15 نومبر 2018
کاروبار

سنٹرل ڈائریکٹوریٹ  نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیراہتمام200روپے کے قومی انعامی بانڈز کی  قرعہ اندازی 15 جون کو کراچی  میں ہو گی، پہلا انعام 7لاکھ50 ہزار روپے کا ایک انعام،  دوسرا انعام2 لاکھ50 ہزار روپے کے3 انعامات ، تیسرا انعام1250 روپے کے2394 انعامات ہو نگے۔  
مزید پڑھیں
image

بیرونی قرضوں کی ادائیگی کے سبب ملکی زرمبادلہ ذخائر ایک ہفتے میں ایک ارب 25 کروڑ ڈالر کم ہوگئے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق بیرونی قرضوں کی فنانسنگ پر ایک ارب 23 کروڑ ڈالر خرچ ہوئے، جس میں 75 کروڑ ڈالر مالیت کے بانڈ کی ادائیگی بھی شامل ہے۔…
مزید پڑھیں
image

سعودی عرب کی حکومت نے انسانی صحت اور ماحولیات کے لیے نقصان دہ سمجھی جانے والی اشیائ اور پر تعیش سامان پر نیا ٹیکس عائد کر دیا ۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی حکومت نے تمباکو اور اس سے تیار کردہ مصنوعات اور توانائی بڑھانے والے مشروبات پر…
مزید پڑھیں
image

انڈیا کا ایک تاریخی دن تھا جب اس کے خلائی ادارے اسرو نے مقامی طور پر تیار کردہ 640 ٹن کے سب سے طاقتور راکٹ کی مدد سے انڈیا کا سب سے بھاری مواصلاتی مصنوعی سیارہ خلا میں بھیجا۔ اس راکٹ کی لمبائی 140 فٹ ہے اور وزن تقریباً 200…
مزید پڑھیں
image

حکومت کی تمام کوششیں بے سود ثابت ہوئیں ، ایک سال کے دوران ٹیکس فائلرز کی تعداد بڑھنے کے بجائے مزید گھٹ گئی۔ تفصیلات کے مطابق سر توڑ کوششوں کے باوجود حکومت ٹیکس فائلرز کی تعداد بڑھانے میں نا کام رہی ، مالی سال 15-2014 کے مقابلے میں مالی سال…
مزید پڑھیں
image

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں تقریبا 5 فیصد تک گھٹ جانے سے پاکستان میں پیٹرول دو روپے فی لیٹر سستا ہونے کے امکانات روشن ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق اس عید پر حکومت عوام کو سستے پیٹرول کی صورت میں عیدی دے سکتی ہے ، کیونکہ عالمی منڈی میں…
مزید پڑھیں
image

قطر کے خلاف امریکی حمایت سے سعودی عرب کی عائد پابندیوں سے پاکستان میں ایل این جی کی درآمد بھی متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ پاکستان قطر سے 15سالہ معاہدے کے تحت کمرشل بنیادوں پر ایل این جی درآمد کر رہا ہے۔ دوسری جانب حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ…
مزید پڑھیں
image

پاکستان میں کھلے گھی اور تیل پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ ہوگیا اور اور اس سلسلے میں قوانین کا جائزہ لیا جارہا ہے۔ پاکستان بناسپتی مینوفیکچرز ایسوسی ایشن اور پی ایس کیو سی اے کے مشترکہ اجلاس میں اس بات کا فیصلہ کیا گیا جو ڈائریکٹر جنرل پی ایس…
مزید پڑھیں
image

کاروبار کے آخری روز بھی پاکستان اسٹاک مارکیٹ مندی کی لپٹ میںرہی اورکے ایس ای100انڈیکس48500پوائنٹس کی کم سطح پربندہوا۔مندی کے سبب مارکیٹ میں سرمایہ کاروںکے60ارب سے زائدروپے ڈوب گئے جس سے سرمائے کامجموعی حجم97کھرب سے کم ہوکر96کھرب روپے کی سطح پرآگیا۔جمعہ کو کاروبار کے اختتام پرکے ایس ای100انڈیکس میں225.51پوائنٹس کی…
مزید پڑھیں
image

 زرمبادلہ کے ایک ڈیلر کے مطابق پاکستان میں رمضان کے پہلے 2 روز کے دوران بیرون ملک سے پاکستانیوں نے کثیر تعداد میں رقوم یہاں منتقل کیں جس کی وجہ سے ملک میں ڈالر کی آمد میں 15 فیصد تک اضافہ دیکھنے میں  آیا۔موجودہ عمل سے صاف ظاہر ہے کہ…
مزید پڑھیں
image

 انٹر بینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے امریکی ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قدر 104.90 روپے پر برقرار رہی۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر10 پیسے…
مزید پڑھیں
image

پاکستان سٹاک مارکیٹ بدھ کے روز بھی مندی کی لپٹ میں رہی اور کے ایس ای100انڈیکس51ہزار پوائنٹس کی سطح سے کم ہوکر50500پوائنٹس کی کم سطح پر بند ہوا۔ مندی کے سبب مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے1کھرب سے زائد روپے ڈوب گئے جس سے سرمائے کا مجموعی حجم10ہزار237ارب سے کم ہوکر10ہزار83ارب…
مزید پڑھیں
image

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوسرے روز بھی تیزی کا رحجان رہا اور کے ایس ای100انڈیکس8بالائی حد عبور کرنے کے ساتھ51ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد بھی عبور کر گیا اور انڈیکس52100پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔ تیزی کے سبب مارکیٹ کے سرمائے میں1کھرب سے زائد روپے کا…
مزید پڑھیں
image

 نئے مالی سال کا بجٹ قریب  آتے ہی خواتین کی نیندیں اڑنے لگیں۔ میک اپ کے سامان پر درآمدی ڈیوٹی مزید پانچ فیصد بڑھانے کی تیاری کرلی گئی۔ نیا بجٹ ، بڑی تیاری ، خواتین کو کرارا جھٹکا لگے گا۔ میک اپ کے سامان پر پانچ فیصد درآمدی ڈیوٹی بڑھانے…
مزید پڑھیں
image

 میرین فشریز ڈیپارٹمنٹ کی ذرا سی غفلت کے باعث پاکستانی جھنگوں کی امریکی مارکیٹ تک رسائی پر پابندی عائد کر دی گئی۔ امریکی ٹیم ہر سال پاکستان کا دورہ کرتی ہے اور حفظان صحت کے تمام پہلوؤں کا بغور جائزہ لیتی ہے۔ ذرائع کے مطابق رواں برس فشریز ڈیپارٹمنٹ امریکی…
مزید پڑھیں
image

انٹر بینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافے کا رحجان دیکھا گیا جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی گھٹ گئی ۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کے روزانٹربینک مارکیٹ میںروپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمیں1پیسے کااضافہ ریکارڈکیاگیاجس سے ڈالرکی قیمت…
مزید پڑھیں
image

پاکستان سٹاک مارکیٹ جمعرات کے روزبھی مندی کی لپٹ میں رہی اور کے ایس ای100انڈیکس6بالائی حد کھونے کے ساتھ 51ہزارپوائنٹس کی نفسیاتی حد بھی کھو بیٹھاا ور انڈیکس50900پوائنٹس کی کم سطح پربندہوا۔مندی کے سبب مارکیٹ میں سرمایہ کاروںکے56ارب سے زائدروپے ڈوب گئے۔جمعرات کو کاروبار کے اختتام پرکے ایس ای100انڈیکس میں554.81پوائنٹس…
مزید پڑھیں
image

  چین کے ایک تجارتی وفد نے ږانگزی آرکیٹیکچرل کمپنی لمیٹڈ کے نائب جنرل منیجر وانگ زائومنگ کی قیادت میں اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا اور پاکستان میں رئیل اسٹیٹ، تعمیرات اور بلڈنگ میٹریل کے شعبے میں مقامی سرمایہ کاروں کے ساتھ جوائنٹ وینچرز قائم…
مزید پڑھیں
image

برائلر گوشت کی قیمت 9روپے کمی سے 207روپے فی کلو ہو گئی۔ گزشتہ روز برائلر گوشت کی قیمت 9روپے کمی سے 216روپے سے 207روپے فی کلو کی سطح پر آ گئی۔فارمی انڈے 87روپے فی درجن فروخت ہوئے۔  
مزید پڑھیں
image

گڈز ٹرانسپورٹرز کی 10روز سے جاری ہڑتال ختم ہونے کے بعد کراچی بندرگاہ سے سامان کی ترسیل شروع ہوگئی ، ہڑتال کے خاتمے کے بعد شہر کی مرکزی سڑکوں پر ہیوی ٹریفک کا دبائو بڑھ گیا، جس کے باعث مختلف شاہراہوں پر ٹریفک شدید جام رہا۔ تفصیلات کے مطابق گڈز…
مزید پڑھیں
image

 پاکستان اسٹاک ایکسچینج  میں مسلسل دوسرے دن مندی رہی اور کے ایس ای 100 انڈیکس 300 سے زائد پوائنٹس گھٹ کر 51 ہزار 500 کی سطح پر آگیا۔ مندی کے باعث مارکیٹ سرمایہ 35 ارب 71 کروڑ روپے کمی سے 101 کھرب 61 ارب 15 کروڑ رہ گیا۔ پاکستان اسٹاک…
مزید پڑھیں
image

اسلام آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز کے سرپرست شاہد رشید بٹ نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے خواتین کو با اختیار بنانے کے اقدامات کی حمایت کرتے ہیں۔ موجودہ حکومت کی موثر پالیسیوں کے نتیجے میں پاکستان میںتعلیم یافتہ لڑکیوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے…
مزید پڑھیں
image

 گڈز ٹرانسپورٹرز کی گاڑیوں کا پہیہ رکنے سے معاشی پہیہ جام ہونے لگا، معیشت کو پچاس ارب روپے سے زائد کا نقصان، فیکٹریوں میں تیار مال کا انبار، کراچی پورٹ پر کنٹینرز کی بھر مار،  گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال نے معیشت کا پہیہ جام کرنا شروع کر دیا۔ مال بردار…
مزید پڑھیں
image

عالمی صرافہ مارکےٹوں میں سونے کی قیمت بڑھنے کے بعد پاکستان میں بھی سونا مہنگا ہوگیا ہے۔ آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق منگل کو عالمی مارکیٹ میں 2 ڈالر اضافے سے فی اونس سونا 1234 ڈالر کا ہوگیا۔ ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی…
مزید پڑھیں
image

 انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے امریکی ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق منگل کو انٹر بینک میں ڈالر کی قدر 5 پیسے اضافے سے 104.90 روپے پر جاپہنچی۔ اوپن مارکیٹ میں…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟