20 ستمبر 2018
تازہ ترین
کاروبار

 پاکستان سٹاک ایکسچینج   دنیا کی 5 ویں بہترین سٹاک مارکیٹ بن چکی ہے۔ پاکستان میں امن وامان کی صورتحال میں بہتری سے معاشی ترقی اور جمہوریت کے استحکام میں مدد ملی ہے جبکہ غربت میں کمی سے متوسط طبقہ کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔ وال سٹریٹ جنرل کی…
مزید پڑھیں
image

ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی نے مالی مسائل کے حل کیلئے فوری طور پر 880  ملین ڈالر کے بانڈ جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق بانڈز کے اجرائ کا فیصلہ 2011 ئ میں سونامی کے  نتیجے میں فوکو شیما سانحے کے بعد بیرونی ذرائع سے وسائل کے حصول کی  پہلی…
مزید پڑھیں
image

دوبئی کی ٴٴ الخلیج ٴٴ شوگر ریفائنری نے کہا ہے کہ وہ اپنی پوری صلاحیت سے پیداواری سرگرمیوں میں مصروف ہے۔ریفائنری کے مینیجنگ ڈائریکٹر جمال ال گریر نے  اپنے ایک بیان میں کہا کہ وہ ریفائنری کے موجودہ کارکردگی سے مطمئن ہیں جو 90  ڈالر فی ٹن کی اوسط سے…
مزید پڑھیں
image

چینی حکام نے انشورنس کمپنیوں کو متنبہ کیا ہے کہ وہ بین الاقوامی سطح پر بدلتی اقتصادی صورتحال کے تناظر میں خدشات سے آگاہ رہیں۔سرکاری ذرائع کے مطابق چائنہ انشورنس ریگولیٹری کمیشن کے وائس چیئرمین چن ون ہوئی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ان کمپنیوں کو چاہیے کہ…
مزید پڑھیں
image

چمن بارڈر پر ایف سی اور کسٹم حکام کے درمیان وزن کے کانٹے کا تنازع مذاکرات کے بعد بھی حل نہیں ہو سکا ہے، جس کی وجہ سے افغان ٹرانزٹ آٹھویں روز بھی معطل ہے۔ کسٹم حکام کے مطابق ایف سی حکام کے ساتھ گزشتہ روز وزن کے کانٹے کے…
مزید پڑھیں
image

مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میںروپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمیںکمی کارحجان دیکھاجبکہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران انٹربینک مارکیٹ روپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمیں2پیسے کااضافہ ہواتاہم اوپن کرنسی مارکیٹ ڈالرکی قدرمیں50پیسے کی نمایاںکمی ریکارڈ کی گئی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ کے روزمقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میںروپے…
مزید پڑھیں
image

گزشتہ ہفتے پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مجموعی طورپرتیزی کارحجان رہااورکے ایس ای100انڈیکس نے50ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد کو ایک بار پھر عبور تو کر لیا مگر اس سطح کو برقرا ر نہ رکھا سکا تاہم انڈیکس49500پوائنٹس سے بڑھ کر49900پوائنٹس کی سطح پر بند ہواجبکہ پورے ہفتے میں مارکیٹ کے سرمائے…
مزید پڑھیں
image

برطانیہ کی جانب سے دنیا کے مختلف ملکوں کو دی جانے والی بیرونی امدادی فنڈ میں جانچ پڑتال کے بعد ایک ارب 30کروڑ پائونڈ کے گھپلے کا انکشاف ہوا ہے کیونکہ اس بھاری بھرکم رقم کا کسی کھاتے میں اندراج نہیں کیا گیا ہے نہ ہی اس سے متعلق کوئی…
مزید پڑھیں
image

سال2016ئ کی آخری سہ ماہی کے دوران پاکستان ریفائنری لمیٹڈ کی فی حصص آمدن میں0.93 روپے کی کمی واقع ہوئی ہے۔  پاکستان ریفائنری کے مالیاتی اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ سال کے آخری تین ماہ اکتوبر تا دسمبر کے دوران کمپنی کی فی حصص آمدنی 1.83  روپے تک کم ہوگئی جبکہ…
مزید پڑھیں
image

سیکیورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان ٟایس ای سی پیٞ نے جنوری میں 766 نئی کمپنیاں رجسٹر کیں جبکہ گزشتہ 3 ماہ کے دوران کمپنیوں کی رجسٹریشن میں 48فیصد اضافہ ہوا۔ایس ای سی پی حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ ماہ رجسٹر ہونے والی کمپنیوں میں 86 فیصد پرائیویٹ…
مزید پڑھیں
image

وفاقی حکومت نے ٹیکسٹائل سیکٹر کی مستقل گرتی ہوئی برآمدات  پر قابو پا کر اضافہ کرنے کیلئے سٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے موثرحکمت عملی ترتیب دینے کا فیصلہ کیا ہے۔رواں مالی سال کی پہلی ششماہی جولائی تا دسمبر 2016 کے دوران پاکستان سے ٹیکسٹائل مصنوعات کی  برآمدات  میں بلحاظ حجم…
مزید پڑھیں
image

حکومت نے ٹیکسٹائل سیکٹر سے متعلقہ صنعتکاروں اور ایکسپورٹرز کو ریفنڈ کلیمز کی ادائیگی کیلئے مطلوبہ رقم کی ادائیگی پر آمادگی ظاہر کر دی ہے اور متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ ابتدائی طور پر مذکورہ ریفنڈ کلیمز کی ادائیگی یقینی بنائیں جبکہ بعد ازاں بوقت ضرورت مزید…
مزید پڑھیں
image

انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی نے لوک سبھا میں خطاب کے دوران  حزب اختلاف اور بطور خاص کانگریس کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ آج ان کے میدان میں کھیلنے اترے ہیں ، ہم جیسے بہت سے لوگ ہیں ، جنہوں نے ملک کی آزادی کے…
مزید پڑھیں
image

پاکستان دنیا میں  آم پیداکرنے والاپانچواں بڑاملک ہے جس کی پیداوار18لاکھ89 ہزارمیٹرک ٹن سا لانہ ہے،دنیامیں سب سے زیادہ طلب اور قےمت پاکستانی آم کی ہے ،پاکستان میں پیداہونے والے آم میںبہترین کوالٹی کا پھل ضلع رحیم یار خان کی دھرتی سے نکلتاہے۔ ان خیالات کااظہارمعروف زرعی ماہر حافظ نصیرالدین…
مزید پڑھیں
image

پاکستان اسٹاک ایکسچینج  میں تیزی کا رجحان رہا، کے ایس ای 100 انڈیکس 229.35 پوائنٹس کے اضافے سے 49859.39 پوائنٹس پر بند ہوا، مارکیٹ سرمایہ میں 29 ارب 44 کروڑ 52 لاکھ 94 ہزار 358 روپے کا اضافہ ہوگیا جبکہ خرید و فروخت میں بھی 11 کروڑ 57 لاکھ 34…
مزید پڑھیں
image

 بڑے قرضوں کی ادائیگی کا وقت آپہنچا۔ پاکستان کو آئندہ تین سال میں آئی ایم ایف، پیرس کلب اور بانڈز کی مدت معیاد مکمل ہونے پر کئی قرضے چکانے ہونگے۔معیشت کا پہیہ چلانے کی خاطر گزشتہ کئی دہائیوں سے ہر آنے والی حکومت نئے قرضے کا بوجھ عوام پر چھوڑ…
مزید پڑھیں
image

ممالک کی معاشی درجہ بندی کرنے والی بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی فچ ریٹنگز نے پاکستان کی عالمی درجہ بندی ڈی سے بی کر دی ہے اور پاکستان کے معاشی مستقبل کے بارے میں اپنی رائے مثبت رکھی ہے۔وفاقی وزیر خزانہ محمد اسحاق ڈارنے ریٹنگ ایجنسی فچ کی پاکستان کے بارے…
مزید پڑھیں
image

انٹربینک مارکیٹ اورمقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمیںکمی کارحجان دیکھاگیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق پیرکے روزانٹربینک مارکیٹ میںروپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمیں1پیسے کی کمی ریکارڈکی گئی جس سے ڈالرکی قیمت خرید104.81روپے سے کم ہوکر104.80روپے اورقیمت فروخت104.86روپے سے کم ہوکر104.85روپے پرآگئی اسی طرح10پیسے…
مزید پڑھیں
image

ریاض ماہرین نے کہا ہے کہ جنوری کے دوران سعودی عرب کی تیل سے ہٹ کر اقتصادی شرح نمو 17 ماہ کی بلند ترین سطح پر رہی جس کی وجہ حکومت کی جانب سے مارکیٹ میں سرمایہ کاری ہے۔مختلف کمپنیوں کی جاری کردہ ایک سروے رپورٹ کے مطابق جنوری کے…
مزید پڑھیں
image

ٟایشین سٹاک مارکیٹس میں حصص کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ  وال سٹریٹ مارکیٹ میں تیزی،بہتر امریکی جاب ڈیٹا رپورٹ اور ڈونلڈ ٹرمپ کا بعض مالیاتی پالیسیاں واپس لینے کا اعلان ہے۔ٹوکیو کا نکی ۔225   انڈیکس 58.51  پوائنٹ ٟ0.31   فیصدٞ بڑھ کر 18976.71  پوائنٹ پر بند…
مزید پڑھیں
image

 حکومت نے 6سال میں کوئلے کی سالانہ پیداوار 19ملین ٹن تک بڑھانے کا فیصلہ کرتے ہوئے اس حوالے سے منصوبہ بندی شروع کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق تھر کے کوئلے کی طلب کو دیکھتے ہوئے ایس ای سی ایم سی نے 2022تک کوئلے کی پیداوار 19ملین ٹن سالانہ…
مزید پڑھیں
image

منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت ،اسٹیٹ بینک  آف پاکستان نے 925 ارب روپے فراہم کردیئے۔مرکزی بینک نے سرمایہ سات روزہ اوپن مارکیٹ  آپریشن میں ٹی بلز اور پاکستان انوسٹمنٹ بانڈ خرید کر فراہم کیا۔سرمائے کی فراہمی5 اعشاریہ 80 فیصد سالانہ شرح سود پر کی گئی۔
مزید پڑھیں
image

ہنڈائی موٹر کمپنی، ٹیکسٹائل کی مقامی کمپنی نشاط ملز کے ساتھ مل کر پاکستان میں گاڑیاں اسمبل کرنے کا پلانٹ نصب کر ے گی۔ ہنڈائی کی پاکستان میں واپسی معیشت کو بہتر بنانے کی حکومتی کوششوں اور مقامی مارکیٹ پر جاپانی ساختہ گاڑیوں کی کمزور ہوتی گرفت کا نتیجہ ہے۔تفصیلات…
مزید پڑھیں
image

یورپی کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ براعظم یورپ میں موبائل فون کے صارفین کے لیے رومنگ چارجز ختم کرنے کے حوالے سے معاہدہ طے پا گیا ہے۔ یورپی کمیشن کے اس اعلان کو یورپ میں سنگل ڈیجٹل مارکیٹ کے قیام کی جانب ایک بڑا قدم قرار دیا جا رہا…
مزید پڑھیں
image

 رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران چائے کی درآمد میں 5.45 فیصد کمی ہوئی۔ اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے دسمبر 2016ئ کے دوران 25 کروڑ 75 لاکھ 84 ہزار ڈالر مالیت کی چائے درآمد کی گئی جبکہ گذشتہ مالی سال کی اسی مدت کے دوران 27 کروڑ 99…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟