20 نومبر 2018
تازہ ترین
کاروبار

امریکا کی جانب سے شام کے ایئربیس پر حملے کی اطلاعات کے بعد ایشیائی اسٹاک مارکیٹیں مندی کا شکار ہوگئیں جبکہ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں یک دم اضافہ ہوگیا۔امریکی عہدیداروں کی جانب سے روس اور ایران کی حمایت یافتہ بشارالاسد کی حکومت کے خلاف حملوں کے دعویٰ…
مزید پڑھیں
image

عالمی سپاٹ مارکیٹ میں سونے کے نرخ گرنے کا عمل جاری ہے۔ سپاٹ گولڈ 0.8 فیصد کمی کے ساتھ 1245.63 ڈالر فی اونس پر رہا جبکہ امریکی سونا ٟیو ایس گولڈ فیوچرزٞ بھی 0.8 فیصد ڈا6ن کے ساتھ 1248.40 ڈالر فی اونس پر بند ہوا۔ سپاٹ سلور ٟچاندیٞ کی قیمت…
مزید پڑھیں
image

 پاکستان میں تیل کی فروخت میں سالانہ بنیادوں پر مارچ میں 4 فیصد سے 2.1 ملین ٹن اضافہ ہوا۔ ہائی سپیڈ ڈیزل اور پٹرول کی سیل بھی مارچ میں 3 اور 4 فیصد زیادہ رہی تاہم اس عرصہ میں فرنس آئل کی سیل فلیٹ کے ساتھ 748000 ٹن رہی۔ شماریاتی…
مزید پڑھیں
image

 پاکستان اسٹاک مارکیٹ بدھ کے روز شدید مندی کی لپٹ میں رہی اور کے ایس ای100انڈیکس5بالائی حد کھونے کے ساتھ48ہزاپوائنٹس کی نفسیاتی حد بھی کھو بیٹھا اور انڈیکس47500پوائنٹس کم ترین سطح پر بند ہوا۔ مندی کے سبب مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے1کھرب سے زائد روپے ڈوب گئے جس سے سرمائے…
مزید پڑھیں
image

عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں کمی کے بعد ملک بھرکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا سستا ہوگیا۔ آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق بدھ کو عالمی صرافہ مارکیٹ میں4ڈالر کی کمی سے فی اونس سونے کی قیمت1253ڈالر ہوگئی ۔جیولرز ایسوسی…
مزید پڑھیں
image

پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے فرانس کی درجن بھر سے زائد کمپنیوں کے نمائندوں نے پاکستان میں سرمایہ لگانے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ فرانسیسی سفیر کی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فرانس پاکستان بزنس بزنس کونسل آف میڈیف انٹرنیشنل کے چیئرمین اور ٹوٹل گلوبل…
مزید پڑھیں
image

انٹر بینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی کا رحجان دیکھا گیا۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر ی قیمت خرید104.85روپے اور قیمت فروخت104.90روپے…
مزید پڑھیں
image

جامشور پاور کمپنی (جے پی سی ایل) اور سندھ اینگرو کول مائننگ کمپنی(ایس ای سی ایم سی) کے مابین تھر کے کوئلے کی خریداری کا معاہدہ طے پاگیا ہے۔ معاہدے پر جے پی سی ایل کے سی ای او محمد صابر حنیف اور ایس ای سی ایم سی کے سی…
مزید پڑھیں
image

صوبائی وزیر برائے ایکسائز اینڈ ٹیکیسش وانسداد منشیات مکیش کمار چاولہ کی ہدایت پر صوبے بھر میں ٹیکس ادا نہ کرنے والی گاڑیوں کے خلاف جاری روڈ چیکنگ مہم کے دوران ابتک مجموعی طور پر 23 ہزار337 گاڑیوں کو چیک کیا گیا۔ جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ان گاڑیوں میں…
مزید پڑھیں
image

کیو موبائل کا جدید فیچرز سے لیس موبائل فون ایم 6 لانچ کردیا گیا۔ کیوموبائل برائیڈل کوچرویک 2017 ئ میں کیوموبائل ایم6 لانچ کیا گیا،اس موقع پر شوبز سے تعلق رکھنے والی شخصیات اور بلاگرز بھی موجود تھے۔کیو موبائل ایم 6 میں صارفین کی دلچسپی کے لیے جدید ترین فیچرز…
مزید پڑھیں
image

ہنڈا اٹلس کارزٟپاکستانٞ لمیٹڈ نے اپریل 2016 سے مارچ2017کے دوران کسی بھی دوسرے سال کی نسبت سب سے زیادہ فروخت کے تین ریکارڈ قائم کر دیئے جن میں ہنڈا سوک اور ہنڈا سٹی کی اب تک سب سے زیادہ فروخت کے علاوہ ایک سال کے دوران سب سے زیادہ مجموعی…
مزید پڑھیں
image

  بین الاقوامی مارکیٹ میں 92 ڈالر فی میڑک ٹن کمی بعد ایل پی جی کی قیمت 552ڈالر فی میٹرک ٹن سے کم ہو کر 460ڈالر فی میٹرک ٹن پر آگئی ہے جس کے بعد مقامی سطح پر بھی ایل پی جی کی قیمت میں کمی کر دی گئی ہے۔حالیہ…
مزید پڑھیں
image

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گرگئیں ہیں جبکہ پاکستان میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایک ایک روپے اضافے کا اعلان کیا گیا ہے جبکہ مٹی کے تیل کی…
مزید پڑھیں
image

پاکستان سے  برآمد کیاجانیوالا کینو دنیابھر میں وطن عزیز کی پہچان بن گیا ہے جبکہ پنجاب میں کینو کی کل ملکی پیداوار 95فیصد تک پہنچ گئی ہے نیز ترشاوہ پھلوں کے زیر کاشتہ 5لاکھ 55ہزار ایکڑ رقبہ اور 22لاکھ 17ہزار ٹن پیداوار میں مزید اضافہ کیلئے اقدامات کا آغاز کردیا…
مزید پڑھیں
image

  کپاس کی پیداوار میں  35 سے 40 فیصد کمی کے باعث پیداوار 10.7ملین گانٹھوں تک پہنچ گئی۔ دوسری جانب پاکستان کے بارڈر کے ساتھ منسلک چائنا کے ایک صوبے میں200سے زائد فیکٹریاں لگنے سے پاکستان کی کپاس کی صنعت مزید متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔  پاکستان ملک میں 35سے…
مزید پڑھیں
image

 فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 8 مارچ کو ہونے والی سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ٹیکسٹائل انڈسٹری کے موصول ہونے والے منٹس آف میٹنگ کی روشنی میں سمری تیار کرکے منظوری کے لیے بھجوانے کی ہدایت کردی ہے جبکہ برآمد کنندگان کو گارمنٹس، پراسیس فیبرک سمیت دیگر مصنوعات…
مزید پڑھیں
image

  عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے جس کے اثرات پاکستان میں بھی دیکھے گئے جہاں فی تولہ سونے کی قیمت 150 روپے کم ہوگئی۔عالمی منڈی میں فی اونس سونے کی قیمت میں 3 ڈالر کی کمی ہوئی ہے اور یہ 1257 ڈالر سے کم ہو…
مزید پڑھیں
image

   گورنرسٹیٹ بینک اشرف وتھرا کاکہنا ہے کہ ہمیں نئی اورجوان سوچ کے ایکسپوٹرز کی ضرورت ہے، پرانے ایکسپوٹرزنے بہت پیسہ کمالیاہے ،وہ اب مزید محنت نہیں کرنا چاہتے۔تفصیلات کے مطابق کراچی چیمبر میں خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ترقیاتی منصوبوں کے لیے زرمبادلہ کی ضرورت ہے،ایک…
مزید پڑھیں
image

  اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ او وی آئی پرچم کے بغیر500روپے والے نوٹ کے حوالے سے سوشل میڈیا کے بعض حلقوں میں خبریں گردش کر رہی ہیں، اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 500 روپے کا نئے ڈیزائن والا نوٹ 2006میں متعارف کرایا تھا، پہلے سے مختلف سائز، ڈیزائن…
مزید پڑھیں
image

 امریکی آئل لائن ٹیکسی کمپنی اوبر نے اریزونا میں ٹریفک حادثے کے بعد اپنی بغیر ڈرائیور کاروں کی سروس روک دی۔ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ فیصلہ امریکی ریاست اریزونا میں اوبر کی ٹیکسی کار کو پیش آنے والے ٹریفک حادثے کے بعد کیا گیا ہے۔انھوں نے کہا کہ اس واقعے…
مزید پڑھیں
image

چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے ٟسی پیکٞ کی تکمیل سے مشرق وسطی کے ممالک کو کی جانے والی پاکستانی برآمدات میں کئی گنا اضافہ متوقع ہے۔ سا ل 2015ئ کے دوران ان ممالک کو 26 ملین ڈالر کی برآمدات کی گئی تھیں جو استفادہ سے کہیں کم ہیں۔ سٹیٹ بینک…
مزید پڑھیں
image

اسٹیٹ بینک کی جانب آئندہ دوماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کیا جائے گا ۔اسٹیٹ بینک کے مطابق مرکزی بینک کے بورڈآف ڈائریکٹرکااجلاس ہوگا۔بعدازاں مانیٹری پالیسی کااعلان پریس ریلیز کے ذریعے کیا جائے ۔ ماہرین کے مطابق شرح سود میں کسی قسم کی تبدیلی کا امکان نہیں ہے…
مزید پڑھیں
image

زیر گردش قرضے ایک بار پھر سراٹھانا شروع ہوگئے جس کے باعث پاکستان کی سب سے بڑی آئل مارکیٹنگ کمپنی پی ایس او کو شدید مالی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ، ذرائع کے مطابق پی ایس او کو حبکو، کیپکو، جینکوزاور پی آئی اے سمیت دیگر اداروں…
مزید پڑھیں
image

       وزیراعظم کے مشیر برائے ریونیو ہارون اختر کی سربراہی میں ٹیکس اصلاحات عملدرآمد کمیٹی کے گزشتہ اجلاس میں پیش کیے جانے والے نیشنل اسکول آف ٹیکس اینڈ فنانس کے قیام تصوراتی پیپر کی منظوری بھی دیدی گئی ہے۔دستاویز کے مطابق ایف بی آرکے چیف ریفارمز کی جانب…
مزید پڑھیں
image

یونائٹیڈ بزنس گروپٟیو بی جیٞکے مرکزی ترجمان گلزار فیروز،سندھ ریجن کے چیئرمین خالدتواب،پنجاب ریجن کے چیئرمین ایس ایم نصیر،یو بی جی کینیڈا کے چیئرمین نوید بخاری اورایف پی سی سی آئی کی فیئراینڈ ایگزی بیشن اسٹینڈنگ کمیٹی کے چیئرمین ناصر الدین شیخ نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟