24 جولائی 2019
تازہ ترین
کاروبار

 وفاقی وزیر پٹرولیم غلام سرور خان نے کہا ہے کہ پٹرولیم سیکٹر کے درآمدی بل سے تجارتی خسارہ بڑھ رہا ہے، ملک میں بجلی کی پیداوار کے لیے فرنس آئل کا استعمال ختم کر رہے ہیں، اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر پٹرولیم نے کہا کہ توانائی…
مزید پڑھیں
image

موڈیز نے پاکستان کے بینکنگ سسٹم کی درجہ بندی کو مستحکم سے منفی کردیا ہے۔موڈیز کے مطابق رواں سال معاشی ترقی کی رفتار سست ہو کر 4.3 فیصد ہوگئی ہے، ایک سال میں پاکستانی روپے کی قدر ڈالر کے مقابلے میں 30 فیصد گری، شرح سود دسمبر 2017 سے فروری…
مزید پڑھیں
image

 وفاقی وزیر مواصلات و پوسٹل سروسز مراد سعید نے ای کامرس سروس کا افتتاح کر دیا ہے  ان کا کہنا ہے کہ اداروں کو خسارے سے نکال کر منافع بخش بنائیں گے پاکستان پوسٹ نے ای کامرس کے نام سے نئی سروس کا آغاز کر دیا گیا ہے جس کا…
مزید پڑھیں
image

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اعلیٰ سطح کی بات چیت  آج ہوگی، ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ اسد عمر آئی ایم ایف کی مینجنگ ڈائریکٹر سے دبئی میں ملاقات کریں گے، کرسٹینا لاگراڈ چوتھے عرب اقتصادی فورم میں شرکت کے لیے دبئی میں ہیں پاکستان اور آئی ایم…
مزید پڑھیں
image

حکومت نے رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں 2 ارب 30 کروڑ ڈالر قرض لیا۔اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال اسی مدت کے دوران 5 ارب 90 کروڑ ڈالر کا بیرونی قرض لیا گیا تھا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ حکومت نے جولائی سے دسمبر…
مزید پڑھیں
image

چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کا کہنا ہے کہ جرمانے کی بقیہ ادائیگی سے متعلق علیمہ خان سے قوانین کے مطابق ریکوری کریں گے۔چیئرمین ایف بی آر جہانزیب خان کا  کہنا ہے کہ  2کروڑ 94 لاکھ 15ہزار 6سو جرمانے کی کل رقم میں سے علیمہ خان نے 25…
مزید پڑھیں
image

روسی کمپنی پاکستان کے تیل اور گیس کے شعبے میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی۔ وزیر پیٹرولیم کے مطابق معاہدے کے تحت روس پاکستان کو یومیہ 1 ارب کیوبک فٹ گیس بھی فراہم کرے گا۔ روسی وفد نے وفاقی وزیر پیٹرولیم غلام سرور خان سے اسلام آباد…
مزید پڑھیں
image

وزیر خزانہ اسد عمر کے زیر صدارت نویں قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں فاٹا، کاروباری ماحول کی بہتری اور صوبوں کو وسائل کی براہ راست منتقلی سے متعلق چھ گروپس تشکیل دے دئیے گئے۔ پالیسی بیان میں وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ حکومت کا اٹھارویں ترمیم…
مزید پڑھیں
image

 وزیرخزانہ اسد عمر کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس  ہوا جس میں 2 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔ کمیٹی اراکین نے پاکستان مشین ٹول فیکٹری کیلئے 83 کروڑ روپے کی منظوری دے دی  وزارت خزانہ ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت منعقد ہونے…
مزید پڑھیں
image

اسٹینڈرز اینڈ پورز گلوبل ایجنسی نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ  بی  سے  منفی بی  کردی ہے۔ مالیاتی امور سے متعلق خدمات فراہم کرنے والے بین الاقوامی ادارے اسٹینڈرز اینڈ پورز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ  بی سے منفی بی  کردی تاہم ایجنسی کی جانب سے پاکستان کی درجہ بندی مستحکم…
مزید پڑھیں
image

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 56 پیسے اضافہ کر دیا، صارفین پر 4 ارب 20 کروڑ روپے کا بوجھ پڑے گا، اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک پر نہیں ہو گا۔ نیپرا نے عوام پر پھر بجلی گرا دی، فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں 56 پیسے…
مزید پڑھیں
image

ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک میں ڈالر 67 پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں 80 پیسے سستاہو گیا۔ انٹر بینک میں ڈالر 138 روپے 23 پیسے پر بند ہوا اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر 138 روپے 50 پیسے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔ ماہرین کے مطابق سعودی عرب اور…
مزید پڑھیں
image

عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز کے مطابق مِنی بجٹ سے پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کم ہو گا۔موڈیز انوسٹرز سروس کی جانب سے حکومت پاکستان کی جانب سے حال ہی میں پیش کیے گئے مِنی بجٹ پر تبصرہ کیا گیا ہے۔ ریٹنگ ایجنسی کے تجزیے کے مطابق مِنی بجٹ میں برآمدات…
مزید پڑھیں
image

وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ ترقی کے بہترین سفر کا آغاز ہوگیا ہے۔اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا تھا کہ  ادائیگیوں کے توازن میں خاصی بہتری آئی ہے، دسمبر کے مہینے میں 50 کروڑ ڈالر کا خسارہ کم ہوا۔…
مزید پڑھیں
image

گورنر اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ شرح سود 10.25 فیصد مقرر کردی گئی ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران گورنر اسٹیٹ بینک طارق باوجوہ نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا۔ ان کا کہنا تھا کہ شرح سود میں 25 بیسز پوائنٹس کا اضافہ ہوا…
مزید پڑھیں
image

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے مطابق ملک میں آبادی کا ایک فیصد لوگ بھی ٹیکس نہیں دیتے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو بریفنگ دیتے ہوئے ایف بی آر حکام نے بتایا کہ اس سال ساڑھے 15 لاکھ لوگوں نے ٹیکس ریٹرنز جمع کرائے، ریٹرن فائلرز کی تعداد ایک فیصد…
مزید پڑھیں
image

اسٹیٹ بینک نے ملکی معیشت پر مالی سال 2019 کی پہلی سہ ماہی رپورٹ جاری کردی۔مرکزی بینک کی رپورٹ کے مطابق مالی سال میں معاشی نمو کا ہدف 6.2 فیصد مقرر کیا گیا تھا لیکن یہ 4 سے 4.5 فیصد رہے گی جب کہ بجٹ خسارے کا ہدف 4.9 فیصد…
مزید پڑھیں
image

عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 4ڈالر اضافے سے 1284 ڈالر اونس کا ہوگیا۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں اضافے کے باوجود مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی۔ رپورٹ کے مطابق ملکی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 100روپے کی کمی…
مزید پڑھیں
image

 وزیراعظم کے مشیر تجارت و سرمایہ کاری عبدرزاق دائود نے کہا ہے کہ منی بجٹ اقدامات کے باعث 7 ارب روپے ریونیو کمی کا سامنا ہوگا۔ کراچی میں بین الاقوامی سٹیل کی پیداوار میں اضافے کے حوالے سے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کے مشیر تجارت و سرمایہ کاری…
مزید پڑھیں
image

ایک ہفتے کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 958 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ، جس کے بعد 100 انڈیکس 40 ہزار 264 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔  کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا، جس کی سب سے بڑی وجہ منی بجٹ سے…
مزید پڑھیں
image

 وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کراچی سے دوسری فریٹ ٹرین کا افتتاح کردیا۔ کراچی کے کینٹ اسٹیشن پر نئی فریٹ ٹرین کا افتتاح کیا گیا، نئی کنٹینر فریٹ ٹرین کا آغاز نجی شعبے اور ریلوے کی مشترکہ شراکت داری  سے کیاگیا ہے۔ فریٹ ٹرین 25 بوگیوں پر مشتمل ہے…
مزید پڑھیں
image

پاکستان سٹاک مارکیٹ 7 ہفتے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، 100انڈیکس ساڑھے 40 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا۔ سرمایہ کار بجٹ سے خوش ہوگئے، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 534 پوائنس جبکہ سٹاک مارکیٹ میں 1 اعشاریہ 32 فیصد کا اضافہ ہوا، سٹاک مارکیٹ 7ہفتے کی بلند…
مزید پڑھیں
image

 وزیراعظم پاکستان کے حالیہ دورہ قطر کے دوران قطری حکومت نے 2010 سے پاکستانی چاول کی درآمد پر عائد پابندی ختم کردی۔ وزرات تجارت کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستانی چاول کی درآمد پر  سال 12-2011 میں پاکستانی ایکسپورٹرز کی طرف سے قطر کو غیر معیاری چاول کی…
مزید پڑھیں
image

 نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 57 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔ سینٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی  کی درخواست پر نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی میں سماعت ہوئی، سماعت وائس چیئرمین نیپرا رحمت اللہ بلوچ کی سربراہی میں تین رکنی اتھارٹی نے کی۔ دوران سماعت نیپرا نے بجلی کی…
مزید پڑھیں
image

وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا پاکستان اور قطر کے درمیان تجارتی حجم کو بڑھانے پر اتفاق ہو گیا ہے۔دوحا میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا تھا کہ پاکستان اور قطر کے درمیان تجارتی حجم کو بڑھانے پر اتفاق ہو گیا ہے، قطر کے…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟