24 اپریل 2019
تازہ ترین
کاروبار

 لاہورہائیکورٹ نے لیسکو کے  331لائن سپرنٹنڈنٹ کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ سنادیا۔ یہ فیصلہ لاہورہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن نے محمد اکرم سمیت دیگر کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار کا کہنا تھاکہ لیسکو بورڈ آف ڈائریکٹرز نے2016ئ میں 331لائن سپرنٹنڈنٹ کی اپ گریڈیشن کی نظوری دی تھی…
مزید پڑھیں
image

وفاقی حکومت نے عالمی بینک کے تعاون سے ٹیلی کام سیکٹر سے حاصل ہونے والی ٹیکس وصولیوں کا فرانزک آڈٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے  مطابق چیئرمین پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ ٹیلی کام کمپنیوں کے ذمے واجب الادا ٹیکسوں کی مختلف ذرائع سے مانیٹرنگ کی…
مزید پڑھیں
image

مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میںروپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمستحکم رہی جبکہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران انٹربینک مارکیٹ میںروپے کے مقابلے ڈالر3پیسے اوراسی مدت میںاوپن کرنسی مارکیٹ میںڈالر10پیسے مہنگاہوگیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ کے روزمقامی اوپن کرنسی مارکیٹ ڈالرکی قیمت خرید107.40روپے اورقیمت فروخت107.70روپے پربرقراررہی تاہم…
مزید پڑھیں
image

عالمی مارکیٹ میں تانبے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کی بنیادی وجہ سپلائی میں تعطل سے متعلق خدشات کا اظہار بتایا جارہاہے۔لندن میٹل ایکسچینج کے تحت تانبے کی فی ٹن قیمت 5981.50ڈالر فی ٹن تک پہنچ گئی ہے جو 28نومبر کے بعد تانبے کی بلند ترین قیمت…
مزید پڑھیں
image

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا رحجان رہا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز  ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے تحت مارچ کیلئے خام تیل کی خریداری کے معاہدے 1.8فیصد کی کمی کے ساتھ 52.80ڈالر فی بیرل میں طے پائے ۔برینٹ کروڈ کے تحت تیل کی قیمتوں میں 2فیصد کی…
مزید پڑھیں
image

وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر نے کہا ہے کہ جی ایس پی  پلس سے پاکستان اور یورپی یونین کے مابین باہمی تجارت کی گنجائش میں اضافہ ہوا ہے  کیونکہ گزشتہ تین سالوں سے نہ صرف پاکستان کی یورپی ممالک کے لئے برآمدات میں37فی صد اضافہ ہوا ہے بلکہ یورپ…
مزید پڑھیں
image

 پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان جاری ، ٹریڈنگ کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس 50 ہزار 886 پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح کو چھو گیا ، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاروں کی جانب سے شیئرز کی خریداری جم کر جاری ہے ، یہی وجہ ہے کہ تاریخ میں…
مزید پڑھیں
image

پاکستان کے مختلف شہروں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد سونا 50 ہزار 500 روپے پر آگیا ہے ۔کراچی صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کراچی ، حیدر  آباد، لاہور ، ملتان ، اسلام  آباد، فیصل آباد، راولپنڈی اور کوئٹہ…
مزید پڑھیں
image

 انٹر بینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان دیکھا گیا جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں 1پیسے کی…
مزید پڑھیں
image

 رواں مالی سال 2016-17ئ کی پہلی ششماہی تیل ، مشینری اور خوراک کی درآمد میں 21فیصد اضافہ ہوا۔ اس عرصہ مشینری کی درآمد میں 41فیصد سے 3.67بلین ڈالر اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پاکستان کے قومی شماریاتی بیورو کے مطابق رواں سال کی پہلی ششماہی جولائی تا دسمبر کے دوران تیل…
مزید پڑھیں
image

  عالمی مارکیٹس میں پام آئل کے نرخوں میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر گھی اور خوردنی تیل کی فی لیٹر قیمت میں 2 سے 10 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ مقامی منڈی کے ذرائع کے مطابق گھی اور خوردنی تیل بنانے والے متعدد برانڈز نے گھی کی قیمت…
مزید پڑھیں
image

لاہور ہائیکورٹ نے جنرل سیلز ٹیکس میں ایک فیصد اضافہ غیرقانونی قرار دے دیا۔ وفاقی حکومت نے2013کے فنانس ایکٹ میں ترمیم سے سیلز ٹیکس1فیصد بڑھایا تھا۔ جسٹس عائشہ اے ملک نے درخواستوں پر فیصلہ سنایا۔ درخواست گزار نے کہا کہ وفاقی حکومت نے غیرقانونی طور پرجنرل سیلز ٹیکس بڑھایا۔ #
مزید پڑھیں
image

حکومت پاکستان کی طرف سے بھارتی کپاس کی درآمد  پر 56 روپے فی کلو تک ڈیوٹی عائد کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق بھارت سے سستی کپاس درآمد  کی جا رہی تھی جس سے مقامی کاشتکاروں کو نقصان پہنچ رہا تھا۔ حکومت پاکستان نے نوٹس لیتے ہوئے بھارتی کپاس…
مزید پڑھیں
image

، برطانوی پائونڈ اور یورو کی قدروں میں تیزی ریکارڈ کی گئی۔ پیر کو امریکی ڈالر، سعودی ریال، اماراتی درہم، برطانوی پائونڈ اور یورو کی قدروں میں بالترتیب 30 پیسے، 8 پیسے، 9 پیسے، 1.03 روپے اور 96 پیسے کا اضافہ ہوگیا۔ نیشنل بینک آف پاکستان سے جاری کردہ اعداد…
مزید پڑھیں
image

کے ترقیاتی پروگراموں میں مختلف وزارتوں اور ڈویږنوں کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے مجموعی طور پر 3 کھرب 11 ارب 68 کروڑ 19 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کر دیئے ہیں۔ حکومت نے رواں مالی سال کے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں کیلئے 8 کھرب روپے کے فنڈز مختص…
مزید پڑھیں
image

 کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی ٟ ای سی سیٞ نے وزیراعظم کی  ہدایات کی روشنی میں رواں مالی سال 2016-17ئ کےلئے کھاد پر سبسڈی جاری رکھنے کی منظوری دیدی۔ ای سی سی نے اضافی سٹاک سے بغیر سبسڈی 3 لاکھ ٹن یوریا کھاد برآمد کرنے کی بھی اجازت دی ہے۔…
مزید پڑھیں
image

 2008ئ سے 2016ئ کے دوران حکومت نے 18 ڈومیسٹک سکوک کے اجرائ سے 668.6 ارب روپے کی سرمایہ کاری حاصل کی ۔ سٹیٹ بینک  کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال 2015-16ئ کے دوران قومی بچت کی مختلف سکیموں پر 232.09 ارب روپے کی سرمایہ کاری کی گئی ہے جبکہ…
مزید پڑھیں
image

 گزشتہ سال 2016ئ کے دوران 282.5 ارب روپے کے جنریٹرز درآمد کئے گئے جبکہ رواں مالی سال 2016-17 ئ کے پہلے چھ ماہ میں جولائی تا دسمبر کے دوران بجلی پیدا کرنے والی مشینری کا درآمدی بل 172.9 ارب روپے رہا ہے جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے…
مزید پڑھیں
image

 پاکستان خوردنی تیل درآمد کرنے والا دنیا کا تیسرا بڑا ملک ہے جو سالانہ 2.6 ملین ٹن خام اور ریفائن خوردنی تیل درآمد کرتا ہے، خوردنی تیل کے علاوہ پاکستان تیل دار اجناس کی 2.2 ملین ٹن سالانہ درآمدات کرتا ہے تاکہ ملکی ضروریات کو پورا کا جاسکے، خوردنی تیل…
مزید پڑھیں
image

جمعہ کو امریکی ڈالر، سعودی ریال اور اماراتی درہم اپنی گزشتہ کاروباری روز کی قدروں پر مستحکم رہے تاہم برطانوی پائونڈ اور یورو کی قدروں میں بالترتیب 91 پیسے اور 46 پیسے کا اضافہ ہوگیا۔ نیشنل بینک آف پاکستان سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق امریکی ڈالر اپنی…
مزید پڑھیں
image

جمعہ کو جاری کردہ اعلامیہ میں انہوں نے کہا کہ پاکستان سے صرف 10 فیصد ویلیو ایڈڈ ماربل اور گرینائیٹ وغیرہ برآمد کیا جا رہا ہے جبکہ باقی خام مال ہوتا ہے جس کی کم قیمت ملتی ہے جو اس شعبے کی ترقی میں رکاوٹ ہے۔  ماربل کے 78 فیصد…
مزید پڑھیں
image

متحدہ عرب امارات کے تجارتی گروپ کے سربراہ اور الزرعونی فاؤنڈیشن کے چیئرمین سہیل محمد الزرعونی نے پاکستان کے تعمیراتی ادارے کی شراکت داری سے دبئی اور پاکستان میں بیک وقت دنیا کے پہلے  گولڈ پلیٹڈ ہائوسنگ پروجیکٹ  کی تعمیر کا اعلان کر دیا ، جس کے تحت پہلے مرحلے…
مزید پڑھیں
image

۔ سی پیک اور فاٹا کے ترقیاتی کاموں کے حوالے سے وفاق اپنی ذمے داری خود اٹھائے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ملاقات میں دونوں جانب سے اتفاق کیا گیا کہ وفاقی حکومت کو کہا جائے کہ صوبوں کو سیلز کی کولیکشن کا کام دیا جائے۔ سیلز ٹیکس کے جمع…
مزید پڑھیں
image

جبکہ برطانوی پائونڈ اور یورو کی قدروں میں مندی ریکارڈ کی گئی۔ جمعرات کو امریکی ڈالر، سعودی ریال اور اماراتی درہم اپنی گذشتہ کاروباری روز کی قدروں پر مستحکم رہے جبکہ برطانوی پائونڈ اور یورو کی قدروں میں بالترتیب 59 پیسے اور 56 پیسے کی کمی رونمائ ہوئی۔ نیشنل بینک…
مزید پڑھیں
image

۔ جامع ڈویلپمنٹ انڈیکس میں پاکستان کا 52 واں اور بھارت کا 60 نمبر بیان کیا گیا ہے۔ پیر کو سوئٹزر لینڈ کے شہر ڈیووس میں گروتھ اینڈ ڈویلپمنٹ رپورٹ 2017ئ جاری کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ بیشتر ممالک معاشی ترقی کیلئے اہم مواقع سے محروم…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟