بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ قرضوں کے معاہدے نے پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں پیر کو کھلبلی مچادی۔ کاروبار کے آغاز پر 511 پوائنٹس کی تیزی دکھانے والی مارکیٹ اچانک مندی کے دلدل میں دھنس گئی جس سے انڈیکس کی 34000پوائنٹس کی نفسیاتی حد بھی گرگئی۔
کاروباری ہفتے کے…
مزید پڑھیں