23 ستمبر 2018
تازہ ترین
کاروبار

، برطانوی پائونڈ اور یورو کی قدروں میں تیزی ریکارڈ کی گئی۔ پیر کو امریکی ڈالر، سعودی ریال، اماراتی درہم، برطانوی پائونڈ اور یورو کی قدروں میں بالترتیب 30 پیسے، 8 پیسے، 9 پیسے، 1.03 روپے اور 96 پیسے کا اضافہ ہوگیا۔ نیشنل بینک آف پاکستان سے جاری کردہ اعداد…
مزید پڑھیں
image

کے ترقیاتی پروگراموں میں مختلف وزارتوں اور ڈویږنوں کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے مجموعی طور پر 3 کھرب 11 ارب 68 کروڑ 19 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کر دیئے ہیں۔ حکومت نے رواں مالی سال کے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں کیلئے 8 کھرب روپے کے فنڈز مختص…
مزید پڑھیں
image

 کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی ٟ ای سی سیٞ نے وزیراعظم کی  ہدایات کی روشنی میں رواں مالی سال 2016-17ئ کےلئے کھاد پر سبسڈی جاری رکھنے کی منظوری دیدی۔ ای سی سی نے اضافی سٹاک سے بغیر سبسڈی 3 لاکھ ٹن یوریا کھاد برآمد کرنے کی بھی اجازت دی ہے۔…
مزید پڑھیں
image

 2008ئ سے 2016ئ کے دوران حکومت نے 18 ڈومیسٹک سکوک کے اجرائ سے 668.6 ارب روپے کی سرمایہ کاری حاصل کی ۔ سٹیٹ بینک  کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال 2015-16ئ کے دوران قومی بچت کی مختلف سکیموں پر 232.09 ارب روپے کی سرمایہ کاری کی گئی ہے جبکہ…
مزید پڑھیں
image

 گزشتہ سال 2016ئ کے دوران 282.5 ارب روپے کے جنریٹرز درآمد کئے گئے جبکہ رواں مالی سال 2016-17 ئ کے پہلے چھ ماہ میں جولائی تا دسمبر کے دوران بجلی پیدا کرنے والی مشینری کا درآمدی بل 172.9 ارب روپے رہا ہے جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے…
مزید پڑھیں
image

 پاکستان خوردنی تیل درآمد کرنے والا دنیا کا تیسرا بڑا ملک ہے جو سالانہ 2.6 ملین ٹن خام اور ریفائن خوردنی تیل درآمد کرتا ہے، خوردنی تیل کے علاوہ پاکستان تیل دار اجناس کی 2.2 ملین ٹن سالانہ درآمدات کرتا ہے تاکہ ملکی ضروریات کو پورا کا جاسکے، خوردنی تیل…
مزید پڑھیں
image

جمعہ کو امریکی ڈالر، سعودی ریال اور اماراتی درہم اپنی گزشتہ کاروباری روز کی قدروں پر مستحکم رہے تاہم برطانوی پائونڈ اور یورو کی قدروں میں بالترتیب 91 پیسے اور 46 پیسے کا اضافہ ہوگیا۔ نیشنل بینک آف پاکستان سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق امریکی ڈالر اپنی…
مزید پڑھیں
image

جمعہ کو جاری کردہ اعلامیہ میں انہوں نے کہا کہ پاکستان سے صرف 10 فیصد ویلیو ایڈڈ ماربل اور گرینائیٹ وغیرہ برآمد کیا جا رہا ہے جبکہ باقی خام مال ہوتا ہے جس کی کم قیمت ملتی ہے جو اس شعبے کی ترقی میں رکاوٹ ہے۔  ماربل کے 78 فیصد…
مزید پڑھیں
image

متحدہ عرب امارات کے تجارتی گروپ کے سربراہ اور الزرعونی فاؤنڈیشن کے چیئرمین سہیل محمد الزرعونی نے پاکستان کے تعمیراتی ادارے کی شراکت داری سے دبئی اور پاکستان میں بیک وقت دنیا کے پہلے  گولڈ پلیٹڈ ہائوسنگ پروجیکٹ  کی تعمیر کا اعلان کر دیا ، جس کے تحت پہلے مرحلے…
مزید پڑھیں
image

۔ سی پیک اور فاٹا کے ترقیاتی کاموں کے حوالے سے وفاق اپنی ذمے داری خود اٹھائے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ملاقات میں دونوں جانب سے اتفاق کیا گیا کہ وفاقی حکومت کو کہا جائے کہ صوبوں کو سیلز کی کولیکشن کا کام دیا جائے۔ سیلز ٹیکس کے جمع…
مزید پڑھیں
image

جبکہ برطانوی پائونڈ اور یورو کی قدروں میں مندی ریکارڈ کی گئی۔ جمعرات کو امریکی ڈالر، سعودی ریال اور اماراتی درہم اپنی گذشتہ کاروباری روز کی قدروں پر مستحکم رہے جبکہ برطانوی پائونڈ اور یورو کی قدروں میں بالترتیب 59 پیسے اور 56 پیسے کی کمی رونمائ ہوئی۔ نیشنل بینک…
مزید پڑھیں
image

۔ جامع ڈویلپمنٹ انڈیکس میں پاکستان کا 52 واں اور بھارت کا 60 نمبر بیان کیا گیا ہے۔ پیر کو سوئٹزر لینڈ کے شہر ڈیووس میں گروتھ اینڈ ڈویلپمنٹ رپورٹ 2017ئ جاری کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ بیشتر ممالک معاشی ترقی کیلئے اہم مواقع سے محروم…
مزید پڑھیں
image

۔ منگل کو وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات احسن اقبال کی زیر صدارت سینٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کا اجلاس پلاننگ کمیشن میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں وفاقی اور صوبائی محکموں کے اعلی حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں کراچی میں کوسٹل پاور پلانٹ سے بجلی کو قومی…
مزید پڑھیں
image

 انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روبسٹا کافی کے نرخ ساڑھے چار سال کی بلند ترین سطح پر رہے جس کی وجہ برازیل میں خشک موسم کے باعث اس کی پیداوار متاثر ہونے کے خدشات ہیں۔ مارچ کیلئے روبسٹا کافی کے سودے 31  ڈالرٟ1.4  فیصدٞ بڑھنے کے بعد 2223  ڈالر فی ٹن…
مزید پڑھیں
image

ٟحکومت نے2013 سے قبل ماہانہ 15 ارب روپے کے حساب سے بڑھنے والے گردشی قرضے کونہ صرف روکا بلکہ بجلی کے شعبے میں مزید سرمایہ کاری ہوئی اور ٹرانسمیشن لائنوں کے نظام کو بھی اپ گریڈ کیا جا رہا ہے۔ وزارت پانی و بجلی کی دستاویز کے مطابق واجبات کی93 فیصد…
مزید پڑھیں
image

پاکستانی مصنوعات پر عائد بھاری درآمدی ڈیوٹیوں کے خاتمے پر زور دیتے ہوئے معاہدے کو متوازن بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ پاکستان بزنس کونسل کے تحقیقی جائزے کے مطابق پاکستان اور ترکی کی باہمی تجارت کا موجودہ حجم 440ملین ڈالر تک محدود ہے۔ سال 2015کے دوران پاکستان نے…
مزید پڑھیں
image

جمعرات کو کاروبار کا آغاز ہوا تو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہنڈریڈ انڈیکس 41 ہزار 742 پر موجود تھا، ایک وقت میں اس میں گراوٹ دیکھی گئی اور انڈیکس 30 پوائنٹس کمی کے بعد 41 ہزار 702 آگیا تاہم بعد میں سرمایہ کاروں کی جانب سے خریداری کا رجحان دیکھا…
مزید پڑھیں
image

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کےدوران وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اعلان کیا کہ حکومت نے آئندہ ماہ کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو برقرار رکھتے ہوئے ان میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی…
مزید پڑھیں
image

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کےدوران وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اعلان کیا کہ حکومت نے آئندہ ماہ کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو برقرار رکھتے ہوئے ان میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی…
مزید پڑھیں
image

سینٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی کی طرف سے دائردرخواست کے مطابق فرنس آئل سستا ہونے کے باعث ستمبرکے مہینے کے لئے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 2 روپے 77 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست کی تھی۔ درخواست میں  کہا گیا ہے کہ ستمبرمیں مجموعی طورپر10ارب یونٹس تقسیم کارکمپنیوں کو فروخت…
مزید پڑھیں
image

اس بات کا اعلان کراچی میں منعقدہ آل پاکستان ریئل اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشنز کنونشن میں کیا گیا جس میں ملک بھر کی 12نمائندہ ریئل اسٹیٹ ایسوسی ایشنز کے سربراہان اور نمائندوںنے شرکت کی۔کنونشن میں قرارداد منظورکی گئی اور ملک بھر کی ریئل اسٹیٹ ایسوسی ایشنز جن میں ڈیفنس کلفٹن…
مزید پڑھیں
image

اس ضمن میں جمعرات کو ایوان تجارت و صنعت کراچی میں تاجرتنظیموں کے اجلاس کے بعدبزنس مین گروپ کے چیئرمین سراج قاسم تیلی نے کے سی سی آئی کے صدر شمیم احمد فرپو کے ہمراہ ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ کراچی شہر کے عوام کے طرز زندگی…
مزید پڑھیں
image

پاک امریکا ٹریڈاینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹیفا) کونسل کے آٹھویں اجلاس میں وفاقی وزیرتجارت خرم دستگیر نے پاکستانی وفد کی قیادت کرتے ہوئے آئی ٹی سے متعلق خدمات کے ایکسپورٹرز کے لیے ویزا ریجیم نرم کرنے پر بھی زور دیا۔اجلاس میں امریکی وفد کی قیادت امریکی تجارتی نمائندے (ایوایس…
مزید پڑھیں
image

عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران سونے کے نرخ میں 5 ڈالر کی کمی دیکھی گئی اور فی اونس سونے کی قیمت 1257 ڈالر سے گھٹ کر 1252 ڈالر ہوگئی ۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کے باوجود مقامی سطح پر سونے کی…
مزید پڑھیں
image

ایکسپریس‘‘ کو دستیاب دستاویز کے مطابق اقتصادی راہداری منصوبوں پرعمل درآمد کے بارے میں آئندہ عشرے کے دوران اہم فیصلے متوقع ہیں جس کے لیے چھٹی پاک چائنا قونصل کنسلٹیشن 2016 کانفرنس 20 اکتوبر کو اسلام آباد میں طلب کرلی گئی ہے،مذکورہ کانفرنس کا یجنڈا طے کرنے کے لیے بین…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟