پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تکنیکی خرابی پیدا ہوگئی جس کے باعث کھربوں روپے کی ٹریڈنگ تقریبا آدھے گھنٹے تک معطل رہی۔ سٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کے پہلے سیشن کے دوران اچانک فنی خرابی پیدا ہوگئی جس کے نتیجے میں کاروبار معطل ہوگیا۔ کام بند ہونے سے سرمایہ کار پریشان ہوگئے…
مزید پڑھیں