15 نومبر 2018
تازہ ترین
کاروبار

 بھارت کو ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک اے آئی آئی بی  سے 329ملین امریکی ڈالر کا قرضہ مل رہا ہے، اس سلسلے میں بھارت نے چین کے تجویز کردہ اے آئی آئی بینک کے ساتھ قرض کے ایک معاہدے پر دستخط کر دیئے ، یہ رقم بھارت کی مغربی ریاست گجرات…
مزید پڑھیں
image

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی کوششیں رنگ لے آئیں ، مالی 2016 میں انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے والوں کی تعداد ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ۔ معیشت کو دستاویزی کرنے اور زیادہ سے زیادہ عوام کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی ہر ممکن کوشش کرنے والے وزیر خزانہ اسحاق…
مزید پڑھیں
image

 نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی  نیپرا نے توانائی پیدا کرنے والے اداروں کو پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کی 20 سے 30 سال کے لئے سکیورٹی لاگت وصول کرنے کی منظوری دے دی۔ پاک چین راہداری منصوبے کے تحت توانائی کے 19 منصوبوں کی لاگت کی مد میں بجلی صارفین…
مزید پڑھیں
image

گزشتہ مالی سال 2016-17 کے دوران آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی فروخت میں 9 فیصد کا اضافہ ہوا اور دوران سال او ایم سیز کی فروخت کا حجم 25.59 ملین ٹن تک پہنچ گیا۔ ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی مارکیٹنگ کرنے والی کمپنیوں کے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ مالی سال کے…
مزید پڑھیں
image

 تھائی لینڈ سے کی جانے والی مجموعی قومی درآمدات میں آٹو سیکٹر کی درآمدات کا حجم 50 فیصد ہے۔ پاک تھائی لینڈ دوطرفہ تجارت کے حوالے سے آسیان کے تجارتی اعدادوشمار کے مطابق پاکستان کی تھائی لینڈ سے کی جانے والی درآمدات میں آٹو سیکٹر کی درآمدات کا حصہ سب…
مزید پڑھیں
image

رواں مالی سال کے پہلے مہینے جولائی کے دوران ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 1 ارب 45 کروڑ ڈالر کی کمی ہو گئی ہے ۔سٹیٹ بینک کے مطابق جولائی کے دوران غیر ملکی قرضوں کی واپسی ، سود اور دوسری سرکاری ادائیگیوں کے باعث سٹیٹ بینک کے پاس ڈالروں…
مزید پڑھیں
image

 ٟ صوبائی دارالحکومت میں 3روز کے دوران مائع گیس ٟ ایل پی جی ٞ  قیمت میں 30روپے اضافہ کر دیا گیا ہے ۔ذرائع کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں ایل پی جی سستی ہونے کے باوجود اوگرا کی طرف سے قیمت بڑھانا تشویشناک ہے ۔اس کی ایک وجہ مائع گیس…
مزید پڑھیں
image

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں جمعرات کے روز بھی تیزی کا رحجان غالب رہا اور کے ایس ای100انڈیکس46ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرتا ہوا47ہزار پوائنٹس کی سطح پر بندہوا۔ تیزی کے سبب مارکیٹ کے سرمائے میں17ارب سے زائد روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ جمعرات کو کاروبار کے اختتام پر کے…
مزید پڑھیں
image

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی بڑھتی ہوئی قدر کے بعد  سٹیٹ بینک کے اقدامات سے ڈالر مزید سستا ہوگیا۔ فاریکس ایسوسی ایشن کے چیرمین ملک بوستان کے مطابق 4 روز کے دوران اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے 60 پیسے سستا ہوچکا ہے۔ ملک بوستان نے بتایا کہ مارکیٹ میں…
مزید پڑھیں
image

واپڈا نے مختلف آبی ذخائر سے پانی کے اخراج و آمد کے حوالے سے تفصیلات جاری کر دیں۔  اعداد و شمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلا کے مقام پر پانی کی آمد344600کیوسک اور اخراج 317000 کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد62000 کیوسک اور اخراج62000…
مزید پڑھیں
image

 نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پر کام تیزی سے جاری ہے، منصوبے کے پہلے یونٹ سے بجلی کی پیداوار فروری 2018 میں شروع ہوجائے گی۔ واپڈا ذرائع کے مطابق نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے آبی ذخیرے میں پانی بھرنے کا عمل اکتوبر 2017ئ میں شرو ع کر دیا جائے…
مزید پڑھیں
image

مالی سال 2016-17ئ کے دوران الیکٹرانکس انڈسٹری کی شرح نمو میں 16.18 فیصد کا اضافہ ہوا ہے جبکہ بڑے صنعتی اداروں کے شعب ٞ کی مجموعی شرح ترقی 5.69 فیصد تک بڑھ گئی۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان  کے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ مالی سال میں پہلے گیارہ ماہ کے دوران…
مزید پڑھیں
image

بیوائوں اور پینشنرز کی امیدوں پر پانی پھر گیا ، حکومت نے بچت سکیموں کے شرح منافع میں کسی قسم کا رد و بدل نہیں کیا ، زیادہ آمدن کے انتظار میں بیھٹے پیشنرز اور بیوائوں کی امیدیں دم توڑ گئیں ، کیونکہ نیشنل سیونگ سکیم نے شرح منافع کو…
مزید پڑھیں
image

عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخ میں 2 ڈالر کی کمی دیکھی گئی جس کے باعث فی اونس سونے کی قیمت 1268 ڈالر ہوگئی۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی۔ آل پاکستان سپریم…
مزید پڑھیں
image

انٹر بنک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 2 پیسے کی کمی ہوئی ۔ کے مطابق 2 پیسے کی کمی کے بعد ڈالر 105.38 پیسے پر آ گیا۔  دوسری جانب کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 400 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔100 انڈیکس 46 ہزار 940 کی سطح عبور کر…
مزید پڑھیں
image

جولائی 2017 کے دوران صارفین کیلئے قیمتوں کے حساس اعشاریے سی پی آئی کی شرح 2.9 فیصد تک کم ہو گئی جو نومبر 2015 کے بعد سے اب تک سب سے کم شرح ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان پی بی ایسٞ کے اعدادوشمار کے مطابق پٹرولیم اور غذائی مصنوعات کی…
مزید پڑھیں
image

گزشتہ مالی سال 2016-17ئ کے دوران چینی کی برآمدات میں 21.9 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان  پی بی ایس کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران چینی کی قومی برآمدات 161.2 ملین ڈالر تک بڑھ گئیں جبکہ مالی سال 2015-16ئ کے دوران چینی کی…
مزید پڑھیں
image

 مئی کے مقابلہ میں جون 2017ئ کے دوران ملک میں تھری اور فور جی صارفین کی تعداد میں 0.256 ملین کا اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے اعدادوشمار کے مطابق مئی 2017 کے اختتام پر ملک میں تھری اور فور جی صارفین کی تعداد 41.728 ملین تھی جو…
مزید پڑھیں
image

ازبکستان کے شہر تاشقند میں پہلے آم میلے کا انعقاد ہوا جس میں کثیر تعداد میں افراد نے شرکت کی ہے،  محمد نواز شریف یونیورسٹی آف ایگریکلچر ملتان کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر آصف علی نے کہا ہے کہ ازبکستان میں تاریخی آم میلے کے انعقاد سے آم کی برآمدات…
مزید پڑھیں
image

عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخ میں 2 ڈالر کی کمی دیکھی گئی اور فی اونس سونے کی قیمت 1268 ڈالر ہوگئی ، بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی ۔آل پاکستان…
مزید پڑھیں
image

 وفاقی حکومت نے ملک میں کھاد کی قیمت 1400 روپے فی بوری سے کم رکھنے کے لیے رواں مالی سال بھی 100 روپے فی بوری سبسڈی کی فراہمی جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے رواں مالی سال کے دوران کھاد پر ساڑھے 11ارب روپے سے زائد کی…
مزید پڑھیں
image

 گزشتہ مالی سال 2016-17  کے مقابلہ میں رواں مالی سال 2017-18  کے ابتدائی ماہ جولائی کے دوران ایف بی آر کی ٹیکس وصولیوں میں 22 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ایف بی آر کے ترجمان ڈاکٹر محمد اقبال نے کہا ہے کہ جولائی 2017 کے دوران ایف بی آر کے…
مزید پڑھیں
image

حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے فیصلے کو روک دیا گیا ہے۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق رواں ماہ کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھی جائیں گی۔ اعلامیے کے مطابق قیمتوں میں ردو بدل نہ کرنے کا فیصلہ خصوصی حالات…
مزید پڑھیں
image

    تیل اور گیس کی تلاش کرنے والی اور پیداواری کمپنیوں نے گزشتہ چار سال کے دوران تیل اور گیس کے ایک سو ایک نئے ذخائر دریافت کئے جن سے گیس کے قومی نظام میں چورانوے کروڑ چالیس لاکھ کیوبک فٹ گیس کا اضافہ ہوا ہے۔ سرکاری ذرائع کے…
مزید پڑھیں
image

وزارت خزانہ میں اربوں ڈالر غبن کئے جانے کا انکشاف ہوگیا ، سابق وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے دور میں لئے گئے 9ارب ڈالر کے بیرونی قرضے کا ریکارڈ غائب ہو گیا جبکہ اقتصادی امور ڈویږن کے ایک سینئر افسر  کا کہنا تھا کہ  9ارب ڈالر کی رقوم کے بارے میں…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟