20 مارچ 2019
تازہ ترین
کاروبار

سلک بینک لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 739ملین روپے بعد از ٹیکس منافع کے ساتھ 1.23ارب روپے آپریٹنگ منافع کا اعلان کیا ہے۔ اس طرح بینک کے اصل منافع میں گزشتہ سال کے دوران ہونے والے منافع کے مقابلے میں 2.58 ارب روپے کا اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔…
مزید پڑھیں
image

سکیورٹیز  اینڈ ایکسچینج  کمیشن آف پاکستان نے حصص   کے  با رعایت  اجرا کیلئے  نئی پالیسی  جاری کردی ہے وہ کمپنیز جو رولز  1996 پر پورا اترتی ہیں ، ان کیلئے یہ  پالیسی جاری کی گئی ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق با عایت  حصص کیلئے کسی بھی درخواست پر…
مزید پڑھیں
image

سابق وزیر خزانہ اور پیپلزپارٹی کے سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان اسٹاک مارکیٹ کے بنیادی اور اہم مسائل کو حل نہیں کررہا۔ اسٹاک بروکرز کے خلاف نیب اور ایف آئی اے کی حالیہ کارروائیوں سے سرمایہ کاری متاثر ہورہی ہے ۔…
مزید پڑھیں
image

سر براہ میڈیا سیل تحرےک انصاف پنجا ب ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا ہے کہ   پٹرولیم مصنوعات میں مسلسل اضافہ عوام کے لیے پریشانی کا باعث ہے پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ سے ٹرانسپورٹیشن اخراجات اور عوام کے سفری اخراجات میں اضافہ سے سفید پوش شہری پریشانی کا…
مزید پڑھیں
image

تھر کے صحرا میں پایا جانے والا کوئلہ ملک میں توانائی بحران کے حل کی بڑی امید بن گیا ہے۔دو سو ارب سے زائد کی لاگت سےکول ایریا کے بلاک 2 پر مائننگ اور پاور پلانٹس کی تعمیر کا کام تیزی سے جاری ہے۔تھر کے21 ہزار مربع کلو میٹر رقبے…
مزید پڑھیں
image

بچتوں کو فروغ دینے کے لئے ادارہ قومی بچت نے نئی سرٹیفکیٹ اسکیم شروع کرنے کی تجویز دے دی۔قومی بچت کے ذرائع کے مطابق ملک میں بچتوں کے فروغ اور حکومت کے لئے فنانسنگ کا دائرہ کار بڑھانے کے لئے نئی سرٹیفکیٹ اسکیم متعارف کرانے پر غور کیاجارہا ہے۔اس سلسلے…
مزید پڑھیں
image

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے افغانستان کے ساتھ زمینی راستوں خصوصاً براستہ طورخم اور چمن بارڈر تجارت کیلئے کنٹریکٹ کی رجسٹریشن اور متعلقہ ادائیگی کا طریقہ کار آسان بنا دیا ہے۔ پاکستان میں آنے والی تمام درآمدات کے لیے لازمی ہے کہ وہ الیکٹرانک امپورٹ فارم  کے ذریعے انجام دی…
مزید پڑھیں
image

رواں مالی سال2016õ17 کے دوران غذائی اجناس اور تیل کی قومی درآمدات میں 14.38 فیصد کا اضافہ ہوا ہے جبکہ جولائی سے جنوری کے دوران خوراک اور تیل کی درآمدات مجموعی درآمدات  کے32 فیصد تک پہنچ گئیں۔ادارہ برائے شماریات پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں…
مزید پڑھیں
image

ملک بھر میں سردی کی شدت بڑھنے کے ساتھ ہی چائے کے استعمال میں بھی اضافہ ہو گیا اور پاکستانی ایک ماہ میں 5.028 ارب روپے کی چائے پی گئے  ،ادارہ برائے شماریات پاکستا ٞ کے مطابق رواں مالی سال جنوری2017ئ  کے دوران چائے کی قومی  درآمدات  میں 4.03 فیصد…
مزید پڑھیں
image

 ایف بی آر  میں سیلز ٹیکس  ریفنڈ  میں 5ارب روپے کی مالی بدعنوانیوں  کا  انکشاف ہوا ہے  کرپٹ افسران نے امرا  طبقہ سے  ملی بھگت  کرکے قومی خزانہ  کو  اربوں  روپے کا نقصان پہنچا رکھا ہے  چیئرمین ایف بی آر  کے پاس دستاویزاتی  ثبوت ہونے کے باوجود  کرپٹ افسران  کیخلاف…
مزید پڑھیں
image

بروکرز فراڈ ، سیاسی ہلچل اور بدامنی کے سبب پاکستان سٹاک ایکسچینج کے سرمایہ کار محتاط ہو گئے، کاروباری ہفتے کے د وران 100 انڈیکس 367 پوائنٹس کمی سے بند ہوا۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آغاز سے سرمایہ کاروں نے محتاط رویہ اختیار کیا، بروکرز ڈیفالت پر…
مزید پڑھیں
image

امریکا میں رواں سال کے آغاز پر نئے مکانات کی فروخت میں نمایاں اضافہ ہواہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق  کامرس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا  ہے کہ جنوری میں سنگل فیملی کیلئے مکانوں کی  فروخت کی شرح 5لاکھ 55ہزار یونٹس ریکارڈ کی گئی جو گزشتہ 9سالوں…
مزید پڑھیں
image

 ایران کی حکومت نے ملک میں زیادہ سے زیادہ سرمایہ کاری کیلئے 4.5   ارب ڈالر کے بین الاقوامی بانڈز جاری کرنے کا اعلان کردیا۔وزارت پٹرولیم سے جاری  بیان کے مطابق مجوزہ بین الاقوامی بانڈز مارچ 2018 ئ تک جاری کیے جائیں گے جن کے ذریعے 4.5   ارب ڈالر…
مزید پڑھیں
image

جنوری 2017ئ کے دوران پھلوں کی قومی برآمدات میں21.50 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان  کے اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال میں جنوری2017ئ کے دوران پھلوں کی برآمدات کا حجم 6.383 ارب روپے تک کم ہوگیا جبکہ گزشتہ مالی سال میں جنوری 2016ئ…
مزید پڑھیں
image

وفاقی وزارت منصوبہ بندی و ترقی نے 800ارب روپے مالیت کے وفاقی سالانہ ترقیاتی پروگرام سے 430.9ارب روپے جاری کر دیے ہیں تاہم وفاقی وزارتوں اور ڈویڑنوں کی جانب سے ترقیاتی منصوبوں پر عمل درآمد میں سستی کے سبب صرف312.27ارب روپے ترقیاتی منصوبوں پر خرچ ہوسکے ہیں اور سست روی…
مزید پڑھیں
image

ملک بھر میں چینی کی قیمت میں مزید اضافے کاخدشہ پیداہوگیاہے، شوگرملز نے حالیہ سیزن میں تیار ہونے والی چینی بیرون ملک ارسال کرنا شروع کردی ہے ،جبکہ متعدد شوگر ملز نے اپنی چینی اسٹاک کرناشروع کردی ہے ،جس سے چینی کا مصنوعی بحران پیدا کرکے قیمت بڑھائے جانے کا…
مزید پڑھیں
image

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کے چیئرمین سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کی بلا جواز مداخلت پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کسی اسٹاک بروکرز کو بچانے کی کوشش نہیں کررہے اگر کسی اسٹاک بروکرز نے قوانین…
مزید پڑھیں
image

  دن بدن عوام میں خوبصورت ڈیزائن اور نئی ٹیکنالوجی کے موبائل کا شوق بڑھتا جا رہا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ پاکستان سالانہ 75 کروڑ ڈالر مالیت کے موبائل فونز درآمد کرتا ہے۔ موبائل اپلیکیشن کی بدولت سیلفی کے بخار میں مبتلا اور ویڈیو چیٹنگ میں دلچسپی رکھنے والے…
مزید پڑھیں
image

ڈائریکٹر ٹیکنیکل پنجاب فوڈ اتھارٹی نے آئل اینڈ گھی انڈسٹری کو مطلع کیا ہے کہ 9مارچ کے بعد انڈسٹریز سے نمونہ جات حاصل کر کے دو یا تین لیبارٹریز  جو ISO-17025 سے تصدیق شدہ ہوں گی،سے ٹیسٹ کروائے جائیں گےٴنمونہ جات پاکستان وناسپتی مینوفیکچرز ایسوسی ایشن کے نمائندگان کی موجود…
مزید پڑھیں
image

سمندر کے راستے دبئی کو سبزیوں کی پہلی آزمائشی کنسائمنٹ  روانہ کردی گئی۔ آل پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹیبل ایکسپورٹر امپورٹرز اینڈ مرچنٹس ایسوسی ایشن نے یو ایس ایڈ کے فنڈڈ پراجیکٹ ایگری کلچر مارکیٹ ڈیولپمنٹ ٟاے ایم ڈیٞ کے تعاون سے ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ کے مربوط پراجیکٹ کے تحت ٹماٹر،…
مزید پڑھیں
image

وزارت منصوبہ بندی و ترقیات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں مختلف وزارتوں اور ڈویږنوں کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے مجموعی طور پر اب تک 4 کھرب 28 ارب 57 کروڑ 83 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کر دیئے ہیں۔ حکومت نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں کے…
مزید پڑھیں
image

وزارت پانی و بجلی  نے کابینہ کی  اقتصادی رابطہ کمیٹی کو دی گئی پریزٹیشن میں اعتراف کیا ہے کہ 348 ارب روپے  گزشتہ تین سالوں کے دوران پاور سیکٹر کی بقایا جات کی مد میں  جمع ہو گئے ہیں ۔ میڈیا رپورٹس میں  معتبر ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا…
مزید پڑھیں
image

 فلپائن میں لوہے کے نرخوں میں 2  فیصد سے زیادہ کمی ہوئی جس کی وجہ فولاد کے نرخوں کا  غیر متوقع طور پر کم ہوجانا ہے۔شنگھائی فیوچر ایکسچینج کے  تحت   لوہے کے سودے 0.9  فیصد گر کر 3381  یوان ٟ493  ڈالرٞ فی ٹن پر بند ہوئے۔چین کے چنگ ڈانگ…
مزید پڑھیں
image

 وفاقی حکومت کی جانب سے رواں مالی سال کے بجٹ میں فرٹیلائزر سیکٹر کے لیے سبسڈی کی مد میں مختص کی گئی رقم کی دوسری قسط جاری کر دی گئی، اس اقدام سے یوریا اور فاسفیٹ سمیت کھاد کی مختلف اقسام کی قیمتوں میں کمی متوقع ہے۔فرٹیلائزر سیکٹر نے سبسڈی…
مزید پڑھیں
image

 وزیر خزانہ  اسحاق ڈار سے عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر برائے پاکستان پاچا موتھو ایلانگو کی قیادت میں انکے وفد کے ارکان نے اتوار کو  ملاقات کی ہے ۔ وزارت خزانہ کے بیان کے مطابق اس موقع پر حکومت کی جانب سے اقتصادی اصلاحات کے حوالے سے کئے گئے مختلف…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟