17 نومبر 2018
کاروبار

وزارت خزانہ میں اربوں ڈالر غبن کئے جانے کا انکشاف ہوگیا ، سابق وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے دور میں لئے گئے 9ارب ڈالر کے بیرونی قرضے کا ریکارڈ غائب ہو گیا جبکہ اقتصادی امور ڈویږن کے ایک سینئر افسر  کا کہنا تھا کہ  9ارب ڈالر کی رقوم کے بارے میں…
مزید پڑھیں
image

چین کے ساتھ بڑے شہروں میں ٹریفک کے مسائل حل کرنے کے لئے عالمی بینک نے فنڈ مختص کرنے کا فیصلہ کر لیا ، اس پروگرام کے تحت چین کے بڑے شہروں میں پرائیویٹ گاڑیوں کی تعداد میں کمی اور سرکاری گاڑیوں کی حالت بہتر بنا کر ٹریفک کے مسائل…
مزید پڑھیں
image

سابق وزیراعظم نوازشریف کے چار سالہ دور اقتدار میں بدترین تجارتی خسارے کے باعث ملک اربوں ڈالرز کا مقروض ہو گیا ،  ن لیگ حکومت نے 30ارب ڈالر کا ریکارڈ تاریخی و ریکارڈ قرضہ لیا ، مزید قرض کے حصول کیلئے پاکستان کو موٹرویز ، ایئرپورٹ اور عمارتیں بھی گروی…
مزید پڑھیں
image

بھارت گوشت برآمد کرنے والا دنیا کا تیسرا بڑا ملک بن گیا ہے، ایگری کلچرل آرگنائزیشن کے مطابق گزشتہ سال 363000 ٹن بیف برآمد کیا گیا، بھارت اگلے دس سال تک اسی پوزیشن پر قائم رہے گا۔تفصیلات کے مطابق ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق بیف کھانے اور کھلانے پر قتل…
مزید پڑھیں
image

جرمن وزیر برائے نقل و حمل  الیکسینڈر ڈوبرِنٹ نے موٹر ساز ادارے پورشے کی  کے این  ماڈل کی 22 ہزار گاڑیوں کو واپس منگوانے کا اعلان کر دیا، ترک خبر رساں ادارے کے مطابق گرین ہاوس  گیسوں کے اخراج کے غیرقانونی سافٹ ویئر کی نشاندہی کے بعد ان  گاڑیوں  کو…
مزید پڑھیں
image

 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کچھ عرصہ مندی رہنے کے بعد سٹاک ایکسچینج میں بہتری آنا شروع ہوگئی ، کاروباری ہفتے کے آغاز پر 100 انڈیکس 1100 سے زائد پوائنٹس اضافے کے ساتھ 47 ہزارپوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کر گیا، تفصیلات کے مطابق  پیر کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری…
مزید پڑھیں
image

  پاکستان اسٹیل ملز  کی زمین پر اسپیشل اکنامک زون بنانے کا فیصلہ، سی پیک کے تحت اسٹیل ملز کی 1500 ایکٹر زمین پر اسپیشل اکنامک زون بنایا جائے گا، زمین 1 کروڑ 40 لاکھ روپے فی ایکڑ کے حساب سے زون کے لیے دی جائے گی، نجی ٹی وی…
مزید پڑھیں
image

سابق وزیراعظم نوازشریف کی نااہلی اور سیاسی درجہ حرارت کے بڑھنے سے پاکستان کی مالیاتی پریشانیوں میں بھی اضافہ ہونے کا امکان ہے کیونکہ ایف بی آر موجودہ مالی سال کے دوران4013 ارب روپے کے ٹیکس محصولات کا ہدف حاصل نہیں کر سکے گی۔ میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے…
مزید پڑھیں
image

حکومت نے پورٹ قاسم میں دو مزید ایل این جی ٹرمینلز قائم کرنے کی منصوبہ بندی کرلی ہے جو پرائیویٹ سیکٹر کی سرمایہ کاری سے قائم کئے جائیں گے اور اس میں 1.6 ارب مکعب فٹ یومیہ گیس پروسیسنگ کی صلاحیت و گنجائش ہوگی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کراچی میں…
مزید پڑھیں
image

 گزشتہ مالی سال 2016-17ئ کے دوران گندم کی قومی برآمدات میں 512.3 فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان  کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران 3676 میٹرک ٹن گندم کی برآمدات سے 9 لاکھ 67 ہزار ڈالر کا زر مبادلہ حاصل کمایا…
مزید پڑھیں
image

وفاقی حکومت نے  رواں مالی سال 2017-18ئ کے دوران بجٹ کے تحت ٹرانسپورٹ اور کنسٹرکشن کے شعبوں کیلئے 12.35 ارب روپے کا ترقیاتی بجٹ مختص کر دیا ۔ دستاویزات برائے مالی سال 2017-18ئ کے مطابق گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں  جاری مالی سال کیلئے ٹرانسپورٹ اور کنسٹرکشن کے شعبہ…
مزید پڑھیں
image

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 30 پیسے کمی سے 108 روپے 70 پیسے پر آگیا۔ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پائونڈ کی قدر ایک، ایک روپے بڑھ گئی۔ ایکسچینج کرنسی ڈیلرز کے مطابق عالمی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی اور دیگر کرنسی کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا…
مزید پڑھیں
image

سری لنکا نے اپنی اہم بندرگاہ ایک ارب ڈالر کے عوض 99 سال کی لیز پر چین کے حوالے کردی۔ اتوار کو ایرانی خبر رساں ادارہ  کی رپورٹ کے مطابق سری لنکا نے جنوبی شہر ہمبنٹوٹا میں واقع گہرے پانی کی نو تعمیر شدہ بندرگاہ کا قبضہ ایک ارب ڈالر…
مزید پڑھیں
image

 نواز شریف اور ان کے خاندان کیخلاف کرپشن  کیسز  نے ملک میں سیاسی بے چینی کو ہوا  دی جس نے سٹاک مارکیٹ  کوبھی  پٹٹری سے اتارا اور بینچ مارج  انڈیکس  سے 17فیصد کمی  تک نیچے آئی اور 13جولائی کو سال سب سے نچلی سطح 43783.55 پوائنٹس پر آگیا   جو سب…
مزید پڑھیں
image

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز مندی سے ہوا اور ابتدا میں ہی ہنڈرڈ انڈیکس 1100 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی جس کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس 44 ہزار کی سطح سے نیچے آگیا۔تاہم کاروبار کے دوران مارکیٹ میں شدید اتار چڑھاؤ کی کیفیت دیکھی جاتی رہی اور سرمایہ کار…
مزید پڑھیں
image

کراچی مالی سال 2017 میں حکومت نے بیرونی کمرشل بینکوں سے اپنے ہدف کے مقابلے میں دگنا اور مہنگا قرضہ لیا، ملک پر مجموعی بیرونی قرضوں کا بوجھ 77 ارب 60 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا۔بہترین معاشی اعشاریے دیکھانے اور سب اچھا ہے کی رٹ لگانے والے ڈار صاحب نے…
مزید پڑھیں
image

عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی سونا سستا ہوگیا ہے۔ آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق عالمی مارکیٹ میں3 ڈالر کمی سے فی اونس سونا 1248  ڈالر کا ہوگیا۔ ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی…
مزید پڑھیں
image

انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے امریکی ڈالر کی قدر کم ہوگئی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں استحکام رہا۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ ڈالر کی قدر 3 پیسے گھٹ کر 105.42 روپے پر آگئی۔ اوپن مارکیٹ…
مزید پڑھیں
image

  پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج  میں 4.769 ارب روپے کے سودے ہوئے، سودوں مجموعی تعداد 10,946 رہی جبکہ کموڈٹی انڈیکس 2,939 پر بند ہوا۔  پی ایم ای ایکس سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق میٹلز، انرجی اورکوٹس ٙ فاریکس کے1.981 ارب روپے کے سودے ہوئے جبکہ کرنسیز کے بذریعہ کوٹس سودوں…
مزید پڑھیں
image

نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق منصوبوں میں مقامی سیاحت کے فروغ ، شاہرات کی تعمیر، سفری سہولیات اور ریسٹ ایریاز کی تعمیر شامل ہیں۔ تفصیلا ت کے مطابق پنجاب میں سواہاچکوال سڑک کے لئے8ارب منظورکئے گئے اب اس سڑک کو دورویہ کر دیا جائے گا۔اس کے علاوہ منصوبے…
مزید پڑھیں
image

 پاکستان اور ایران نے پی ٹی اے وسعت دینے پر اتفاق کرلیا ہے۔ پاکستان نے مزید تجارتی رعایتیں مانگتے ہوئے153 اشیا کی اعلیٰ ترجیحاتی فہرست ایران کے حوالے کردی جبکہ ایران نے 76اشیا پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کرنے کی درخواست کی ہے۔ پاکستان اور ایران نے موجودہ ترجیحی تجارتی معاہدے…
مزید پڑھیں
image

کاروبار کے پہلے روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رحجان دیکھا گیا اور کے ایس ای100انڈیکس2بالائی حد عبور کرتا ہوا45500پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ تیزی کے سبب مارکیٹ کے سرمائے میں43ارب سے زائد روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پیر کو کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای100انڈیکس…
مزید پڑھیں
image

جولائی 2017کے تیسرے ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.19 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ کم آمدنی والے طبقے کے لئے قیمتوں کے حساس اعشاریے میں 0.13فیصد کمی دیکھنے میں آئی ۔ پاکستان بیورو شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق 21 جولائی کو ختم ہونے والے ہفتے…
مزید پڑھیں
image

ایرانی کابینہ نے ملکی کرنسی کو ریال سے تومان میں تبدیل کرنے کا بل منظور کرلیا ہے۔ سیکرٹری کابینہ محسن حاجی مرزائی نے کہا کہ کرنسی تبدیل کرنے کے حوالے سے حکومتی اقتصادی کمیشن گزشتہ 6 ماہ سے اس معاملے کا جائزہ لے رہا تھا۔ انہوں نے کہا کہ اس…
مزید پڑھیں
image

چینی  انٹرنیٹ بینکنگ  تعداد اور  حجم کے  لحاظ سے دنیا میں  پہلے نمبر پر ، چین میں انٹرنیٹ بینکنگ کے پلیٹ فارمز کی کل تعداد19 ہزار سے زائد اور  تجارتی مالیت سات سو کھرب چینی یوان  ہے ۔ چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق  چین میں انٹرنیٹ بینکنگ کا شعبہ تعداد…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟