آئندہ تین سال میں آئی ایم ایف، پیرس کلب اور بانڈز کی مدت معیاد مکمل ہونے پر کئی قرضے چکانے ہونگے۔معیشت کا پہیہ چلانے کی خاطر گزشتہ کئی دہائیوں سے ہر آنے والی حکومت نئے قرضے کا بوجھ عوام پر چھوڑ…
مزید پڑھیں
image

ممالک کی معاشی درجہ بندی کرنے والی بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی فچ ریٹنگز نے پاکستان کی عالمی درجہ بندی ڈی سے بی کر دی ہے اور پاکستان کے معاشی مستقبل کے بارے میں اپنی رائے مثبت رکھی ہے۔وفاقی وزیر خزانہ محمد اسحاق ڈارنے ریٹنگ ایجنسی فچ کی پاکستان کے بارے…
مزید پڑھیں
image

انٹربینک مارکیٹ اورمقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمیںکمی کارحجان دیکھاگیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق پیرکے روزانٹربینک مارکیٹ میںروپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمیں1پیسے کی کمی ریکارڈکی گئی جس سے ڈالرکی قیمت خرید104.81روپے سے کم ہوکر104.80روپے اورقیمت فروخت104.86روپے سے کم ہوکر104.85روپے پرآگئی اسی طرح10پیسے…
مزید پڑھیں
image

ریاض ماہرین نے کہا ہے کہ جنوری کے دوران سعودی عرب کی تیل سے ہٹ کر اقتصادی شرح نمو 17 ماہ کی بلند ترین سطح پر رہی جس کی وجہ حکومت کی جانب سے مارکیٹ میں سرمایہ کاری ہے۔مختلف کمپنیوں کی جاری کردہ ایک سروے رپورٹ کے مطابق جنوری کے…
مزید پڑھیں
image

ٟایشین سٹاک مارکیٹس میں حصص کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ  وال سٹریٹ مارکیٹ میں تیزی،بہتر امریکی جاب ڈیٹا رپورٹ اور ڈونلڈ ٹرمپ کا بعض مالیاتی پالیسیاں واپس لینے کا اعلان ہے۔ٹوکیو کا نکی ۔225   انڈیکس 58.51  پوائنٹ ٟ0.31   فیصدٞ بڑھ کر 18976.71  پوائنٹ پر بند…
مزید پڑھیں
image

 حکومت نے 6سال میں کوئلے کی سالانہ پیداوار 19ملین ٹن تک بڑھانے کا فیصلہ کرتے ہوئے اس حوالے سے منصوبہ بندی شروع کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق تھر کے کوئلے کی طلب کو دیکھتے ہوئے ایس ای سی ایم سی نے 2022تک کوئلے کی پیداوار 19ملین ٹن سالانہ…
مزید پڑھیں
image

منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت ،اسٹیٹ بینک  آف پاکستان نے 925 ارب روپے فراہم کردیئے۔مرکزی بینک نے سرمایہ سات روزہ اوپن مارکیٹ  آپریشن میں ٹی بلز اور پاکستان انوسٹمنٹ بانڈ خرید کر فراہم کیا۔سرمائے کی فراہمی5 اعشاریہ 80 فیصد سالانہ شرح سود پر کی گئی۔
مزید پڑھیں
image

ہنڈائی موٹر کمپنی، ٹیکسٹائل کی مقامی کمپنی نشاط ملز کے ساتھ مل کر پاکستان میں گاڑیاں اسمبل کرنے کا پلانٹ نصب کر ے گی۔ ہنڈائی کی پاکستان میں واپسی معیشت کو بہتر بنانے کی حکومتی کوششوں اور مقامی مارکیٹ پر جاپانی ساختہ گاڑیوں کی کمزور ہوتی گرفت کا نتیجہ ہے۔تفصیلات…
مزید پڑھیں
image

یورپی کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ براعظم یورپ میں موبائل فون کے صارفین کے لیے رومنگ چارجز ختم کرنے کے حوالے سے معاہدہ طے پا گیا ہے۔ یورپی کمیشن کے اس اعلان کو یورپ میں سنگل ڈیجٹل مارکیٹ کے قیام کی جانب ایک بڑا قدم قرار دیا جا رہا…
مزید پڑھیں
image

 رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران چائے کی درآمد میں 5.45 فیصد کمی ہوئی۔ اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے دسمبر 2016ئ کے دوران 25 کروڑ 75 لاکھ 84 ہزار ڈالر مالیت کی چائے درآمد کی گئی جبکہ گذشتہ مالی سال کی اسی مدت کے دوران 27 کروڑ 99…
مزید پڑھیں
image

عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا ہونے کی وجہ سے مقامی صرافہ بازار میں فی تولہ قیمت تین سو روپے اضافے سے 50 ہزار دو سو روپے ہوگئی ۔آل سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 13 ڈالر مہنگا ہوکر 1211 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا…
مزید پڑھیں
image

رواں ما لی سال کے پہلے 6ماہ میں ریڈی میڈ گار منٹس کی ایکسپورٹ میں6فیصد اضا فہ تفصیل کے مطابق گز شتہ ما لی سال کے پہلے 6ماہ میں 1ارب4کروڑ کے 1کروڑ 54لا کھ درجن ریڈی میڈ گارمنٹس ایکسپورٹ گئے تھے جو رواں سال 6فیصد اضا فے کے ساتھ بڑھ…
مزید پڑھیں
image

 وزیر برائے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن انسداد منشیات سندھ نے افسران کو ہدایت کی ہے کہ رواں مالی سال کے اختتام سے قبل ٹیکس اہداف کی وصولی کے لیے اپنی کاوشوں کو تیزکریں ۔ یہ با ت انہوں نے بدھ کو اپنے دفتر میں تما م ریجنل ڈائریکٹرز کے اجلا س…
مزید پڑھیں
image

 وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ جی ڈی پی کے حساب سے قرضوں کی شرح میں اضافہ نہیں کمی ہوئی ملکی اور بیرونی قرضوں کی ادائیگی کی صورتحال بہتری کی جانب گامزن  ہے  جبکہ پاکستان کے دیوالیہ ہونے کی پیش گوئیاں ختم ہوچکی ہیں۔ اپنے ایک وضاحتی  بیان…
مزید پڑھیں
image

 پاکستان  سٹاک مارکیٹ میں منگل کے روز بھی مندی کے بادل چھائے رہے ، کاروبار کے دوران 100انڈیکس49100پوائنٹس کی حد عبور تو کر گیا مگرپرافٹ ٹیکنگ کی خاطر فروخت کے دبائو کے سبب اس سطح پربرقرار نہ رہ سکا اور انڈیکس 48900پوائنٹس سے گھٹ کر 48700پوائنٹس کی کم ترین سطح…
مزید پڑھیں
image

 عالمی بینک کی چیف ایگزیکٹوافسر کرسٹلین جیورجیوا نے پاکستان کے غریب ترین افراد کو بینک قرضوں تک رسائی دینے کیلئےے اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور پاکستان کے تمام سرکاری و نجی بینکوں سے مشاورت مکمل کر لی ہے اور امکان ہے کہ پاکستان میں چھوٹے اور کم لاگت قرضوں کے…
مزید پڑھیں
image

 زرعی ملک ہونے کے باوجود پاکستان کی زرعی برآمدات میںکمی جبکہ درآمدات میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران بیرون ملک سے 300ارب روپے کی کھانے پینے کی اشیائ  درآمدکی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے چھ ماہ کے…
مزید پڑھیں
image

 پٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی کرنے کی تیاری کر لی گئی، اوگرا نے یکم فروری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت پٹرولیم کو بھجوادی۔ ذرائع کے مطابق اوگرا کی سمری میں پٹرول کی قیمت میں4روپے16پیسے، ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے29 پیسے، مٹی کے تیل کی قیمتوں…
مزید پڑھیں
image

 لاہورہائیکورٹ نے لیسکو کے  331لائن سپرنٹنڈنٹ کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ سنادیا۔ یہ فیصلہ لاہورہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن نے محمد اکرم سمیت دیگر کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار کا کہنا تھاکہ لیسکو بورڈ آف ڈائریکٹرز نے2016ئ میں 331لائن سپرنٹنڈنٹ کی اپ گریڈیشن کی نظوری دی تھی…
مزید پڑھیں
image

وفاقی حکومت نے عالمی بینک کے تعاون سے ٹیلی کام سیکٹر سے حاصل ہونے والی ٹیکس وصولیوں کا فرانزک آڈٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے  مطابق چیئرمین پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ ٹیلی کام کمپنیوں کے ذمے واجب الادا ٹیکسوں کی مختلف ذرائع سے مانیٹرنگ کی…
مزید پڑھیں
image

مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میںروپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمستحکم رہی جبکہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران انٹربینک مارکیٹ میںروپے کے مقابلے ڈالر3پیسے اوراسی مدت میںاوپن کرنسی مارکیٹ میںڈالر10پیسے مہنگاہوگیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ کے روزمقامی اوپن کرنسی مارکیٹ ڈالرکی قیمت خرید107.40روپے اورقیمت فروخت107.70روپے پربرقراررہی تاہم…
مزید پڑھیں
image

عالمی مارکیٹ میں تانبے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کی بنیادی وجہ سپلائی میں تعطل سے متعلق خدشات کا اظہار بتایا جارہاہے۔لندن میٹل ایکسچینج کے تحت تانبے کی فی ٹن قیمت 5981.50ڈالر فی ٹن تک پہنچ گئی ہے جو 28نومبر کے بعد تانبے کی بلند ترین قیمت…
مزید پڑھیں
image

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا رحجان رہا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز  ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے تحت مارچ کیلئے خام تیل کی خریداری کے معاہدے 1.8فیصد کی کمی کے ساتھ 52.80ڈالر فی بیرل میں طے پائے ۔برینٹ کروڈ کے تحت تیل کی قیمتوں میں 2فیصد کی…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟