عالمی مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کے بعد پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔عالمی صرافہ میں سونےکی قدر 2 ڈالر بڑھ کر 1308 ڈالر فی اونس ہوگئی جس کے بعد پاکستان میں بھی سونا مہنگا ہوگیا۔
سندھ صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی…
مزید پڑھیں