21 مارچ 2019
کاروبار

 پاکستان سٹاک ایکسچینج میں دوران ٹریڈنگ اب تک 1100 پوائنٹس سے زائد کی کمی ریکارڈ کی گئی جس سے سرمایہ کاروں کے 200 ارب روپے سے زائد ڈوب گئے۔ واضع معاشی پالیسی نہ ہونے کے باعث پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹریڈنگ کے…
مزید پڑھیں
image

 ایک ہفتے کے دوران روپیہ کی قدر میں کمی جبکہ ڈالر، پائونڈ، یورو اور سعودی ریال مہنگا ہو گیا۔ ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے دیگر کرنسی کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، انٹر بینک میں ڈالر 7 روپے 68 پیسے اضافے سے 131 روپے 93 پیسے کی…
مزید پڑھیں
image

رواں ہفتے زر مبادلہ کے ذخائر میں 10 کروڑ ڈالر کمی واقع ہوئی جس کے بعد ذخائر 15 ارب ڈالر کی سطح سے نیچے آگئے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق ملکی زرِمبادلہ کے ذخائر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ ایک ہفتے کے دوران زرِمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں…
مزید پڑھیں
image

 پاکستان سٹاک ایکسچینج نے قومی ائر لائن پی آئی اے کو ڈیفالٹ کائونٹر پر ڈال دیا۔ قومی ایئر لائن کو سالانہ اجلاس نہ بلانے اور سالانہ اکائونٹس کی تفصیلات جمع نہ کروانے پر ڈیفالٹ کائونٹر میں ڈالا گیا، جس سے سٹاک ایکسچینج میں پی آئی اے کے شیئرز کی خرید…
مزید پڑھیں
image

 حکومت پاکستان کی جانب سے نان فائلرز پر نئی گاڑیاں خریدنے پر پابندی کے بعد انکم ٹیکس فائلرز بن گئے ہیں کیونکہ جاپان سے تعلق رکھنے والے گاڑیوں کے سیمبلرز نے کار ڈیلروں کو پابند کیا کہ جن افراد نے نئی گاڑیوں کے لئے درخواستیں دے رکھی ہیں وہ ان…
مزید پڑھیں
image

پاکستان سے گزشتہ چھ ماہ کے دوران چمڑے کی مصنوعات کی بر آمدات میں معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔ پاکستان لیدر گارمنٹس مینو فیکچررز ایسوسی ایشن کے چیئرمین سید شجاعت حسین علی کے مطابق اگر موجودہ حکومت تعاون کرے اور ایکسپورٹ فرینڈلی پالیسیاں بنائی جائیں تو آئندہ ایک…
مزید پڑھیں
image

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ریکار ڈ مندی، 2 سال کی کم ترین سطح پر آ گئی، 100 انڈیکس 1300 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے بعد 38 ہزار کی نفسیاتی حد سے بھی نیچے آ گیا۔ نئی حکومت کے آنے کے بعد سے سٹاک مارکیٹ میں مندی آئی، سرمایا کاروں…
مزید پڑھیں
image

 اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے 10 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 129 روپے 30 پیسے کا ہوگیا۔ ادھر نئی حکومت کے آنے کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں 4 ہزار پوائنٹس کی کمی ہو گئی، سرمایا کاروں کے اب تک 700 ارب روپے سے زائد ڈوب گئے۔ دوسری جانب تجزیہ کاروں…
مزید پڑھیں
image

ورلڈ بینک کا کہنا ہے کہ پاکستان کی بیرونی دباؤ برداشت کرنے کی صلاحیت میں کمی واقع ہوئی ہے جس سے بنیادی طور پر زرِ مبادلہ کے ذخائر میں کمی اور قرض کی شرح بڑھنے کے خطرے میں اضافہ ہوسکتا ہے مےڈےا  رپورٹ کے مطابق ورلڈ بینک کی جانب سے…
مزید پڑھیں
image

ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو7.1ارب ڈالر فراہم کرے گا۔  ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامئے میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی معیشت کو کرنٹ اکائونٹ خسارہ اورمالیاتی خسارے کاسامنا ہے،پرائیویٹ شعبے کی ترقی،تجارتی فروغ اور اداروں میں اصلاحات کی فوری ضرورت ہے اس لئے ایشیائی ترقیاتی…
مزید پڑھیں
image

 پاکستان اور فنانشل ایکشن ٹاسک فورس  ایشیا  پیسفک کے درمیان حتمی مذاکرات آج سے شروع ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق ایف اے ٹی ایف کا ایشیا پیسیفک اعلی سطح کا وفد 7 اکتوبر سے 19 اکتوبر تک پاکستان کے اہم دورہ پر ہے۔  اس دوران ایف اے ٹی ایف کا…
مزید پڑھیں
image

 وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے قرض کے حصول کے لئے اگلے ہفتے بات چیت کریں گے، جب تک صنعت پائوں پر کھڑی نہیں ہوتی باقی ملکوں سے آگے نہیں نکل سکتے، وسائل کی کمی ہے اور یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ…
مزید پڑھیں
image

  پاکستان کی سب سے بڑی آئی پی پی حبکو نے اپنی ذیلی کمپنی تھر انرجی لمیٹڈ میں چائنا مشینری انجینئر نگ کارپوریشن کی جانب سے سرمایہ کاری کا اعلان کردیا ہے۔ چائنا مشینری انجینئرنگ کارپوریشن ابتدائی طور پر تھر انرجی لمیٹڈ میں 3.9ملین ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری…
مزید پڑھیں
image

 فنانس ترمیمی بل قومی اسمبلی سے منظور کر لیا گیا، حکومت نے نان فائلرز کو گاڑی اور جائیداد خریدنے کی اجازت دینے کی شق واپس لے لی۔ وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ دوسو سی سی موٹر سائیکل خریدنا اور وراثتی…
مزید پڑھیں
image

حکومت نے نان فائلرزکیخلاف گھیرا تنگ کرنے کیلئے کمر کس لی، نان فائلرزپردوبارہ پابندیاں لگانے کافیصلہ کیاہے۔حکومت پاکستان کے اندر نان فائلرز پر پابندیاں کیلئے ترمیم لا رہی ہے۔ نان فائلرز پر کمرشل بجلیکنکشن حاصل کرنے پر پابندی لگانے پر غور کر رہی ہے۔حکومت نے ضمنی منی بجٹ میں نان…
مزید پڑھیں
image

فیڈرل بورڈ آف ریونیو  ایف بی آرنے ٹیکس چوروں کے خلاف بڑی کارروائی کا آغاز کر دیا، پہلے مرحلے میں 169 بڑے ٹیکس چوروں کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو ایف بی آر کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق اعلامیہ پہلے مرحلے میں 169 بڑے ٹیکس…
مزید پڑھیں
image

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی مدت میں مزید 2 ماہ کی توسیع کر دی۔ایف بی آر کے مطابق انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی آج آخری تاریخ تھی لیکن اب ریٹرنز فائل 30 نومبر 2018 تک جمع کرائے جا سکیں گے۔ ایف…
مزید پڑھیں
image

 اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 40 پیسے کے اضافے سے 126 روپے10 پیسے پر بند ہوئی۔ پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف کے درمیان جاری مذاکرات نے اوپن کرنسی مارکیٹ میں گھبراہٹ دیکھی گئی۔ کرنسی مارکیٹ کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں یہ افواہیں زیر گردش…
مزید پڑھیں
image

 وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ پاکستان کی معیشت کا اس وقت بائی پاس ہو رہا ہے، بائی پاس کامیاب ہونے کے بعد معیشت ٹریک پر آجائے گی اور دوڑے گی۔اسلام آباد چیمبر آف کامرس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ 'نوجوان…
مزید پڑھیں
image

وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ پاکستان کی معیشت کا اس وقت بائی پاس ہو رہا ہے، بائی پاس کامیاب ہونے کے بعد معیشت ٹریک پر آجائے گی اور دوڑے گی۔ اسلام آباد چیمبر آف کامرس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ…
مزید پڑھیں
image

اوگرا نے نے 23 کنووں سے حاصل ہونے والی گیس کی قیمت میں اضافہ کردیا، اوگرا ہر 6 ماہ بعد ویل ہیڈ پرائس پر نظر ثانی کرتا ہے۔ اوگرا نے ملک بھر کے مختلف کنووں سے حاصل ہونے والی گیس کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفیکشن جاری کردیا، اوگرا ہر 6…
مزید پڑھیں
image

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات آج سے اسلام آباد میں شروع ہوں گے، جس کے دوران پاکستان کی معیشت کو درپیش چیلنجوں کا جائزہ لیا جائے گا۔ اس سلسلے میں آئی ایم ایف کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا ہے، جو ایک ہفتے تک پاکستان میں قیام کرے…
مزید پڑھیں
image

رواں مالی سال 2018-19 میں اگست کے دوران ٹیکسٹائل کی قومی برآمدات میں 7 فیصد کا اضافہ ہوا ہے جبکہ پہلے دو ماہ میں جولائی اور اگست کے دوران برآمدات میں 4 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق جاری…
مزید پڑھیں
image

سی این جی اسٹیشن مالکان نے گیس کی قیمت میں اضافہ کو جواز بناکر سی این جی کی قیمت میں ازخود اضافہ کردیاہے۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں سی این جی کی قیمت 10سے 12روپے کلو زائد وصول کی جارہی ہے،صارفین کے مطابق سی این جی اسٹیشن ہفتہ میں 3…
مزید پڑھیں
image

وفاقی حکومت کی جانب سے فنانس بل میں ترمیم کر تے ہوئے اعلیٰ تعلیم کے منصوبوں کے فنڈ ز پر 4ارب 86کروڑ ،صحت کے منصوبوں پر 14ارب 14کروڑروپے اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے منصوبوں پر 1کروڑ 59کروڑ روپے سے زائدکی کٹوتی کرنے کی تجویزہے۔ دستاویز کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟