20 مارچ 2019
تازہ ترین
کاروبار

گزشتہ مالی سال 2015-16 ئ کے دوران امریکہ کو کی جانے والی پاکستانی برآمدات کا حجم 3.5 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا جو مجموعی قومی برآمدات کے 16.84 فیصد کے مساوی ہیں۔ آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسویسی ایشن ٟآپٹماٞ کے سابق چئیرمین یسین صدیقی نے کہا ہے کہ گزشتہ مالی…
مزید پڑھیں
image

قیمتی پتھروں اور زیورات کی برآمدات پانچ سال میں 1.18 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئیں۔ پاکستان جیمز اینڈ جیولری ڈویلپمنٹ کمپنی  کے زیر انتظام چار روزہ بین الاقوامی نمائش 13تا 16 اپریل 2017ئ کو لاہور میں منعقد ہو گی۔ پی جے ڈی سی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر بختیار خان…
مزید پڑھیں
image

 عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کے بعد مقامی صرافہ بازار میں فی تولہ سونا سو روپے مہنگا ہوکر 50 ہزار چھ سو روپے کا ہوگیا۔ آل سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 11 ڈالر اضافے سے 1237 ڈالر فی اونس پر پہنچ…
مزید پڑھیں
image

خطے کے دیگر ممالک کے مقابلے میں پاکستان میں متبادل توانائی کے ذریعہ سے استفادہ کی شرح کہیں بہتر ہے۔ عالمی بینک کی رپورٹ ٴٴ ریگولیٹری انڈیکیٹرز فار سسٹین ایبل انرجیٴٴٟ آر آئی ایس ایٞ  کے مطابق  بنگلہ دیش اوربھارت کے مقابلہ میں پاکستان متبادل اور گرین انرجی کے وسائل…
مزید پڑھیں
image

موسمیاتی تبدیلیوں سے مقابلہ کےلئے عوام کی شرکت ازحد ضروری ہے ۔ ماحولیاتی تغیرات کے شعبہ کے ماہرین نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے ملکی معیشت کو بھاری نقصان  کا سامنا ہے جس کے تدارک کےلئے عوام کی بھرپور شرکت کو یقینی بنانے کی ضرورت ہے۔ سینٹر…
مزید پڑھیں
image

زراعت کے شعبہ بائیو ٹیکنالوجی کے ماہرین نے بتایاہے کہ جدید بائیو ٹیکنالوجی سے فصلوں کی ایسی نئی اقسام متعارف کروائی جارہی ہیں جن میں نائٹروجن کو استعمال کرنے کی زیاد ہ صلاحیت موجود ہے جبکہ نئی اقسام کی کاشت کو فروغ دے کر نہ صرف نائٹروجن کھادوں کے استعمال…
مزید پڑھیں
image

  رواں مالی سال کے پہلے ساڑھے 7ماہ کے دوران یکم جولائی 2016ئ سے لے کر 15فروری 2017ئ تک کے عرصہ میں پاکستانی برآمدات میں 14فیصد کمی جبکہ بنگلہ دیش کی برآمدات میں 8فیصد اضافہ ہوگیا ہے لہٰذااگر فوری طور پر توانائی کے بحران پر قابو پانے سمیت صنعتی شعبہ…
مزید پڑھیں
image

واکس ویگن کے مقامی پارٹنر کی پاکستان میں گاڑیاں بنانے میں دلچسپی ظاہر کر دی ہے۔ انجینئرنگ ڈولپمنٹ بورڈ کے مطابق زیادہ پارٹس پاکستان میں تیار کرنے کی طرز پر اجازت دے دیں گے۔انجینرنگ ڈولپمنٹ بورڈحکام نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں بتایا کہ واکس ویگن کے لوکل پارٹنر…
مزید پڑھیں
image

   سٹرابری کی کاشت سے فی ایکڑ3 تا 4 لاکھ روپے کمائے جاسکتے ہیں۔ سٹرابری کی کاشت اکتوبر میں کی جاتی ہے جبکہ اس کی پیداوار جنوری میں حاصل ہونا شروع ہوجاتی ہے۔ زرعی ماہرین نے کہا ہے کہ سٹرابری کی پیداوار فروری تا اپریل تک حاصل ہوتی ہے اور…
مزید پڑھیں
image

 پاکستان سٹاک ایکسچینج   دنیا کی 5 ویں بہترین سٹاک مارکیٹ بن چکی ہے۔ پاکستان میں امن وامان کی صورتحال میں بہتری سے معاشی ترقی اور جمہوریت کے استحکام میں مدد ملی ہے جبکہ غربت میں کمی سے متوسط طبقہ کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔ وال سٹریٹ جنرل کی…
مزید پڑھیں
image

ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی نے مالی مسائل کے حل کیلئے فوری طور پر 880  ملین ڈالر کے بانڈ جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق بانڈز کے اجرائ کا فیصلہ 2011 ئ میں سونامی کے  نتیجے میں فوکو شیما سانحے کے بعد بیرونی ذرائع سے وسائل کے حصول کی  پہلی…
مزید پڑھیں
image

دوبئی کی ٴٴ الخلیج ٴٴ شوگر ریفائنری نے کہا ہے کہ وہ اپنی پوری صلاحیت سے پیداواری سرگرمیوں میں مصروف ہے۔ریفائنری کے مینیجنگ ڈائریکٹر جمال ال گریر نے  اپنے ایک بیان میں کہا کہ وہ ریفائنری کے موجودہ کارکردگی سے مطمئن ہیں جو 90  ڈالر فی ٹن کی اوسط سے…
مزید پڑھیں
image

چینی حکام نے انشورنس کمپنیوں کو متنبہ کیا ہے کہ وہ بین الاقوامی سطح پر بدلتی اقتصادی صورتحال کے تناظر میں خدشات سے آگاہ رہیں۔سرکاری ذرائع کے مطابق چائنہ انشورنس ریگولیٹری کمیشن کے وائس چیئرمین چن ون ہوئی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ان کمپنیوں کو چاہیے کہ…
مزید پڑھیں
image

چمن بارڈر پر ایف سی اور کسٹم حکام کے درمیان وزن کے کانٹے کا تنازع مذاکرات کے بعد بھی حل نہیں ہو سکا ہے، جس کی وجہ سے افغان ٹرانزٹ آٹھویں روز بھی معطل ہے۔ کسٹم حکام کے مطابق ایف سی حکام کے ساتھ گزشتہ روز وزن کے کانٹے کے…
مزید پڑھیں
image

مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میںروپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمیںکمی کارحجان دیکھاجبکہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران انٹربینک مارکیٹ روپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمیں2پیسے کااضافہ ہواتاہم اوپن کرنسی مارکیٹ ڈالرکی قدرمیں50پیسے کی نمایاںکمی ریکارڈ کی گئی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ کے روزمقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میںروپے…
مزید پڑھیں
image

گزشتہ ہفتے پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مجموعی طورپرتیزی کارحجان رہااورکے ایس ای100انڈیکس نے50ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد کو ایک بار پھر عبور تو کر لیا مگر اس سطح کو برقرا ر نہ رکھا سکا تاہم انڈیکس49500پوائنٹس سے بڑھ کر49900پوائنٹس کی سطح پر بند ہواجبکہ پورے ہفتے میں مارکیٹ کے سرمائے…
مزید پڑھیں
image

برطانیہ کی جانب سے دنیا کے مختلف ملکوں کو دی جانے والی بیرونی امدادی فنڈ میں جانچ پڑتال کے بعد ایک ارب 30کروڑ پائونڈ کے گھپلے کا انکشاف ہوا ہے کیونکہ اس بھاری بھرکم رقم کا کسی کھاتے میں اندراج نہیں کیا گیا ہے نہ ہی اس سے متعلق کوئی…
مزید پڑھیں
image

سال2016ئ کی آخری سہ ماہی کے دوران پاکستان ریفائنری لمیٹڈ کی فی حصص آمدن میں0.93 روپے کی کمی واقع ہوئی ہے۔  پاکستان ریفائنری کے مالیاتی اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ سال کے آخری تین ماہ اکتوبر تا دسمبر کے دوران کمپنی کی فی حصص آمدنی 1.83  روپے تک کم ہوگئی جبکہ…
مزید پڑھیں
image

سیکیورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان ٟایس ای سی پیٞ نے جنوری میں 766 نئی کمپنیاں رجسٹر کیں جبکہ گزشتہ 3 ماہ کے دوران کمپنیوں کی رجسٹریشن میں 48فیصد اضافہ ہوا۔ایس ای سی پی حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ ماہ رجسٹر ہونے والی کمپنیوں میں 86 فیصد پرائیویٹ…
مزید پڑھیں
image

وفاقی حکومت نے ٹیکسٹائل سیکٹر کی مستقل گرتی ہوئی برآمدات  پر قابو پا کر اضافہ کرنے کیلئے سٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے موثرحکمت عملی ترتیب دینے کا فیصلہ کیا ہے۔رواں مالی سال کی پہلی ششماہی جولائی تا دسمبر 2016 کے دوران پاکستان سے ٹیکسٹائل مصنوعات کی  برآمدات  میں بلحاظ حجم…
مزید پڑھیں
image

حکومت نے ٹیکسٹائل سیکٹر سے متعلقہ صنعتکاروں اور ایکسپورٹرز کو ریفنڈ کلیمز کی ادائیگی کیلئے مطلوبہ رقم کی ادائیگی پر آمادگی ظاہر کر دی ہے اور متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ ابتدائی طور پر مذکورہ ریفنڈ کلیمز کی ادائیگی یقینی بنائیں جبکہ بعد ازاں بوقت ضرورت مزید…
مزید پڑھیں
image

انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی نے لوک سبھا میں خطاب کے دوران  حزب اختلاف اور بطور خاص کانگریس کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ آج ان کے میدان میں کھیلنے اترے ہیں ، ہم جیسے بہت سے لوگ ہیں ، جنہوں نے ملک کی آزادی کے…
مزید پڑھیں
image

پاکستان دنیا میں  آم پیداکرنے والاپانچواں بڑاملک ہے جس کی پیداوار18لاکھ89 ہزارمیٹرک ٹن سا لانہ ہے،دنیامیں سب سے زیادہ طلب اور قےمت پاکستانی آم کی ہے ،پاکستان میں پیداہونے والے آم میںبہترین کوالٹی کا پھل ضلع رحیم یار خان کی دھرتی سے نکلتاہے۔ ان خیالات کااظہارمعروف زرعی ماہر حافظ نصیرالدین…
مزید پڑھیں
image

پاکستان اسٹاک ایکسچینج  میں تیزی کا رجحان رہا، کے ایس ای 100 انڈیکس 229.35 پوائنٹس کے اضافے سے 49859.39 پوائنٹس پر بند ہوا، مارکیٹ سرمایہ میں 29 ارب 44 کروڑ 52 لاکھ 94 ہزار 358 روپے کا اضافہ ہوگیا جبکہ خرید و فروخت میں بھی 11 کروڑ 57 لاکھ 34…
مزید پڑھیں
image

 بڑے قرضوں کی ادائیگی کا وقت آپہنچا۔ پاکستان کو آئندہ تین سال میں آئی ایم ایف، پیرس کلب اور بانڈز کی مدت معیاد مکمل ہونے پر کئی قرضے چکانے ہونگے۔معیشت کا پہیہ چلانے کی خاطر گزشتہ کئی دہائیوں سے ہر آنے والی حکومت نئے قرضے کا بوجھ عوام پر چھوڑ…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟