22 فروری 2019
تازہ ترین
کاروبار

پاکستان میں امن و امان  بہتری اور سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول کے باعث براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری 37 کروڑ 38 لاکھ ڈالر اضافہ کے ساتھ 2   ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی۔ مئی میں بیرونی سرمایہ کاری 31 کروڑ10 لاکھ ڈالر رہی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان…
مزید پڑھیں
image

 حکومت نے رواں مالی سال کے دوران سرکاری شعبہ کے سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت وزارت پٹرولیم و قدرتی وسائل کے مختلف منصوبوں کے لئے 2 ارب 82 کروڑ روپے سے زائد فنڈز جاری کئے ہیں۔ 2016-17 کے پی ایس ڈی پی میں وزارت پٹرولیم کے لئے مجموعی طور پر…
مزید پڑھیں
image

قطر کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ قطر اس وقت تک عرب ممالک سے بات چیت نہیں کرے گا جب تک کہ ان پر عائد معاشی اور سفری پابندیاں نہیں ہٹائی جاتیں۔ وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن الثانی نے پیر کو صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…
مزید پڑھیں
image

پاکستان اسٹاک ایکس چینج کی انتظامیہ نے قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی اور حصص کے لین دین کو معطل کئے جانے کی وجوہات دور نہ کرنے پر چار کمپنیوں کے حصص کی خرید و فروخت مزید دو ماہ کیلئے معطل کردی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق اظہر ٹیکسٹائل ملز…
مزید پڑھیں
image

دنیا بھر میں آئس کریم کی بڑی برانڈز میں شامل باسکن روبن نے پاکستان میں کام شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔ اس ضمن میں  باسکن روبن نے اے ایچ جی فلیورز لمیٹڈ کے ساتھ معاہدے پر دستخط کر دیئے ہیں۔ جس کے  تحت  اے ایچ جی فلیورز لمیٹڈ…
مزید پڑھیں
image

قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے حالےہ بجٹ مےں سگرےٹ پر عائد ٹےکس مےں کمی کئے جانے کے خلاف اسے کم از کم44 روپے تک بڑھانے کی تجوےز پےش کردی ہے  ،مےڈےا رپورٹس کے مطابق اپوزےشن لےڈر خورشید شاہ نے وفاقی وزےرخزانہ اسحاق ڈار کو خط لکھا ہے جس مےں…
مزید پڑھیں
image

ایف بی آر کو2 ماہ میں 70 ہزار افراد نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرا دیئے ۔ گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد بڑھ کر 11 لاکھ 80 ہزار ہوگئی ہے۔ ایف بی آر کی ایکٹیو ٹیکس لسٹ کے مطابق سال 2016 کے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کی…
مزید پڑھیں
image

پاکستان نے بھی قطر کو انتہائی زوردار جھٹکا دیدیا، گوادر نواب شاہ پائپ لائن منصوبہ منسوخ کر دیا ،یہ فیصلہ رواں ماہ کے آغاز میں وزیر اعظم نوازشریف کی زیر صدارت ہونے والے اعلی سطحی اجلاس میں کیا گیا ۔ میڈیا رپورٹس   کے مطابق نواز حکومت نے تہران پر…
مزید پڑھیں
image

 پاکستان نے روایتی تین پہیوں والے  رکشہ کی جاپان برآمد شروع کردی ہے۔ پاکستانی کمپنی سازگار انجینئرنگ جو فور سٹروک سی این جی آٹو رکشہ اور آٹو موٹیو کی پیداوار دے رہی ہے، نے یہ رکشے جاپانی مارکیٹ میں برآمد کرنا شروع کر دیئے ہیں۔ اگرچہ جاپان خود آٹو انڈسٹری…
مزید پڑھیں
image

 پاکستان سٹاک ایکسچینج میں منگل کے روز تیزی کا رجحان رہا جس کے باعث 100 انڈیکس 48 ہزار 71 پوائنٹس پر پہنچ کر بند ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق کے ایس ای 100 انڈیکس میں 399 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ۔  کاروبار کے دوران انڈیکس زیادہ سے زیادہ 48 ہزار…
مزید پڑھیں
image

سی پیک سے جڑے منصوبوں کے باعث درآمدات میں اضافہ ہونے سے تاریخ میں پہلی بار تجارتی خسارہ 30 ارب ڈالر تک پہنچ گیا۔ رواں مالی سال کے 11 ماہ میں تجارتی خسارہ تاریخ میں پہلی بار 42 فیصد اضافے سے 30 ارب ڈالر تک پہنچ گیا ، جولائی سے…
مزید پڑھیں
image

وفاقی بجٹ دستاویزات کے مطابق آئندہ مالی سال کے لیے صحت، تعلیم، پانی اور پائیدار ترقی کے اہداف کے لیے مجموعی طور پر 151.11ارب روپے جبکہ سی پیک منصوبوں کے لیے 180اب روپے کی رقوم رکھی گئی ہیں۔ وفاقی حکومت نے سی پیک منصوبوں کے لیے بجٹ میں 50ارب روپے…
مزید پڑھیں
image

لاہور کے یوٹیلیٹی  سٹوز پر چینی کی قیمت میں 2 روپے کم ہوکر 53 روپے فی کلو ہوگئی۔ یوٹیلیٹی  سٹورز انتظامیہ نے رمضان المبارکے آغاز  پر چینی کی قیمت 55 روپے فی کلو مقرر کی تھی تاہم پہلا عشرہ گزرنے کے بعد اس میں مزید2 روپے کی کمی کردی گئی…
مزید پڑھیں
image

سنٹرل ڈائریکٹوریٹ  نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیراہتمام200روپے کے قومی انعامی بانڈز کی  قرعہ اندازی 15 جون کو کراچی  میں ہو گی، پہلا انعام 7لاکھ50 ہزار روپے کا ایک انعام،  دوسرا انعام2 لاکھ50 ہزار روپے کے3 انعامات ، تیسرا انعام1250 روپے کے2394 انعامات ہو نگے۔  
مزید پڑھیں
image

بیرونی قرضوں کی ادائیگی کے سبب ملکی زرمبادلہ ذخائر ایک ہفتے میں ایک ارب 25 کروڑ ڈالر کم ہوگئے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق بیرونی قرضوں کی فنانسنگ پر ایک ارب 23 کروڑ ڈالر خرچ ہوئے، جس میں 75 کروڑ ڈالر مالیت کے بانڈ کی ادائیگی بھی شامل ہے۔…
مزید پڑھیں
image

سعودی عرب کی حکومت نے انسانی صحت اور ماحولیات کے لیے نقصان دہ سمجھی جانے والی اشیائ اور پر تعیش سامان پر نیا ٹیکس عائد کر دیا ۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی حکومت نے تمباکو اور اس سے تیار کردہ مصنوعات اور توانائی بڑھانے والے مشروبات پر…
مزید پڑھیں
image

انڈیا کا ایک تاریخی دن تھا جب اس کے خلائی ادارے اسرو نے مقامی طور پر تیار کردہ 640 ٹن کے سب سے طاقتور راکٹ کی مدد سے انڈیا کا سب سے بھاری مواصلاتی مصنوعی سیارہ خلا میں بھیجا۔ اس راکٹ کی لمبائی 140 فٹ ہے اور وزن تقریباً 200…
مزید پڑھیں
image

حکومت کی تمام کوششیں بے سود ثابت ہوئیں ، ایک سال کے دوران ٹیکس فائلرز کی تعداد بڑھنے کے بجائے مزید گھٹ گئی۔ تفصیلات کے مطابق سر توڑ کوششوں کے باوجود حکومت ٹیکس فائلرز کی تعداد بڑھانے میں نا کام رہی ، مالی سال 15-2014 کے مقابلے میں مالی سال…
مزید پڑھیں
image

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں تقریبا 5 فیصد تک گھٹ جانے سے پاکستان میں پیٹرول دو روپے فی لیٹر سستا ہونے کے امکانات روشن ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق اس عید پر حکومت عوام کو سستے پیٹرول کی صورت میں عیدی دے سکتی ہے ، کیونکہ عالمی منڈی میں…
مزید پڑھیں
image

قطر کے خلاف امریکی حمایت سے سعودی عرب کی عائد پابندیوں سے پاکستان میں ایل این جی کی درآمد بھی متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ پاکستان قطر سے 15سالہ معاہدے کے تحت کمرشل بنیادوں پر ایل این جی درآمد کر رہا ہے۔ دوسری جانب حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ…
مزید پڑھیں
image

پاکستان میں کھلے گھی اور تیل پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ ہوگیا اور اور اس سلسلے میں قوانین کا جائزہ لیا جارہا ہے۔ پاکستان بناسپتی مینوفیکچرز ایسوسی ایشن اور پی ایس کیو سی اے کے مشترکہ اجلاس میں اس بات کا فیصلہ کیا گیا جو ڈائریکٹر جنرل پی ایس…
مزید پڑھیں
image

کاروبار کے آخری روز بھی پاکستان اسٹاک مارکیٹ مندی کی لپٹ میںرہی اورکے ایس ای100انڈیکس48500پوائنٹس کی کم سطح پربندہوا۔مندی کے سبب مارکیٹ میں سرمایہ کاروںکے60ارب سے زائدروپے ڈوب گئے جس سے سرمائے کامجموعی حجم97کھرب سے کم ہوکر96کھرب روپے کی سطح پرآگیا۔جمعہ کو کاروبار کے اختتام پرکے ایس ای100انڈیکس میں225.51پوائنٹس کی…
مزید پڑھیں
image

 زرمبادلہ کے ایک ڈیلر کے مطابق پاکستان میں رمضان کے پہلے 2 روز کے دوران بیرون ملک سے پاکستانیوں نے کثیر تعداد میں رقوم یہاں منتقل کیں جس کی وجہ سے ملک میں ڈالر کی آمد میں 15 فیصد تک اضافہ دیکھنے میں  آیا۔موجودہ عمل سے صاف ظاہر ہے کہ…
مزید پڑھیں
image

 انٹر بینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے امریکی ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قدر 104.90 روپے پر برقرار رہی۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر10 پیسے…
مزید پڑھیں
image

پاکستان سٹاک مارکیٹ بدھ کے روز بھی مندی کی لپٹ میں رہی اور کے ایس ای100انڈیکس51ہزار پوائنٹس کی سطح سے کم ہوکر50500پوائنٹس کی کم سطح پر بند ہوا۔ مندی کے سبب مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے1کھرب سے زائد روپے ڈوب گئے جس سے سرمائے کا مجموعی حجم10ہزار237ارب سے کم ہوکر10ہزار83ارب…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟